قصہ دو شہر – 5
اور صاحب، مول گنج دیکھ کے تو کلیجا منھ کو آنے لگا۔ یہاں بازارِ حُسن ہوا کرتا تھا۔ آپ بھی دل میں کیا کہتے ہوں گے کہ عجیب آدمی ہے۔ ڈبل حاجی، ماتھے پر گٹا، مگر ہر قصے میں طوائف کو ضرور کانٹوں میں گھسیٹتا ہے۔ کیا کروں۔ ہماری نسل تو ترستی پھڑکتی ہی بوڑھی…
ہماری سیاست میں ساس بھی کبھی بہو تھی!
تاریخ کا پہیہ پیچھے گھما کر دیکھا جائے تو معلوم ہوگا کہ کیوں مرزاغالب نے فرمایا تھا: یادِ ماضی عذاب ہے، یا رب! چھین لے مجھ سے حافظہ میرا ویسے اس سے برصغیر پاک وہند کے مزاج کا بھی پتا چلتا ہے کہ بس میں ہو تو اپنی تاریخ کے پنوں کو نذر آتش کر…
عرب دنیا کا موتیا اور موتیائی خدشات
عرب اسپرنگ دسمبر دو ہزار دس میں تیونس کے ایک ٹھیلے والے محمد بوالعزیزی کی احتجاجی خود سوزی سے شروع ہوئی اور دیکھتے ہی دیکھتے سیاسی و معاشی گھٹن سے جنم لینے والی لہر مصر ، لیبیا ، شام ، بحرین اور یمن تک پھیل گئی تیونس میں اس تحریک کے نتیجے میں نسبتاً کھلے…
ہندوتوا کی پرچارک انتہاپسند جماعت آر ایس ایس کے بارے میں آپ کتنا جانتے ہیں؟
کراچی – راشٹریہ سوایم سیوک سَنگھ (آر۔ایس۔ایس) بظاہر اپنے آپ کو ایک ثقافتی تنظیم کے طور پر متعارف کرواتی ہے، مگر حال ہی میں اس کے سربراہ موہن بھاگوت نے یہ کہہ کر چونکا دیا کہ ہنگامی صورت حال میں ان کی تنظیم صرف تین دن سے بھی کم وقفہ میں بیس لاکھ…
کراچی میں ”اٹھارہ ہزار سال پرانی تنہا زبان“ پر کانفرنس
کراچی – کراچی آرٹس کونسل میں گذشتہ رات ”بروشسکی کانفرنس“ کا اہتمام کیا گیا، جس میں گلگت سے تعلق رکھنے والے بروشوز اور دیگر شہریوں نے شرکت کی واضح رہے کہ مادری زبان کے طور پر بروشسکی بولنے والے افراد ”بروشو“ کے نام سے جانے جاتے ہیں، کراچی میں بروشو…
طالبان کی قید میں اسلام قبول کرنے والے آسٹریلوی شہری دوبارہ افغانستان جانے کے خواہاں
کراچی – ساڑھے تین سال تک طالبان کی قید میں رہنے والے اور اپنا مذہب تبدیل کر کے اسلام قبول کرنے والے آسٹریلوی شہری ٹموتھی ویکس اب ایک بار پھر افغانستان جانے کے خواہش مند ہیں، جن کا مسلم نام جبرائیل عمر ہے واضح رہے کہ جبرائیل عمر (ٹموتھی ویکس) کو…
اٹھارہ سال کی عمر میں گھر سے نکالا گیا لڑکا یوٹیوب کا بادشاہ کیسے بنا؟
کیرولائنا – یہ جنوری 2017ع کی بات ہے، جب امریکی ریاست شمالی کیرولائنا سے تعلق رکھنے والے ایک اٹھارہ سالہ نوجوان جمی ڈونلڈسن کے من میں انوکھا خیال آیا وہ ایک کیمرے کے سامنے بیٹھا اور ایک لاکھ تک گنتی گننا شروع کر دی اس نے بڑی ہمت دکھائی لیکن اگلے…
لاپتہ افراد کیس: ’ریاست خود ملوث ہو تو تفتیش کون کرے؟‘
اسلام آباد – وفاقی دارالحکومت کی ہائی کورٹ میں منگل کو صحافی مدثر نارو سمیت دیگر لاپتہ افراد سے متعلق درخواستوں کی سماعت کے دوران چیف جسٹس اطہر من اللہ نے اپنے ریمارکس میں کہا کہ ’جبری گمشدگیوں کے کیس میں بڑی مشکل ہی یہ ہے کہ ریاست خود ملوث ہو تو…