روس نے آن لائن حملوں اور تاوان میں ملوث خطرناک گروہ کو بالآخر دھر لیا!
ماسکو – روسی حکام کا کہنا ہے کہ انٹرنیٹ پر ویب سائٹس پر حملوں اور تاوان لینے میں ملوث گروہ ’ریول‘ کا خاتمہ کر دیا گیا ہے واضح رہے کہ امریکا نے رینسم ویئر (آن لائن) حملوں کے بعد گینگ کے ارکان تک پہنچانے والی معلومات دینے پر دس ملین ڈالر تک کے انعام…
شہر دو قصہ – 4
کون ٹھہرے سمے کے دھارے پر نشور واحدی اسی طرح تپاک اور محبت سے ملے۔ تین چار گھنٹے گپ کے بعد جب بھی میں نے یہ کہہ کر اٹھنا چاہا کہ اب چلنا چاہیے تو ہر بار ہاتھ پکڑ کے بٹھا لیا۔ میرا جی بھی یہی چاہتا تھا کہ اسی طرح روکتے رہیں۔ حافظہ خراب…
انگور: جب گلزار نے ایک فلاپ فلم کا ’ری میک‘ بنانے کی ٹھان لی
عموماً فلم ساز اور ہدایت کار انہی فلموں کے ری میک بنانے میں دلچسپی دکھاتے ہیں جو ماضی میں فلم بینوں کو بار بار سنیما گھروں میں لانے کا باعث بنیں۔ ایسی فلمیں دوبارہ سے بناتے وقت فلم بینوں کی نفسیات اور تجسس کو ذہن میں رکھا جاتا ہے، جو صرف یہ دیکھنا چاہتے…
کتابیں اور برطانیہ کی ورکنگ کلاس
برطانیہ کی ورکنگ کلاس کی تشکیل پر اے۔ پی ٹامسن کی ایک کتاب میں ان تمام سیاسی و سماجی مراحل کا ذکر ہے، جن کے اتقائی عمل کے نتیجے میں ورکنگ کلاس وجود میں آئی۔ اس سلسلے میں مطالعے کی اہمیت کو نظر انداز نہیں کیا جا سکتا جوناتھن روز نے اس کے برعکس اپنی…
کیا دس سال میں ایک بار آنے والا سیلاب اب ہر سال آئے گا؟
لاہور – گزشتہ ماہ جب لاہور کو ایک بار پھر دنیا کا آلودہ ترین شہر قرار دیا گیا تو حیران کن طور پر کسی کو حیرت نہیں ہوئی۔ کراچی کی فضا بھی آلودگی سے اٹی رہی لیکن اس کے باوجود ہم میں سے کوئی بھی او ضمن میں غور کرنے کے لیے تیار نہیں کوئی…
کیا پاکستان صدارتی نظام کی طرف جا رہا ہے؟
اسلام آباد – پاکستان میں ان دنوں سماجی رابطوں کی ویب سائٹس پر صدارتی نظام نافذ کرنے سے متعلق بحث جاری ہے۔ جبکہ کئی روز سے اس بارے میں کی جانے والی ٹویٹس میں صارفین مختلف آرا پیش کرتے دکھائی دیتے ہیں، لیکن سیاسی تجزیہ کاروں کی رائے ہے کہ پاکستان میں…
ملک میں یوریا کا بحران: کھاد ضرورت کے مطابق بنی تھی تو پھر کہاں غائب ہو گئی؟
پاکستان میں ان دنوں کسانوں کو یوریا کھاد حاصل کرنے میں مشکلات کا سامنا ہے. گندم کی سیزن کی وجہ سے کسان یوریا بحران کے باعث فکرمند ہیں لیکن حالیہ بارشوں کے بعد کسانوں کے پاس ایک سے دو ہفتے کا مزید وقت ہے جس میں وہ گندم کی فصل کو یوریا کھاد دے سکتے…
قصہ انگریزوں کی جانب سے مری 1940 روپے میں خریدنے کا
اسلام آباد – شدید برفبانی طوفان اور اس کے نتیجے میں ہونے والی ہلاکتوں کے افسوسناک واقعات کی وجہ سے ملکہ کوہسار کہلانے والا پرفضا مقام مری پچھلے ہفتے میڈیا کا موضوع بنا رہا مری کی تاریخ کے حوالے سے مختلف روایات موجود ہیں، جن میں سے اکثر بہت دلچسپ…