وزیرستان: ”غگ رواج“ کا شاخسانہ، نوجوان بھتیجے سمیت قتل
وزیرستان – پولیس کا کہنا ہے کہ جنوبی وزیرستان کے علاقے اعظم ورسک میں رواں ہفتے ایک نوجوان کو بھتیجے سمیت مخالفین نے ”غگ رواج“ کے نتیجے میں اس وقت قتل کر دیا، جب وہ گھر سے باہر نکل رہے تھے واضح رہے کہ غگ ایک ایسا رواج ہے جس میں ایک مرد اسلحہ لے…
پاکستان کے 29 بڑے شہروں کا پانی پینے کے لیے غیرمحفوظ: رپورٹ
اسلام آباد – پاکستان کونسل آف ریسرچ ان واٹر ریسورسز کی حالیہ رپورٹ میں انکشاف ہوا ہے کہ ملک کے انتیس بڑے شہروں کا پانی پینے کے لیے غیر محفوظ ہے رپورٹ کے مطابق ملک میں پینے کے پانی کے تمام ذرائع کا اوسطاً 61 فیصد پانی جراثیم سے آلودہ ہوچکا ہے صوبہ…
امریکی ایئرپورٹس کے قریب فائیو جی، ”تباہی کو دعوت دینے کے مترادف“
واشنگٹن – امریکا میں کئی مسافر اور کارگو طیاروں کی کمپنیوں کے سربراہان نے ایوی ایشن کے ممکنہ تباہ کن بحران کے بارے میں خبردار کیا ہے۔ یہ انتباہ ایک ایسے وقت میں سامنے آیا ہے، جب امریکی کمپنیاں اے ٹی اینڈ ٹی اور ورائزن نئی فائیو جی 5G سروس کے اجرا…
عرب اسپرنگ: اپنے ڈوبتے اقتدار کے آخری لمحات میں سابق آمر کی فون کالز
لندن – حال ہی میں معروف برطانوی نشریاتی ادارے بی بی سی نے تیونس کے سابق صدر اور ڈکٹیٹر زین العابدین بن علی کی چند ایسی فون ریکارڈنگز تک رسائی حاصل کی ہے، جب وہ سنہ 2011 میں حکومت مخالف مظاہروں کے دوران بیرون ملک روانہ ہو رہے تھے ان ریکارڈنگز سے ان…
بڑھتا عالمی درجہ حرارت بچوں پر پیدائش سے پہلے اور بعد میں کیسے اثر انداز ہو رہا؟
کراچی – چھ نئی تحقیقات میں پتہ چلا ہے کہ موسمیاتی تبدیلیوں کا بحران دنیا بھر میں رحم مادر میں موجود بچوں، نومولود اور بچوں کو نقصان پہنچا رہا ہے سائنس دانوں نے دریافت کیا ہے کہ بڑھتے ہوئے درجۂ حرارت کی وجہ سے بچوں کے وزن میں تیزی سے اضافہ ہو رہا…
ڈیپ فیک ٹیکنالوجی سے بنائی گئی جعلی وڈیوز نے سوشل میڈیا کو غیر معتبر کیسے بنایا؟
کراچی – ایک تحقیق سے معلوم ہوا ہے کہ بیشتر افراد یہ معلوم ہونے کے باوجود، کہ ان کو دکھائے جانے والے مواد کو ڈجیٹل طور پر تبدیل کیا گیا ہے، یہ بتانے سے قاصر رہے کہ وہ ’ڈیپ فیک‘ وڈیو دیکھ رہے ہیں واضح رہے کہ ’ڈیپ فیک‘ کی اصطلاح ایسی وڈیوز کے لیے…
اٹھارہ ارب کا کرپٹو کرنسی اسکینڈل، سینتیس ہزار پاکستانی شکار کیسے ہوئے؟
کراچی – پاکستان کے وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) کے مطابق دس کروڑ ڈالر (تقریباً اٹھارہ ارب روپے) کے کرپٹوکرنسی اسکینڈل میں ہزاروں پاکستانی شہری اپنی جمع پونجی سے محروم ہو چکے ہیں ایف آئی اے مذکورہ اسکینڈل کی چھان بین میں مصروف ہے جب کہ سفارش…
ایران اور سعودی عرب سفارت خانے کھولنے کے لیے تیار…
تہران – ایرانی کمیٹی برائے خارجہ پالیسی کے رکن جلیل رحیمی جہان آبادی کے مطابق ایران اور سعودی عرب اپنے سفارت خانے دوبارہ کھولنے کے لیے تیار ہو رہے ہیں، جنہیں 2016 میں سعودی ڈپلومیٹک مشن پر ہجوم کے حملے کے بعد سے بند کر دیا گیا تھا ایرانی پارلیمنٹ…