لیڈی ڈیانا کے ’مسٹر ونڈرفل‘ جن کے لیے وہ پاکستان میں رہنے کو تیار تھیں
نیٹ فلیکس کی مشہور ترین سیریز میں شامل ’دی کراؤن‘ کے پانچویں سیزن میں پاکستانی اداکار ہمایوں سعید برطانوی شہزادی لیڈی ڈیانا کے خفیہ دوست ڈاکٹر حسنات کا کردار ادا کریں گے واضح رہے کہ ڈاکٹر حسنات کا نام لیڈی ڈیانا کی شہزادہ چارلس سے 1996ع میں طلاق اور…
پاکستان میں گزشتہ مالی سال حیران کن معاشی بہتری ہوئی، عالمی بینک
عالمی بینک نے اپنی رپورٹ میں کہا ہے کہ پاکستان میں گزشتہ مالی سال میں حیران کن معاشی بہتری ہوئی ہے تاہم ورلڈ بینک کے مطابق مہنگائی کی بلند شرح نے مانیٹری سپورٹ کا اثر زائل کر دیا، تجارتی خسارے کی وجہ اشیاء کی مقامی طلب میں اضافہ ہے پاکستان میں بلند شرح…
قصہ دو شہر – 2
یہ بچے کتنے بوڑھے ہیں، یہ بوڑھے کتنے بچے ہیں انہوں نے اپنے نارتھ ناظم آباد والے گھر کے سامنے مولسری کا درخت لگانے کو تو لگا لیا، لیکن یادوں کی مولسری کی بھینی بھینی مہک، بچپن اور چھب چھاؤں کچھ اور ہی تھی۔ اب وہ انواع و اقسام کے پھول کہاں کہ ہر پھول…
سفید جزیرہ نمودار ہوسکتا ہے!
وزیر اعظم عمران خان نے ملک کی اندرونی صورتحال‘ الیکشن کمیشن میں زیر سماعت اہم کیسز‘ صوبہ پنجاب میں بلدیاتی انتخابات اور صوبہ خیبر پختونخوا کے باقی اضلاع میں 27 مارچ کو ہونے والے دوسرے مرحلے کے بلدیاتی انتخابات‘ بلاول بھٹو زرداری اور مولانا فضل الرحمن کے…
ہیر وارث شاہ سن کر ٹیگور وجد میں آ گئے
1935 میں رابندر ناتھ ٹیگور، شانتی نکیتن کے لیے چندہ جمع کرنے لاہور آئے۔ ان کے اس دورے کے بارے میں کئی دلچسپ روایات پڑھنے کو ملتی ہیں، جن میں سے ایک کا تعلق، ان کے میزبان دھنی رام بھلہ سے ہے، جو انارکلی بازار میں، جوتوں کی مشہور دکان ’بھلے دی ہٹی‘ کے مالک…
حقائق کی جانچ: میں تصاویر میں کی گئی تبدیلیوں کو کیسے پہچانا جا سکتا ہے؟
آپ آن لائن ایک اشتعال انگیز یا ناقابل یقین تصویر دیکھتے ہیں۔ لیکن لازمی نہیں کہ یہ تصویر اصلی ہو۔ آپ یہ کیسے جان سکتے ہیں کہ تصویر میں تبدیلیاں کی گئی ہیں یا نہیں؟ تصویر کی اصلیت جاننے کے لیے چند تجاویز مندرجہ ذیل ہیں! تصویروں کو بریکنگ نیوز یا کرائسز…
عرب اتحاد کا یمن کو آزاد کرانے کے لیے بڑے آپریشن کا اعلان
شبوہ – عرب اتحاد برائے یمن کے ترجمان بریگیڈیئر ترکی المالکی نے جنوبی یمن کے معروف علاقے شبوہ میں منگل کو پریس کانفرنس کی- انہوں نے پورے یمن کو آزاد کرانے کے آپریشن کا اعلان کردیا- اس موقع پر شبوہ کے گورنر عوض العولقی بھی موجود تھے سبق ویب سائٹ کی…
ویب تھری کیا ہے اور یہ انٹرنیٹ کو کیسے بدل دے گا؟
سیلیکون ویلی – آج کی دنیا میں جہاں ہر چیز کسی نہ کسی طرح ایک دوسرے سے جڑی ہوئی ہے، یہ سوچنا ذرا مشکل ہے کہ ماہرین انٹرنیٹ میں مکمل طور پر تبدیلی کی ضرورت کی بات کیوں کر رہے ہیں؟ مگر یہ ہر چیز کا منسلک (کنیٹکٹڈ) ہونا ہی ہے، جس نے کئی تکنیکی…