دو حصوں میں تقسیم ہوتی دنیا.. کیا چین نیا بین الاقوامی نظام بنانے جارہا ہے؟
2021ء اپنی ہنگامہ خیزی کے ساتھ ختم ہونے کو ہے، ہر نئے سال کے آغاز پر عالمی رہنما روایتی پیغامات میں امن کی بات کرتے ہیں، لیکن ہر گزرتے دن کے ساتھ دنیا نت نئے تنازعات کا شکار ہوتی چلی جاتی ہے جو ’امن پسند‘ رہنماؤں کی پالیسیوں کی بدولت جنم لیتے ہیں نیا سال…
پنجاب کا ایک گاؤں، جس کا ہر گھر انسانی سمگلنگ کا شکار ہے
گجرات – پاکستان کے صوبہ پنجاب کے ضلع گجرات میں ونیکے تارڑ روڈ پر تقریباً ڈیڑھ گھنٹہ سفر کرنے اور کئی چھوٹی اور پتلی، ٹوٹی پھوٹی سڑکیں تبدل کرنے کے بعد ایک چھوٹا سا گاؤں کالو ساہی آتا ہے تین سو گھروں پر مشتمل یہ چھوٹا سا گاؤں ایسی سینکڑوں کہانیاں…
بھارت میں ہر پچیس منٹ میں ایک عورت خودکشی پر مجبور کیوں ہو رہی ہے؟
نئی دہلی – بھارتی حکومت کے نیشنل کرائم رکارڈز بیورو (این سی آر بی) کے تازہ اعداد و شمار کے مطابق گذشتہ سال 22 ہزار 372 گھریلو خواتین نے خود اپنی جان لی۔ اس کا مطلب ہے ہر دن اوسطاً 61 گھریلو خواتین نے خودکشی کی، یا ہر 25 منٹ بعد ایک عورت نے اپنی…
کیا پاکستان کے دیوالیہ ہونے کے خدشات درست ہیں؟
کراچی – پاکستان کے فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کے سابق چیئرمین شبر زیدی کے گذشتہ دنوں ایک تقریب سے خطاب کا وڈیو کلپ سوشل میڈیا پر وائرل ہوا، جس میں وہ کہہ رہے تھے کہ ’میرے حساب سے ملک دیوالیہ ہوچکا ہے۔‘ اس ویڈیو میں انہوں نے مزید کہا کہ ’ہم…
فلم ’83‘ : پاکستانی اِسے دیکھ کر بہت خوش ہوں گے، رنویر سنگھ کا دعویٰ
ممبئی – معروف بھارتی اداکار رنویر سنگھ کا دعویٰ ہے کہ ان کی آنے والی اسپورٹس فلم ’83‘ کو دیکھ پر پاکستانی فلمی اور کرکٹ شائقین بہت خوش ہوں گے رنویر سنگھ کی فلم ’83‘ آئندہ ہفتے کرسمس کے موقع پر 24 دسمبر کو ریلیز ہو رہی ہے، جو کہ بھارتی کرکٹ ٹیم کی…
خیبرپختون خوا بلدیاتی انتخابات، پولنگ سے پہلے ٹھپے اور ہلاکتیں..
پشاور – خیبر پختون خوا کے 17 اضلاع میں بلدیاتی انتخابات کے لئے پولنگ کا وقت ختم ہوگیا اور ووٹوں کی گنتی کا عمل جاری ہے خیبرپختون خوا میں بلدیاتی الیکشن کا میدان سج گیا، پہلے مرحلے کے بلدیاتی انتخابات کیلئے پولنگ شام پانچ بجے تک جاری رہی پہلے مرحلے…
افغانستان میں انسانی بحران، پاکستان میں بین الاقوامی کانفرنس
اسلام آباد – پاکستان اتوار کو اسلامی تعاون کی تنظیم (او آئی سی) کے ایک غیر معمولی اجلاس کی میزبانی کر رہا ہے۔ اس اجلاس کا مقصد افغانستان کے لیے امداد جمع کرنا ہے تاکہ وہاں انسانی بحران کو روکا جا سکے. اس کا افتتاحی اجلاس آج اسلام آباد میں منعقد ہوا…
سندھ کے بلند سیاحتی مقام گورکھ ہل اسٹیشن پر برفباری کا سلسلہ جاری
کراچی – سندھ کی کوہ مری کہلانے والے بلند سیاحتی مقام گورکھ ہل اسٹیشن پر برفباری کا سلسلہ جاری ہے، پانی کے چشمے برف کی صورت اختیار کر گئے اسنوفال کی اطلاع ملتے ہی سیاحوں کی آمد میں بے تحاشا اضافہ ہو گیا ہے ضلع بھر میں سردی کی لہر میں بھی اضافہ…