یونیورسٹی پروفیسر کی انوکھی ترغیب، پچاس ڈالر چھپا کر نصاب میں اشارہ شامل کر دیا
ٹینیسی – ایک امریکی پروفیسر نے اپنے طلبا کو سبق اچھی طرح پڑھنے کی ترغیب کی خاطر رقم کا لالچ دیا ہے، لیکن اس رقم تک صرف اسی وقت پہنچا جاسکتا ہے جب نصاب کو اچھی طرح پڑھا جائے یونیورسٹی آف ٹینسی کے کینیون وِلسن نے ایک لاکر میں پچاس ڈالر کا نوٹ بطور…
رانا شمیم نے سربمہر بیانِ حلفی عدالت میں جمع کرا دیا، وکیل
اسلام آباد – گلگت بلتستان کے سابق چیف جج رانا شمیم کی پیروی کرنے والے وکیل لطیف آفریدی نے بتایا ہے کہ ان کے مؤکل کی جانب سے سربمہر بیانِ حلفی عدالت میں جمع کرا دیا گیا ہے اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللہ نے انگریزی روزنامے میں شائع…
بلدیاتی انتخابات جیتنے کی خوشی میں فائرنگ سے کامیاب امیدوار جاں بحق
پشاور – بلدیاتی انتخابات جیتنے کی خوشی میں فائرنگ سے کامیاب امیدوار جاں بحق ہو گیا گزشتہ روز خیبرپختونخوا میں ہونے والے بلدیاتی انتخابات میں موسیٰ زئی کے علاقے میں جیتنے والے امیدوار کی خوشی منائی جا رہی ہے تھی، جو اس وقت غم میں تبدیل ہوگئی جب جنرل…
کے پی بلدیاتی انتخابات: غیر حتمی نتائج کے مطابق پی ٹی آئی 15، اپوزیشن 26 نشستوں پر کامیاب
پشاور – قبائلی اضلاع کے انضمام کے بعد خیبرپختونخوا میں ہونے والے پہلے بلدیاتی انتخابات کے غیر سرکاری غیر حتمی نتائج کے مطابق حکمران جماعت پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے مقابلے اپوزیشن جماعتوں کو مشترکہ طور پر برتری حاصل ہے خیبر پختونخوا میں…
افغان صورتحال خطے کو متاثر کر سکتی ہے: سعودی وزیر خارجہ
اسلام آباد- افغان بحران پر تبادلہ خیال کیلئے او آئی سی کی وزارتی کونسل کا اجلاس اسلام آباد میں ہو رہا ہے۔ اجلاس میں سعودی عرب کے وزیر خارجہ کا کہنا تھا کہ افغانستان کے معاملے کو انسانی بنیادوں پر دیکھنا چاہیے، بین الاقوامی ادارے افغان عوام کی مدد کے لیے…
فلپائن میں سپر ٹائیفون "رائے” 200 سے زائد افراد ہلاک
پولیس کے مطابق طوفان کے نتیجے میں سیلاب اور مٹی کے تودے گرنے کی بھی اطلاعات ہیں۔ مرنے والوں کی اکثریت مشہور سیاحتی صوبے بوہول سے ہے، سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ کے باعث لوگ اپنے گھر چھوڑنے پر مجبور ہوگئے۔ مقامی پولیس نے کم از کم 239 افراد کی زخمی اور 52 دیگر…
کوہلی اور بھارتی بورڈ کے درمیان اختلافات شدت اختیار کرتے جا رہے ہیں
بورڈ آف کنٹرول فار کرکٹ ان انڈیا(بی سی سی آئی) کے صدر سارو گنگولی نے کہا کہ مجھے ویرات کوہلی کا انداز اور رویہ بہت پسند ہے لیکن وہ ہر کسی سے لڑتے رہتے ہیں. واضح رہے کہ ون ڈے ٹیم کی قیادت سے بتائے بغیر ہٹانے پر کوہلی اور بھارتی بورڈ کے درمیان اختلافات…
گوادر تحریک کا تجزیہ
بلوچستان کے ساحلی شہر گوادر میں گزشتہ ماہ سے جاری دھرنا بلوچستان حکومت کے ساتھ مزاکرات اور تحریری معاہدے کے بعد ختم کردیا گیا ہے ـ اس دھرنے کے قائد جماعت اسلامی بلوچستان کے سیکریٹری جنرل مولانا ہدایت الرحمن نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے دھرنے کو کامیاب…