پاکستان کیسے ٹوٹا؟ ناقابل تردید حقائق
جب بھی 16 دسمبر قریب آتا ہے تو پاکستان میں یہ بحث شروع ہو جاتی ہے کہ 1971ء میں پاکستان کیوں ٹوٹ گیا تھا؟ کیا پاکستان کے حکمران طبقے نے اپنی ماضی کی غلطیوں سے کوئی سبق نہیں سیکھا؟ دوسری طرف دسمبر کے آتے ہی بنگلہ دیش میں بھی یہ بحث شروع ہو جاتی ہے…
بنگلہ دیش پچاس سالوں میں پاکستان سے زیادہ خوشحال کیسے ہوگیا؟
اسلام آباد – سقوط ڈھاکہ کے پچاس سال پورے ہونے پر پاکستان اور بنگلہ دیش کی ترقی اور کارکردگی کا جائزہ لیا جائے، تو یہ بات سامنے آتی ہے کہ کبھی مشرقی پاکستان کہلانے والا بنگلہ دیش معاشی میدان میں اب پاکستان سے کہیں آگے نکل چکا ہے ورلڈ بینک کی جانب…
المیہ در المیہ، سانحہ در سانحہ ہے… اے پی ایس پشاور
کہتے ہیں کہ انسان خود پر آنے والی تکلیف تو برداشت کر لیتاہے لیکن اولاد کی تکلیف برداشت نہیں ہو پاتی اپنی فطرت اور جبلت کے مطابق ہر ذی روح چاہتا یہی ہے کہ وہ دنیا کی تمام تر خوشیاں کامیا بیاں اور آسائشیں لا کر اپنی اولاد کے دامن میں ڈال دے ۔ لیکن…
مطالبات منظور، جو فیصلہ ہوا، عوام کے سامنے کریں گے: مولانا ہدایت
گوادر – گوادر دھرنے میں حکومتی نمائندوں سے مذاکرات کے بعد آج گفتگو کرتے ہوئے مولانا ہدایت الرحمٰن بلوچ کا کہنا تھا کہ ہمارے مطالبات تسلیم کر لیے گئے ہیں، تاہم انہوں نے وضاحت کی کہ جو بھی فیصلہ ہوا، کل عوام کے سامنے کریں گے دھرنے کے روح رواں مولانا…
سیٹلائٹ براڈ بینڈ سروسز، انٹرنیٹ صارفین کے لئے اچھی خبر
کراچی – معروف امریکی کمپنی نے پاکستان میں سیٹلائٹ براڈ بینڈ سروسز شروع کرنے اور جلد اپنا دفتر کھولنے کا اعلان کیا ہے تفصیلات کے مطابق معروف امریکی کمپنی اسٹارلنک نے پاکستان میں سیٹلائٹ براڈ بینڈ سروسز شروع کرنے کا فیصلہ کرتے ہوئے جلد پاکستان کے نام…
کپتانی سے ہٹائے جانے سے صرف ڈیڑھ گھنٹے پہلے بتایا گیا: کوہلی اور شرما کے اختلافات
نئی دہلی – بھارتی کرکٹ ٹیم میں کپتانی کا مسئلہ اتنا ہی پرانا ہے جتنی بھارتی کرکٹ۔ ہر دور میں کپتان بنائے جانے اور ہٹائے جانے کا عمل پسند نا پسند سے مشروط رہا ہے اب وراٹ کوہلی بھی اس تاریخ کا حصہ بن گئے ہیں۔ کبھی وہ بھارت کے ہر فارمیٹ کے کپتان اور…
سابق امریکی صدر جان کینڈی کا قتل کیسے ہوا؟ خفیہ دستاویزات منظرعام پر
واشنگٹن – امریکا نے سابق صدر جان ایف کینیڈی کے قتل سے متعلق ہزاروں کی تعداد میں خفیہ دستاویزات کا اجراء کیا ہے، تاہم 22 نومبر 1963 کو ہوئے اس تاریخی قتل کی وجہ اب بھی معمہ بنی ہوئی ہے خبر رساں ادارے اے ایف پی کے مطابق امریکی سکیورٹی ادارے ایف بی…
کوئی اگر ہتک عزت کا مقدمہ دائر کرنا چاہتا ہے تو کرے، وجیہہ الدین
وفاقی حکومت کی جانب سے ہتک عزت کا مقدمہ درج کروانے کے اعلان کے جواب میں جسٹس ریٹائرڈ وجیہہ الدین کا کہنا ہے کہ کوئی اگر ہتک عزت کا مقدمہ دائر کرنا چاہتا ہے تو کرے کراچی میں ایم کیو ایم پاکستان کے عارضی مرکز بہادر آباد میں خالد مقبول صدیقی کے ہمراہ پریس…