امریکی ادارے کی طرف سے ثاقب نثار کی مبینہ آڈیو کے فرانزک کی تفصیلات نجی ٹی وی کو ارسال
کراچی – امریکا کی پریمو فرانزک کمپنی نے تصدیق کی ہے کہ انہوں نے پاکستانی ٹی وی چینل کی بھیجی گئی آڈیو ٹیپ کا تجزیہ کیا ہے لیکن تفصیلات فراہم کرنے سے انکار کر دیا ہے کمپنی کے نمائندے کا کہنا ہے کہ یہ خاص کام ہم نے اپنے صارف کے لیے کیا ہے اور…
ویسٹ انڈیز کرکٹ کے مزید 5 ارکان کورونا کا شکار، دورہ کھٹائی میں پڑ گیا
کراچی – کرکٹ سیریز کے لیے پاکستان کے دورے پر موجود ویسٹ انڈیز کے وفد کے 5 مزید اراکین کورونا وائرس کا شکار ہوگئے جن میں 3 کھلاڑی بھی شامل ہیں اس صورتحال میں ویسٹ انڈیز کرکٹ بورڈ (سی ڈبلیو آئی) آج پاکستان کرکٹ بورڈ کے ساتھ اجلاس کررہا ہے جس میں اس…
قریب کی کمزور نظر کے علاج کے لیے دنیا کے پہلے آئی ڈراپس تیار
لندن – قریب کی نظر کی کمزوری سے پریشان افراد کے لیے ایک امید افزا خبر سامنے آئی ہے اب قریب کی کمزور نظر کے علاج کے لیے دنیا کے پہلے آئی ڈراپس تیار کر لیے گئے ہیں، جسے فوڈ اینڈ ڈرگ اتھارٹی (ایف ڈی اے) نے منظور بھی کر لیا ہے آج کے دور…
ناظم جوکھیو قتل: ملزم کو ہتھکڑی نہ لگانے پر وکلاء کا اعتراض
ملیر کراچی – جوڈیشل مجسٹریٹ ملیر کراچی کی عدالت میں ناظم جوکھیو قتل کیس کی سماعت کے دوران ملزم جام اویس کو ہتھکڑی نہ لگانے پر مدعی کے وکلاء نے اعتراض کر دیا جیل حکام نے ایم پی اے جام اویس سمیت چھ ملزمان کو عدالت میں پیش کیا اس موقع پر ملزم ایم پی…
موسم سرما کی تعطیلات پر وزارت تعلیم اور این سی او سی میں اختلاف
اسلام آباد – وفاقی وزارت تعلیم اور نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشنز سینٹر (این سی او سی) تعلیمی اداروں موسم سرما کی تعطیلات کے حوالے سے متفق نہیں ہو سکے تفصیلات کے مطابق این سی او سی کے بدھ کے روز ہونے والے اجلاس کے دوران تعلیمی اداروں میں موسمِ سرما کی…
وہ سرخ موٹر کار (کہانی)
عالیہ احمد کی یہ افسانوی کہانی ”زینت ہارون راشد رائٹنگ پرائز فار وومن“ میں مقابلے کے لیے لکھی گئی تھی، اور اس نے مقابلے میں اول نمبر حاصل کیا تھا. ”زینت ہارون راشد رائٹنگ پرائز فار وومن“ کا آغاز 2019ع میں کیا گیا تھا۔ اس کا مقصد ان خواتین کی حوصلہ…
سمندر کے ساتھ انسانوں کا سمندر (گوادر کو حق دو تحریک کا جائزہ)
مزاحمت اور بلوچستان کا چولی دامن کا ساتھ ہے۔ نواب نوروز خان، سردار اکبر بگٹی، نواب خیر بخش مری، سردار عطاء اللہ مینگل، صبا دشتیاری، ماما قدیر، بانک کریمہ.. یہ کچھ نام ہیں، اور بھی بہت سارے نام ہیں، جن کا تعلق مزاحمتی جنگ اور حقوق بلوچستان سے جڑا ہے…
پن چکیوں کا شہر اور ایک بے خبر بلوچ
ایران کا صوبہ ”خراسان رضوی“ شیعہ مسلمانوں کے آٹھویں امام جناب امام رضا اور فارسی زبان کے شہرہِ آفاق شعرا عمر خیام اور ابوالقاسم فردوسی کے مزاروں کی وجہ سے معروف ہے، لیکن یہاں ایسی اور بھی چیزیں ہیں، جن کا دیکھنا وقت کا ضیاع ہرگز نہیں ہے. تایباد کے جنوب…