’ریپ‘ کو ’انجوائے‘ کرنے کے بھارتی سیاستدان کے بیان پر ہنگامہ
نئی دہلی – بھارتی ریاست کرناٹکا کی اسمبلی کے ایک رکن کی جانب سے اسمبلی فلور پر ’ریپ‘ کو ’انجوائے‘ کرنے کے بیان کے بعد بھارت میں تنازع کھڑا ہوگیا ہے بھارتی نشریاتی ادارے این ڈی ٹی وی کے مطابق کرناٹکا ریاست کی اسمبلی کے رکن کے آر رمیش کمار کی جانب…
اونٹ چڑھے کو کتا کاٹے.. ویکسین کی تین ڈوز لگوانے والا اومیکرون کا شکار!
ممبئی – ایک ضرب المثل ہے کہ اونٹ چڑھے کو کتا کاٹے، جی ہاں وقت جب خراب چل رہا ہوتا ہے، تو اُونٹ پہ بیٹھے شخص کو بھی کتا کاٹ لیتا ہے ایسا ہی کچھ بھارت میں ویکسین کی تین ڈوز لگوانے والے ایک شخص ساتھ ہوا، جو باوجود ویکسین کی تین ڈوز کے، اومیکرون…
امریکا میں چور اٹھاون فٹ طویل پورا پُل لے اڑے!
اوہایو – آپ نے قیمتی اشیا، نقدی، موبائل، زیورات، کار اور ٹرکوں کی چوری کے متعلق تو ضرور سن رکھا ہوگا، بلکہ اس طرح کی چوری کی خبروں کے ہم اس قدر عادی ہو چکے ہیں، کہ ایسی چوری کی خبر ہمیں کوئی خبر ہی نہیں لگتی لیکن اب عجیب خبر یہ ہے کہ امریکی…
کراچی، مسلح ملزمان آٹھ سیکنڈ میں ڈیڑھ کروڑ روپے لے کر فرار
کراچی _ سندھ کے دارالحکومت کراچی کے ضلع وسطی میں ایک بار پھر مسلح ملزمان نے باآسانی کیش وین لوٹ لی اور مزاحمت پر فائرنگ کر کے دو سیکیورٹی گارڈز کو زخمی کردیا مسلح ملزمان نے محض آٹھ سیکنڈ میں واردات مکمل کی اور آناً فاناً فرار ہو گئے ، پولیس حکام کے…
کراچی کے علاقے شیرشاہ میں دھماکا، 16 افراد جاں بحق
کراچی – سندھ کے دارالحکومت کراچی کے علاقے شیر شاہ کے پراچا چوک پر نجی بینک کی عمارت میں ہونے والے دھماکے کے نتیجے میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رکن قومی اسمبلی عالمگیرخان کے والد سمیت 16 افراد جاں بحق اور ایک درجن سے زائد زخمی ہوگئے…
بلوچستان میں فشنگ ٹرالر کہاں سے آتے ہیں اور مقامی ماہی گیروں کو کیا اعتراض ہے؟
گوادر، ٹرالر، ماہی گیر امام بلوچ گذشتہ گیارہ بارہ سالوں سے ماہی گیری کا کام کر رہے ہیں۔ اس عرصے میں کام تو وہی ہے لیکن ان کا شکار تبدیل ہو گیا ہے اور اب وہ مچھلی کے بجائے کیکڑے پکڑتے ہیں۔ ان کا کہنا ہے کہ مچھلی تو ٹرالر والوں نے ختم کر دی…
آٹومیٹک پاکستان
نہ فزکس کے قوانین کی کوئی سُدھ، نہ سائنس سے کوئی واقفیت، نہ کمپیوٹر کا شوق، نہ ٹیکنالوجی سے شغف، پھر بھی قوم کو اس نتیجے پر پہنچنا مشکل نہیں کہ 74 برس میں پاکستان ایک آٹو میٹک ملک بن چکا ہے عرف عام میں آٹومیٹک اس مشین کو کہتے ہیں جو خود کار ہو۔…
شمالی کوریا میں گیارہ دنوں کے لئے ہنسنے پر پابندی اور کم جونگ اُن کا دس سالہ اقتدار
پیونگ یونگ – شمالی کوریا میں گیارہ دنوں کے لئے ہنسنے اورگھر کا سودا خریدنے پر پابندی لگا دی گئی ہے غیرملکی میڈیا کے مطابق شمالی کوریا کے آنجہانی رہنما کم جونگ ال کے انتقال کو دس سال مکمل ہونے پر شمالی کوریا کی حکومت نے گیارہ روز کے سوگ کا اعلان…