میئر بمقابلہ کونسل رکن، برازیل میں دو سیاست دان”کیج فائٹ“ کے اکھاڑے میں اتر آئے
امازوناز – برازیل کے ایک چھوٹے شہر کے میئر پہلے سے ہی انتشار کی شکار سیاست کو اکھاڑے میں لے گئے اور ’کیج فائٹ‘ میں سابق کونسل رکن کے ساتھ پرانا حساب چکتا کرنے کی کوشش کی فرانسیسی خبر رساں ادارے اے ایف پی کے مطابق برازیل میونسپلٹی کے میئر سماؤ…
دہلی میں ایک شخص خود کو مُردہ ثابت کرنے کے لیے قاتل بن گیا
نئی دہلی – بھارت میں ایک ایسے شخص کو گرفتار کیا گیا ہے، جس نے ایک بلڈر کو قتل کرکے اسے فرضی طور پر اپنا قتل ظاہر کرنے کی کوشش کی تھی فرانسیسی خبر رساں ادارے اے ایف پی میں شائع ہونے والی ایک رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ پولیس کے مطابق قتل کرنے…
کراچی میں آئی ٹی پارک کے قیام کا منصوبہ
کراچی – سندھ کے دارالحکومت اور ملک کے سب سے بڑے شہر کراچی میں حکومت نے انفارمیشن ٹیکنالوجی (آئی ٹی) پارک بنانے کے منصوبے پر کام کا آغاز کر دیا ہے سرکاری خبر رساں ادارے ’ایسوسی ایٹڈ پریس آف پاکستان‘ (اے پی پی) کے مطابق کراچی ایئرپورٹ کے قریب…
وزیر اعظم کے افتتاح کے باوجود گرین لائن بس سروس کا آغاز نہ ہوسکا
کراچی – وزیر اعظم پاکستان عمران خان نے گذشتہ ہفتے کراچی کے پہلے اور سب سے بڑے پبلک ٹرانسپورٹ منصوبے گرین لائن کا آزمائشی افتتاح کر دیا، جس کا شہریوں کو کئی سالوں سے انتظار تھا، تاہم اس سروس کا باقاعدہ آغاز اب تک نہیں ہو سکا ہے پیر کو سرجانی ٹاؤن…
بین الصوبائی وزرائے تعلیم کانفرنس، سردیوں کی چھٹیاں جنوری میں منتقلی کی تجویز
اسلام آباد – بین الصوبائی وزراء تعلیم کانفرنس طلب کر لی گئی ہے، جس کی صدارت وزیر تعلیم شفقت محمود کریں گے، اجلاس میں تمام صوبوں سے وزرائے تعلیم شریک ہوں گے ایڈیشنل سیکریٹری وزارت تعلیم محی الدین وانی کی جانب سے جاری سرکلر کے مطابق اجلاس میں بچوں…
کراچی میں کل سے سردی میں اضافے کا امکان
کراچی: سندھ کے دارالحکومت کراچی میں کل سے سردی کی شدت میں اضافے کا امکان ہے چیف میٹرولوجسٹ کراچی سردار سرفراز نے بتایا کہ مغربی ہواؤں کا سسٹم پاکستان پر اثرانداز ہو رہا ہے، جس کے باعث ملک کے شمالی علاقوں میں ہلکی بارش اور پہاڑوں پر برف باری کا امکان ہے…
لختِ جگر (عالمی ادب سے منتخب شاہکار افسانہ)
بچے کے بِلکنے سے بوریاؔ کی نیند اچٹ گئی۔ آنکھیں بند کیے بیوی کو پکارا ”گولڈاؔ اس کو چپ کراؤ.. رو رہا ہے“ گولڈا کی طرف سے کوئی جواب نہ سنا، تو اس نے آنکھیں کھول دیں۔ اِدھر اُدھر دیکھا۔ معلوم ہوا کہ وہ گھر میں نہیں ہے۔ پہلے تو کچھ حیرت ہوئی، پھر سوچا…
کیا یوکرین کے معاملے پر امریکا اور روس میں جنگ ہوسکتی ہے؟
اگرچہ 7 دسمبر کو امریکی صدر جو بائیڈن اور روسی صدر ولادیمیر پیوٹن کے درمیان ورچوئل ملاقات ہونا خوش آئند بات ہے۔ تاہم معاملات کو معمول پر لانے کے لیے ابھی بہت کچھ کرنا ہوگا اس وقت دونوں ممالک کے درمیان تعلقات 1999ء میں سویت یونین کے ٹوٹنے کے بعد سے پست…