ایک تصویر ایک کہانی – 23
کہانی ایک سرکاری لاوارث عمارت کی آج کہانی ہے ایک پرانی پتھر کی عمارت کی، جسے قائم ہوئے 122 سال ہو چکے ہیں اور جو لاوارثی کے باجود آج بھی جاذبِ نظر ہے. تین کمروں پر مشتمل یہ عمارت لیاری میں لیمارکیٹ کے قریب شیدی ولیج روڈ اور فٹبالر علی نواز روڈ کے…
زباں فہمی: شکارپور…اور…شکارپور
دنیا بھر میں خطے اور علاقے کے فرق سے، ایسے بہت سے لطائف رائج ہیں جنھیں کہیں محض اَزراہِ تمسخر سن کر نظراَنداز کیا جاتا ہے تو کہیں وہ لطیفے اُسی قوم کے مجموعی مزاج یا عمومی سوچ کے عکاس بھی سمجھے جاتے ہیں، نیز کوئی کوئی لطیفہ کسی قوم کی کسی خصوصیت سے یوں…
’’کیوں‘‘ سے آغاز کریں! (سائمن سائنک کی بیسٹ سیلر کتاب "Start With Why” کا خلاصہ)
28 اگست 1963ع کا دِن اس لحاظ سے ایک تاریخی اہمیت رکھتا ہے کہ اس دِن امریکا کی تاریخ میں اپنی نوعیت کا ایک منفرد اجتماع منعقد ہوا تھا صبح ہی سے واشنگٹن کی سڑکوں پر جگہ جگہ سیاہ فام دکھائی دے رہے تھے۔ وقت گزرنے کے ساتھ لوگوں کی تعداد بڑھتی جا رہی تھی،…
ماحولیاتی تبدیلیاں پہاڑوں کے لیے بھی خطرے کا باعث، تصویری رپورٹ
ماحولیاتی تبدیلیاں: دنیا کے پہاڑ جہاں انتہائی سخت ہیں، وہیں وہ بہت نازک بھی ہیں۔ نشیبی علاقوں میں ان کے اثرات بہت زیادہ ہیں۔ ماحولیاتی تبدیلیوں کی وجہ سے ان پہاڑوں پر گہرے اثرات مرتب ہوئے ہیں۔ پہاڑوں پر بھی مسلسل درجہ حرارت بڑھ رہا ہے اور وہاں کا قدرتی…
دنیا کی وہ ٹرینیں، جو پروں کے بغیر اُڑتی ہیں! تصویری رپورٹ
دنیا کو موسمیاتی تبدیلیوں کا سامنا ہے، بہت سے مسافروں کے لیے مختصر فاصلے کی پروازیں تیزی سے ناخوش گوار بن گئی ہیں اس ضمن میں امریکی نشریاتی ادارے سی این این کے مطابق تیز رفتار ریل 1100 کلومیٹر تک کے سفر کے لیے ہوائی سفر کا سب سے مؤثر متبادل ہے مسافروں کو…
موٹروے پر چالان کی مدد سے ایک تاجر کو ’اغوا‘ کرنے والا کیسے پکڑا گیا؟
لیہ / بھکر – موٹر وے (ایم ٹو) پر تیز رفتاری کی وجہ سے کیا جانے والے چالان کے باعث اس وقت دلچسپ صورت پیدا ہو گئی، جب ضلع بھکر کی پولیس نے اسی چالان کی مدد سے ایک تاجر کے اغوا میں مبینہ طور پر ملوث ایک ملزم کو گرفتار کر لیا واقعہ کی…
چلا محسن آفس آفس ”مجھے دوبارہ زندہ کیا جائے!“ کویتی شخص کا مطالبہ
کویت سٹی – پچھلے ہفتے جب ایک کویتی شہری پر انکشاف ہوا کہ سرکاری دستاویزات میں پچیس سال پہلے ہی اسے مُردہ قرار دیا جاچکا ہے تو وہ چکرا کر گر پڑا اور ہکا بکا رہ گیا کویت کے مشہور اخبار ’’الرائی‘‘ میں شایع ہونے والی ایک رپورٹ کے مطابق، عبدالمحسن…
گوادر میں جاری مسلسل احتجاج پر وزیرِ اعظم کیا کہتے ہیں؟
اسلام آباد/گوادر – گوادر میں جاری مسلسل احتجاج پر وزیرِ اعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ گوادر کے ماہی گیروں کے جائز مطالبات کا نوٹس لیا ہے، احتجاج کے روحِ رواں مولانا ہدایت الرحمٰن بلوچ نے اس بات کا خیر مقدم کیا ہے یہ بات وزیرِ اعظم عمران خان کی جانب…