دورہ پاکستان پر آئی ویسٹ انڈین ٹیم کے تین کھلاڑی کورونا کا شکار
کراچی – دورہ پاکستان پر آئی ہوئی ویسٹ انڈیز کی کرکٹ ٹیم کے تین کھلاڑیوں اور سپورٹنگ سٹاف کے ایک رکن کا کورونا ٹیسٹ مثبت آیا ہے ویسٹ انڈیز کرکٹ کی جانب سے ہفتے کو کی گئی ٹویٹ کے مطابق روسٹن چیز، شیلڈون کوٹریل اور کائل مائرز کورونا مثبت آنے کی وجہ…
بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کا ٹوئٹر اکاؤنٹ ایک بار پھر ہیک ہو گیا
نئی دہلی – بھارت کے وزیراعظم نریندر مودی کا ٹوئٹر اکاؤنٹ ایک مرتبہ پھر ہیک ہو گیا، تاہم اس کا دورانیہ مختصر تھا بھارتی وزیراعظم کے دفتر سے اتوار کو کیے جانے والے ٹویٹ میں بتایا گیا ہے کہ یہ معاملہ ٹوئٹر انتظامیہ کو رپورٹ کیا گیا تھا وزیر اعظم کے…
مائیکرو فنانس بینکوں سے قرضوں کے حصول کیلئے اہم شرائط ختم کر دی گئیں
اسلام آباد – چھوٹے قرض دہندگان کو سہولت دینے کے لیے اہم قدم اٹھاتے ہوئے اسٹیٹ بینک آف پاکستان (ایس بی پی) نے مائیکرو فنانس بینکوں سے قرضے حاصل کرنے کے لیے تحریری ڈیکلیریشن اور کریڈٹ انفارمیشن رپورٹ کی شرائط واپس لے لیں ہیں اس ضمن میں موصول ہونے…
سندھ کی 6 غیر فعال یونیورسٹیوں کو 15 دن کی مہلت
کراچی – سندھ ہائر ایجوکیشن کمیشن نے سندھ حکومت کی جانب سے چارٹرڈ پرائیویٹ سیکٹر کی چھ یونیورسٹیوں کے خلاف سخت کارروائی کا انتباہ جاری کر دیا ہے اخبارات میں جاری اشتہارات میں سندھ ہائر ایجوکیشن کمیشن کی جانب سے مؤقف اختیار کیا گیا ہے کہ پرائیویٹ…
پپری میں گئس پریشر میں کمی سے تنگ گھریلو صارفین کا احتجاجی مظاہرہ
ملیر – ملیر کے علاقے پپری میں گئس پریشر میں کمی سے تنگ آئے ہوئے گھریلو صارفین نے احتجاجی مظاہرہ کیا. صوبائی وزیر ساجد جوکھیو بھی احتجاج میں پہنچ گئے تفصیلات کے مطابق ملیر کے علاقے پپری میں گذشتہ دس دنوں سے گئس پریشر میں کمی کے باعث عوام کو شدید…
پہاڑی کا بھوت (انگریزی ادب سے انتخاب)
یہ ایک پرانا گاﺅں ہے۔ اس علاقے میں سفر کرنے والوں نے کاٹس کِل کے پہاڑوں کے قدموں میں آباد اس گاﺅں کے مکانوں کی چمنیوں سے دھواں نکلتے دیکھا ہوگا۔ ان مکانوں کی ڈھلوان چھتیں درختوں کے درمیان چمکتی ہیں۔ اس گاﺅں کو صدیوں پہلے ہالینڈ سے امریکا آنے والے لوگوں…
حضرتِ جو بائیڈن لکھنوی کو پر نام
بیجنگ میں چار تا دس فروری سرمائی اولمپکس منعقد ہو رہے ہیں۔ امریکا نے چین میں انسانی حقوق کی صورتحال پر تشویش ظاہر کرتے ہوئے سرمائی اولمپکس کے بائیکاٹ کا اعلان کیا ہے۔برطانیہ نے کہا ہے کہ وہ بھی اس بابت جلد فیصلہ کرے گا۔چین کا کہنا ہے کہ اب تک امریکا کو…
یورپی تھنک ٹینک نے پاکستان میں توانائی کے مسائل کا ذمہ دار عالمی بینک کو قرار دے دیا
کراچی – ایک یورپی تھنک ٹینک نے عالمی بینک کو پاکستان میں توانائی کے شعبے میں درپیش مشکلات کا ذمہ دار ٹھہرایا ہے تفصیلات کے مطابق تھنک ٹینک کا واضح طور پر یہ کہنا ہے کہ عالمی بینک نے قرضوں کے پروگرام کے لیے درکار اقدمات کے تحت مہنگے اور نقصان…