ایشز سیریز کا نام کیسے پڑا اور یہ ’راکھ‘ کی کیا کہانی ہے؟
برسبن – آسٹریلیا نے انگلینڈ کو ایشز سیریز کے پہلے ٹیسٹ میں 9 وکٹوں سے شکست دے دی برسبین میں کھیلے گئے ایشز سیریز کے پہلے ٹیسٹ میچ میں انگلینڈ نے پہلی اننگز میں 147 رنز بنائے، جس کے جواب میں آسٹریلیا کی ٹیم نے 425 رنز بنائے، دوسری اننگز میں…
میراڈونا کی چھیالیس لاکھ روپے کی گھڑی چوری کرنے والا بھارت میں گرفتار
آسام – بھارتی حکام نے دعویٰ کیا ہے کہ اسٹار فٹبالر ڈیاگو میراڈونا کی چوری ہونے والی کسٹمائزڈ گھڑی برآمد کر لی گئی ہے اور دبئی میں مبینہ چوری کرنے والے شخص کو بھی گرفتار کر لیا گیا ہے فرانسیسی خبر رساں ادارے اے ایف پی کے مطابق ہفتے کو پولیس نے بتایا…
جادوئی نقشہ اور کھڑکی، نقشے پر مقناطیس رکھیں اور کھڑکی پر اس جگہ کا براہ راست منظر دیکھیں
نیویارک – کووڈ کی وبا کے دوران دنیا کے اکثر ممالک میں لوگ گھروں تک محصور رہے اور یہ سلسلہ اب بھی جاری ہے، اب اومیکرون سے دوبارہ حالات مخدوش ہونے کا خطرہ بڑھ رہا ہے ایسی ہی صورتحال سے دوچار اور بہت عرصے وبا کے لاک ڈاؤن میں رہنے والے ایک انجینیئر…
’میٹا فیسبک‘ نے پہلی ورچوئل ریئلٹی سوشل ایپ متعارف کرادی
سلیکون ویلی – رواں برس اکتوبر میں اپنا نام ’فیسبک انکارپوریٹڈ‘ سے ’میٹا انکارپوریٹڈ‘ کرنے کے بعد کمپنی نے اپنی پہلی ورچوئل ریئلٹی (وی آر) سوشل گیم ایپلیکیشن متعارف کرادی واضح رہے کہ ’فیسبک‘ کو اب ’میٹا‘ کے نام سے جانا جاتا ہے اور کمپنی نے اپنا نام…
اپوزیشن کے احتجاج کے باوجود سندھ اسمبلی میں بلدیاتی ترمیمی بل منظور
کراچی – سندھ اسمبلی اجلاس میں اپوزیشن کی ہنگامہ آرائی اور احتجاج کے باوجود بلدیاتی ترمیمی بل منظور کر لیا گیا ہفتے کو سندھ اسمبلی کا اجلاس شروع ہوا تو سندھ بلدیاتی ایکٹ ترمیمی بل دوبارہ غور کے لیے پیش کیا گیا اس دوران اپوزیشن نشستوں پر کھڑی ہوگئی…
ٹی ٹی پی ہمارا حصہ نہیں، نہ ہی اہداف ایک جیسے ہیں، افغان طالبان
افغان طالبان نے کہا ہے کہ کالعدم تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) ان کی تحریک کا حصہ نہیں تھی اور ٹی ٹی پی پر زور دیا ہے کہ وہ پاکستانی حکومت کے ساتھ امن قائم کرنے پر توجہ دیں واضح رہے کہ پاکستانی طالبان اسلام آباد میں حکومت کا تختہ الٹنے اور دیگر مبہل…
تھائی لینڈ: مالک کے ڈانٹنے پرملازمہ نے 18کروڑ کا تیل جلا ڈالا
بنکاک – تھائی لینڈ میں مالک سے ناراض ملازمہ نے اٹھارہ کروڑ روپے کا تیل آگ لگا کر پھونک ڈالا غیرملکی خبررساں ایجنسی کے مطابق تیل کے گودام میں کام کرنے والی خاتون نے مالک کی ڈانٹ ڈپٹ سے ناراض ہوکر گودام کو آگ لگا دی، جس کے نتیجے میں اٹھارہ کروڑ…
پاکستان میں گلیشیئر پگھلنے سے جھیلیں بننے میں غیرمعمولی اضافہ
اسلام آباد – گلگت بلتستان اور شمالی علاقہ جات میں درجۂ حرارت بڑھنے سے گزشتہ تین برس سے گلیشیئر پر مبنی جھیل بننے کے عمل میں غیرمعمولی اضافہ ہوا ہے وزیرِ اعظم کے معاونِ خصوصی برائے تبدیلیِ آب و ہوا، ملک امین اسلم نے کہا ہے کہ عالمی تپش میں اضافے…