فرانس: فٹبالر کریم بنزیما پر ساتھی کھلاڑی کو ‘سیکس ٹیپ کے ذریعے بلیک میل کرنے کا الزام ثابت
فرانس اور ریال میڈرڈ کے فٹبال اسٹار کریم بینزیما پر اپنے ایک ساتھی فرانسیسی فٹبالر کو جنسی ٹیپ کے ذریعے بلیک میل کرنے کی سازش کا جرم ثابت ہو گیا ہے ایک جج نے بینزیما کو ایک سال قید کی معطل سزا سنائی اور انہیں پچھتر یورو جرمانہ ادا کرنے کا حکم دیا واضح…
باراتیوں پر ڈھول باجے کی تیز آواز سے مرغیوں کو ہلاک کرنے کا مقدمہ درج
نئی دہلی – بھارتی ریاست اڑیسہ میں شادی کے ڈھول باجے، تیز موسیقی اور آتش بازی کے دھماکوں کو اپنی تریسٹھ مرغیوں کی ہلاکت کی وجہ قرار دیتے ہوئے مالک نے باراتیوں کے خلاف مقدمہ درج کرا دیا ہے فرانسیسی خبر رساں ایجنسی اے ایف پی کے مطابق اڑیسہ کے رہائشی…
سوئیڈن کی پہلی خاتون وزیراعظم عہدہ سنبھالنے کے چند گھنٹے بعد ہی مستعفی
اسٹاک ہوم – سویڈن کی پہلی خاتون وزیراعظم میگڈالینا اینڈرسن نے عہدہ سنبھالنے کے چند گھنٹے بعد ہی استعفی دے دیا۔ انہیں بجٹ کے معاملے پر اختلافات اور اتحادی جماعت کے مخلوط حکومت سے الگ ہوجانے کی وجہ سے استعفی دینا پڑا واضح رہے کہ میگڈالینا اینڈرسن نے…
سیاہ فام نوجوان احمد آربری کے مقدمۂ قتل میں تین سفید فام قصور وار قرار
واشنگٹن – امریکی ریاست جارجیا کے ساحلی شہر برونزوک میں جیوری نے بدھ کے روز سیاہ فام نوجوان احمد آربری کی ہلاکت کے مقدمے میں تین سفید فام ملزمان کو قصور وار قرار دیا ہے تینوں ملزمان کو اگلے سال فروری میں مقدمے کی اگلی سماعت میں سزا سنائی جائے گی، جو…
لیبیا کے صدارتی انتخابات: معمر قدافی کے بیٹے کے کاغذات نامزدگی مسترد
طرابلس – لیبیا میں الیکشن کمیشن نے بدھ کو ابتدائی فیصلہ جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ ’سیف الاسلام صدارتی الیکشن لڑنے کے اہل نہیں ہیں‘ تفصیلات کے مطابق لیبیا کے انتخابی کمیشن نے ملک کے سابق حکمران معمر قذافی کے بیٹے سیف الاسلام قذافی کے آئندہ ماہ ہونے…
لفظ گر (اردو ادب سے منتخب افسانہ)
رات کا دوسرا پہر شروع ہوچکا تھا۔ ابھی چند لمحے پہلے ہی قصبے کے مرکزی چوک میں لگے قدم سالی خوردہ گھنٹہ گھر کی لرزتی ہوئی گھنٹی نے دو مرتبہ گونج کر قصبے کی گلیوں میں اونگھتے ہوئے آوارہ کتوں کو پھر سے چونک کر بھونکنے پر مجبور کردیا تھا۔ باہر تیز ہوا کا شور…
بلوچستان میں گمشدگیوں کا مسئلہ
لاہور میں منعقدہ عاصمہ جہانگیر کانفرنس میں بلوچستان سے تعلق رکھنے والے سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن کے سابق صدر علی احمد کرد کی تقریر نے جہاں ایک طرف ملک میں سول ملٹری تعلقات، عدلیہ کی آزادی اور شہریوں کے برابر حقوق کی بحث کو ایک بار پھر گرما دیا ہے، وہیں…
ایمنسٹی انٹرنیشنل کی طرف سے پاکستان میں جبری گمشدگیوں کو روکنے کا مطالبہ
اسلام آباد – انسانی حقوق کی عالمی تنظیم ایمنسٹی انٹرنیشنل نے پاکستان سے جبری گمشدگی کے واقعات کو روکنے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ جبری طور پر کسی بھی شخص کو لاپتا کر دینا انسانی حقوق کی خلاف ورزی ہے ایمنسٹی انٹرنیشنل کا کہنا ہے کہ اس عنل سے…