فوجی سربراہان اس پر متفق ہیں کہ ملٹری زمینوں پر کمرشل سرگرمیاں نہیں ہونی چاہیں، سیکرٹری دفاع
کراچی – سیکرٹری دفاع نے سپریم کورٹ میں پیش ہوکر کہا ہے کہ تینوں مسلح افواج کے سربراہان اس بات پر متفق ہیں کہ ملٹری لینڈ پر کمرشل سرگرمیاں نہیں ہونی چاہئیں سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں ملٹری لینڈ پر تجارتی سرگرمیوں کے خلاف کیس کی سماعت ہوئی. سیکرٹری…
کیا نادرا کا بایو میٹرک ڈیٹا ہیک ہوچکا ہے؟
اسلام آباد – ایف آئی اے نے انکشاف کیا ہے کہ نادرا کا بایو میٹرک ڈیٹا ہیک ہوچکا ہے جس کی وجہ سے مسائل میں اضافہ ہورہا ہے نادرا نے بائیو میٹرک ڈیٹا ہیک ہونے سے متعلق ایف آئی اے کے بیان کی تردید کی ہے، جبکہ ایف آئی اے کے مطابق اس نے ایسی…
افغانستان: ہزارہ رہنماؤں نے طالبان حکومت کی حمایت کا اعلان کر دیا
ہزارہ جات – افغانستان میں افغان ہزارہ برادری کے ایک ہزار سے زائد عمائدین نے طالبان حکمرانوں کی حمایت کا اعادہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ سابقہ مغربی حمایت یافتہ حکومتوں کا ’تاریک دور‘ اسلام پسندوں کی واپسی کے ساتھ ختم ہو گیا ہے تفصیلات کے مطابق خبر رساں…
سعودی فلم ’حد الطار‘ آسکر میں نمائندگی کے لیے نامزد
ریاض – سعودی عرب کی فلم اتھارٹی نے بہترین بین الاقوامی فلم کیٹیگری کے آئندہ آسکر مقابلے میں باضابطہ نمائندگی کے لیے فیچر فلم ’حد الطار‘ (سرحد کی آخری حد) کا انتخاب کیا ہے العربیہ نے اپنی ایک رپورٹ میں بتایا ہے کہ اس فلم کو سعودی کی طرف سے آسکر کے…
انسٹاگرام بھی یوٹیوب اور ٹک ٹاک کے نقش قدم پر، طویل وڈیوز کی آزمائش شروع
سان فرانسسكو – انسٹاگرام اسٹوریز میں اب تک پندرہ سیکنڈ تک کی وڈیوز ہی دیکھی جا سکتی تھیں، لیکن ایک ماہ پہلے اعلان کے بعد اب انسٹاگرام پر ایک منٹ کی وڈیو پوسٹ کی جاسکتی ہے، جب کہ اسے لائیو بھی دکھایا جا سکتا ہے انسٹاگرام کے اس اقدام کے بعد اب طویل…
بلدیاتی الیکشن، وزیراعظم کا خود فرنٹ فٹ پر آکر کھیلنے کا فیصلہ
لاہور – اطلاعات ہیں کہ اپوزیشن کی جانب سے حکومت کو کمزور کرنے کی مہم کا توڑ کرنے اور تحریک انصاف کے ورکرز اور ممکنہ بلدیاتی امیدواروں کو بھرپور طریقہ سے فعال کرنے کے لئے وزیر اعظم عمران خان نے ”عوامی رابطہ مہم“ شروع کر کے خود میدان میں اتر کر فرنٹ…
پی ٹی اے نے موبائل فون پر فی منٹ کال سستی کردی
اسلام آباد – پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے موبائل فون پر فی منٹ کال سستی کردی، پی ٹی اے نے آؤٹ گوئنگ کال 70 پیسے سے کم کرکے 50 پیسے فی منٹ کردی ہے پی ٹی اے اعلامیے کے مطابق ایم ٹی آر میں کمی ٹیلی کام انڈسٹری کے ساتھ مشاورت کے…
لوئر دیر میں میڈیکل کالج کی طالبہ سے زیادتی کے الزام میں جج گرفتار
لوئر دِیر – صوبہ خیبر پختونخواہ کے ضلع لوئر دیر میں پولیس نے ایک طالبہ کے ساتھ مبینہ زیادتی کے الزام میں سینیئر سول جج کو گرفتار کرلیا ہے ضلع لوئر دیر کے تھانہ بلامبٹ میں درج ایف آئی آر کے مطابق متاثرہ طالبہ نے پولیس کو بتایا کہ تین ماہ قبل خود…