کم عمری میں اسکول چھوڑنے والے سعد ناصر کی کہانی، جنہوں نے انٹیل کے انجینیئروں کو بھی حیران کر دیا!
عامر خان کی فلم ’تارے زمین پر‘ میں وہ ایک ٹیچر ہوتے ہیں اور ایشان اوستھی نامی ایک بچے کی صلاحیت کو پہچانتے ہیں۔ یہ تو ایک فلمی کہانی ہے لیکن حقیقی زندگی میں بھی ایسی بہت سی مثالیں مل جاتی ہیں کہ بعض اساتذہ کس طرح کسی بچے کی پوشیدہ صلاحیتوں کو پہچان جاتے…
نیویارک ٹائمز کی گھٹیا صحافت: حماس پر عصمت دری کے بارے میں ایک بدنام مضمون کا پردہ چاک!
نیویارک ٹائمز پر رچرڈ نکسن کے غصے نے ان کی صدارت کو تباہ کر دیا۔ جون 1971 میں، اخبار نے پینٹاگون پیپرز شائع کرنا شروع کیا – ویتنام جنگ کی ابتدا کے بارے میں ایک افشا رپورٹ جس میں تنازعہ کے ابتدائی دنوں سے حکومت کے طرز عمل کی دستاویز کی گئی تھی۔ نکسن…
کاغذ کا رشتہ (اردو ادب سے منتخب افسانہ)
باہر اوسارے میں کوئی اونچی اونچی آوازوں میں بول رہا تھا۔ شاید بڑکو، چھوٹے اور ابا سب اکٹھے مل کر بول رہے تھے۔ ’’کاہے سب جنی سبیرے سبیرے ہلّا کرت جات ہیں۔‘‘ اماں نے اعتراض سے زیادہ تجسس کا اظہار کیا اور چولہا پھونکتے پھونکتے اٹھ کھڑی ہوئیں۔ میلے دوپٹے سے…
ایک پیدائشی باغی کی کہانی (دوسرا اور آخری حصہ)
آزاد ہندوستان کی علامتی حکومت کے قیام پر سنگارپور سے جاری اعلان نامے میں سبھاش چندر بوس نے کہا تھا، ’’آزادی ہند کی منزل قریب ہے۔ ہندوستانی عوام کا فرض ہے کہ وہ اپنی ایک عارضی گورنمنٹ بنالیں اور اپنی جنگِ آزادی کی اس آخری جدوجہد کو عارضی حکومت کے…
پلاسٹک بنانے والی اور آئل کمپنیاں دنیا کے ساتھ کتنا بڑا فراڈ کرتی رہیں!؟ رپورٹ میں انکشافات
سنٹر فار کلائمیٹ انٹیگریٹی (سی سی آئی) کی ایک نئی دھماکہ خیز رپورٹ میں پتا چلا ہے کہ تیل مصنوعات کی بڑی کمپنیوں اور پلاسٹک بنانے والوں کو تیس برس سے زیادہ عرصے سے اس بات کا علم تھا کہ ری سائیکلنگ کا عمل پلاسٹک کے کچرے کا مستقل حل نہیں ہے، یہ جانتے ہوئے…
دنیائے کرکٹ کے عظیم ترین کھلاڑی گیری سوبرز کی کہانی
کرکٹ کی دنیا میں ایسی کم ہی ہستیاں موجود ہوں گی، جنہوں نے کم وقفے میں عالمی سطح پر اپنی منفرد شناخت بنائی ہو۔ انہی میں سے ایک کھلاڑی سرگیری سوبرز کا نام بھی کسی تعارف کا محتاج نہیں ہے۔ گیری سوبرز ویسٹ انڈیز ٹیم کے ایک عظیم آل راؤنڈر رہے۔ دنیا کے سب سے…
ایک پیدائشی باغی کی کہانی (پہلا حصہ)
برطانوی استعمار کے خلاف آزادی کی جنگ لڑنے والوں میں سبھاش چندر بوس کا نام تاریخ کے صفحات میں ہمیشہ جگمگاتا رہے گا۔ میں اکثر ان کے حوالے سے اپنے خیالات اور جذبات کا اظہارکرتی رہی ہوں۔ ان کی ایک مکمل سوانح حیات لکھی گئی تھی، جس کے مصنف اخبار پرتاپ لاہور…
لاطینی امریکہ میں آبائی باشندوں کا استحصال
لاطینی امریکہ کی تاریخ کو دو ادوار میں تقسیم کیا جاتا ہے۔ پہلا دور ہسپانوی کلونیل ازم کا ہے، جس میں اقتدار سفید فام نسل کے پاس تھا اور ان کی مدد کے لیے اسپین سے نوآباد کار آتے رہتے تھے۔ فوجی طاقت کی بنیاد پر ان کا اقتدار قائم تھا۔ تاریخ کے دوسرے دور…