کیا دنیا کچرے کے ڈھیر میں تبدیل ہو رہی ہے؟
ہمارا کرہِ ارض اپنے دلکش مناظر اور بھرپور حیاتیاتی تنوع کے لیے مشہور تھا۔ قدرت نے ایک ایسا ایکو سسٹم بنایا ہے کہ اس کرہ ارض پر ایک متوازن ماحول بنا رہے، لیکن اشرف المخلوقات ہونے کے دعویدار انسان نے اپنی، بد انتظامی، غفلت، حرس و ہوس سے ایک ایسا خطرناک…
جنگل کا قانون (بلوچی ادب سے منتخب افسانہ)
دفتر میں داخل ہوتے ہی وہ حیران رہ گیا، کیونکہ دفتر کے تمام ملازمین کے چہرے اسے بہت عجیب دکھائی دے رہے تھے۔ کچھ کی آنکھیں باہر نکلی ہوئی تھیں، کچھ کے کان کھڑے ہو گئے تھے، کچھ کی زبانیں نیچے لٹکی ہوئی تھیں اور کچھ کے ہونٹ پھولے ہوئے تھے۔۔ وہ حیرانی سے کھڑا…
مشرقی استبداد
ونانی مورخ ہیروڈوٹس نے اپنی کتاب تاریخ میں یونانی اور ایرانی جنگوں کا ذکر کرتے ہوئے لکھا ہے کہ یونانی اس لیے فتحیاب ہوئے، کیونکہ ان میں آزادی کا جذبہ تھا، جبکہ ایرانی استبدادی نظام میں رہتے ہوئے اپنے حکمرانوں کے غلام تھے۔ ارسطو نے کہا ہے کہ یونان اور…
سیاست کی سرحد
اگر آپ تاریخ کے طالبِ علم ہیں اور سیر و سیاحت کے متوالے ہیں تو پھر کراچی کی جدید تاریخ اور جغرافیہ کا مطالعہ کرنے کے بعد کراچی کا رخ مت کیجئے گا۔ آپ چکرا جائیں گے۔ آپ گھبرا جائیں گے۔ گریبان چاک کر کے آپ اپنے بال نوچ ڈالیں گے۔ آپ کی سمجھ میں…
امریکی فوجی کی خودسوزی: شاید ضابطے کی خلاف ورزی پر اب بشنیل کی راکھ پر فوجی عدالت میں مقدمہ چلایا جائے۔۔
امریکہ کے دارالحکومت واشنگٹن ڈی سی میں اسرائیلی سفارت خانے کے باہر خود سوزی کرنے والا امریکی فضائیہ کا حاضر سروس اہلکار زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے ہلاک ہو گیا ہے، یہ کہتے ہوئے کہ وہ فلسطینیوں کی نسل کشی میں مزید ملوث نہیں ہوگا۔۔ اتوار کو پچیس سالہ امریکی…
عربی زبان کے اداکار طالب البلوشی کون ہیں، جو ملیالم فلم ’آدوجیویتھم‘ میں نظر آئیں گے
انڈیا کے نیشنل ایوارڈ یافتہ فلمساز بلیسی کی ملیالم سپر اسٹار پرتھوی راج سوکمارن کے ساتھ طویل انتظار کرانے والی کی فلم، دی گوٹ لائف (ملیالم میں آدوجیویتھم) کو ریلیز کی نئی تاریخ مل گئی ہے۔ رواں سال 10 اپریل کو ریلیز ہونے والی یہ فلم اب 28 مارچ کو دنیا بھر…
ویسپا کے لیے مشہور اٹلی کی ڈیڑھ کروڑ کی اینرجیکا الیکٹرک بائیکس پاکستان میں
پاکستان کی سڑکوں پر جہاں پاکستانی اور اب چینی ساختہ موٹر سائیکلوں کی بھرمار ہے وہیں اب بھی نایاب ویسپا اسکوٹر کے شوقین افراد ویسپا چلاتے بھی نظر آتے ہیں اطالوی کمپنی پیاجو کا اسکوٹر 60 اور 70 کی دہائی میں پاکستان میں اسٹیٹس سمبل تھا، جب سڑکوں پر سائیکلیں…
خوراک کی پیداوار میں کمی اور ہماری نا اہلی
ریسرچ کے مطابق ایک ہیکٹر زرعی زمین پر کسی بھی قسم کی تعمیر کرنے سے 15 ٹن حیات (زندگی) کا ہمیشہ ہمیشہ کے لئے خاتمہ ہو جاتا ہے، جو کہ اس زرعی زمین کی مٹی میں موجود ہوتی ہے اور اس کی زرخیزی کا باعث ہوتی ہے۔ اس میں سب سے زیادہ بیکٹیریا ہوتے ہیں…