فراق اور سوبھو؛ نفرت کے خلاف مزاحمت
چند دنوں بعد پاکستان کے عوام ایک ایسے ماحول میں نئی پارلیمنٹ منتخب کرنے والے ہیں کہ جب ملک میں شدید نوعیت کی نسلی، لسانی، مسلکی، فرقہ وارانہ اور سیاسی تقسیم موجود ہے۔ امید یہی ہے کہ عوام ان جماعتوں اور امیدواروں کے حق میں اپنا ووٹ ڈالیں گے جو امن اور…
کیا آپ خوشی کے رازوں سے واقف ہیں؟
رضوانہ شیخ کا خط: تسلیمات! ڈاکٹر خالد سہیل! امید ہے کہ آپ خیریت سے ہوں گے۔ آج آپ سے میں خوشی کے بارے میں پوچھنا چاہتی ہوں۔ گزشتہ سال عید کے موقع پر ایک خاتون سے ملاقات ہوئی۔ وہ کہنے لگیں: بچپن میں عید پر مہندی، چوڑیوں، نئے کپڑوں اور جوتوں کی، سیر پر جانے…
اینٹی بائیوٹکس کا غیر ضروری استعمال کتنا خطرناک!؟
اینٹی بائیوٹکس ادویات کے غیر ضروری استعمال کی وجہ سے بیکٹیریا خود کو اینٹی بائیوٹکس کے مطابق ڈھال لیتا ہے۔ یہ ان ادویات کا عادی ہو جاتا ہے اور پھر ایک وقت ایسا بھی آتا ہے کہ یہ ادویات بیکٹیریا پر اثر کرنا چھوڑ دیتی ہیں۔ لوگوں کی اکثریت موسم کی تبدیلی اور…
مٹی سے بجلی حاصل کرنے والا نیا آلہ
سائنسدانوں نے ایک نئی قسم کا فیول سیل بنایا ہے، جو مٹی سے لامحدود مقدار میں بجلی حاصل کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے یعنی یہ گندگی میں رہنے والے جرثوموں سے توانائی حاصل کرتا ہے۔ امریکا کی نارتھ ویسٹرن یونیورسٹی کی ایک ٹیم کے مطابق کتاب کے سائز کے اس یونٹ کو،…
فیفا ورلڈکپ 2026 کے شیڈول کا اعلان، فائنل کی میزبانی نیویارک کے نام
فٹبال کی عالمی تنظیم فیفا نے ورلڈکپ 2026 کے شیڈول کا اعلان کر دیا ہے، جس کے مطابق عالمی مقابلے کا فائنل نیویارک-نیو جرسی کے میٹ لائف اسٹیڈیم میں کھیلا جائے گا۔ فائنل کی میزبانی کے حصول پر نیویارک اور نیو جرسی میں حکام نے جشن منایا۔ دنیا کا سب سے زیادہ…
کل اور آج (اطالوی ادب سے منتخب افسانہ)
جنگ کا آغاز حال ہی میں ہوا تھا۔ مارینو لرنا نے رضاکارانہ طور پر افسران کے اسکول میں داخلہ لیا اور تیزی سے نصاب مکمل کر کے انفنٹری لیفٹیننٹ کے درجے پر فائز ہوا۔ اپنے کنبے کے ہمراہ آٹھ دن کی تعطیلات گزارنے کے بعد وہ اپنے یونٹ کیسیل بریگیڈ کی بارہویں رجمنٹ…
عسکری دارالامان میں بیوہ جمہوریت کی شادی
’رُل تے گئے آں پر چس بڑی آئی اے۔۔ جتھے وی دیکھو پی ٹی آئی اے‘ مذکورہ بالا تاریخی الفاط رکشہ ڈرائیور نواز میتلا کے ہیں۔ جو پچھلے سات برس سے میرے اپارٹمنٹ کمپلیکس کے باہر رکشہ کھڑا کرتا ہے۔ اسے موبائیل کمپنیوں کے تمام رعائیتی پیکیجز ازبر ہیں اور اس کی…
شاید یہی تو پلان ہے؟
پاکستان کی معروف شخصیات نے عوام سے کہا ہے کہ آٹھ فروری کو عام انتخابات میں بھرپور حصہ لیں اور اپنے حق رائے دہی کا استعمال کریں۔ وہ پاکستان کے بہتر مستقبل کے لیے گھروں سے نکل کر زیادہ سے زیادہ ووٹ کاسٹ کریں۔ مشہور کامیڈین تابش ہاشمی نے اپنے آفیشل انسٹا…