عام سے جیٹروفا پودے میں کینسر کے خلاف نیا مرکب دریافت
سائنس دانوں نے ایک بہت عام پیڑ (شرب) سے کینسر کے خلاف مؤثر مرکب (کمپاؤنڈ) حاصل کیا جو اس سے پہلے دواسازی کے سانچے میں ڈھل نہیں پا رہا تھا پوردوا یونیورسٹی اور اسکرپس ریسرچ انسٹی ٹیوٹ نے بہتات میں اگنے والے جیٹروفا کرکاس (Jatropha curcas) سے ایک نیا مرکب…
سید ظہور شاہ ہاشمی کی لازوال خدمات
اکیس اپریل 1926ع گوادر میں سید محمد شاہ کے گھر پیدا ہونے والے بچے کے متعلق کس نے جانا تھا، کہ ایک دن اس بچے پر بلوچ قوم نازاں ہوگی.. جی ہاں، آج وہ بچہ بلوچی زبان کے شاعر ادیب دانشور اور جہدکار سید ظہور شاہ ہاشمی کے نام سے جانا جاتا ہے! سید ظہور…
خبردار! واٹس ایپ پنک… اپ ڈیٹ کی آڑ میں ہیکرز کا وار
سائبر سیکیورٹی ماہرین نے خبردار کیا ہے کہ اگر کسی کو اپنے موبائل پر ’’واٹس ایپ پنک‘‘ نامی اپ ڈیٹ کا لنک موصول ہو تو ہر گز اس پر کلک نہ کرے کیونکہ یہ دراصل ایک وائرس ہے جس سے اُن کے موبائل پر دور بیٹھا کوئی نامعلوم ہیکر قبضہ کر سکتا ہے اطلاعات ہیں…
لیاری یونیورسٹی کے طلبہ نے نابینا افراد کے لیے ڈجیٹل اسٹک تیار کرلی
لیاری یونیورسٹی کے انفارمیشن ٹیکنالوجی ڈپارٹمنٹ کے طلبہ نے بصارت سے محروم افراد کی مشکل آسان کرتے ہوئے دنیا کی کم قیمت ڈیجیٹل اسٹک متعارف کرادی ہے تفصیلات کے مطابق لیاری یونیورسٹی کے طلباء کی ٹیم نے اپنے سپروائزر ڈاکٹر شفیق اعوان کی زیر نگرانی جدید چھڑی…
کراچی میں کل سے شدید گرمی کی نئی لہر کی پیش گوئی
محکمۂ موسمیات نے جمعے سے سندھ کے دارالحکومت کراچی میں تین روزہ گرمی کی نئی لہر کی پیش گوئی کی ہے،جب کہ ہیٹ ویو کا امکان نہیں ہے محکمۂ موسمیات کے ارلی وارننگ سینٹر نے شہر میں گرمی کی نئی لہر کی پیش گوئی کرتے ہوئے کہا ہے کہ جمعہ 23 اپریل سے اتوار 25…
ﻣﻠﯿﺮ ﻣﯿﻤﻦ ﮔﻮﭨﮫ، ﻣﻮﭨﺮ ﺳﺎﺋﯿﮑﻞ ﺳﻮﺍﺭ تین ﺍﻓﺮﺍﺩ ﮐﻨﻮﺋﯿﮟ ﻣﯿﮟ ﮔﺮ ﮔﺌﮯ، ﺍیک ﺟﺎﮞ ﺑﺤﻖ
ﻣﻠﯿﺮ ﻣﯿﻤﻦ ﮔﻮﭨﮫ ﻣﯿﮟ ﺗﯿﺰ ﺭﻓﺘﺎﺭ ﻣﻮﭨﺮ ﺳﺎﺋﯿﮑﻞ ﺳﻮﺍﺭ تین ﺍﻓﺮﺍﺩ ﮐﻨﻮﺋﯿﮟ ﻣﯿﮟ ﮔﺮ ﮔﺌﮯ، دو ﮐﻮ ﺑﭽﺎﻟﯿﺎ ﮔﯿﺎ ﺟﺒﮑﮧ ﺗﯿﺴﺮﮮ ﮐﯽ ﻻﺵ ﻧﮑﺎﻝ ﻟﯽ ﮔﺌﯽ ﺗﻔﺼﯿﻼﺕ ﮐﮯ ﻣﻄﺎﺑﻖ ﻣﻨﮕﻞ ﺍﻭﺭ ﺑﺪﮪ ﮐﯽ ﺩﺭﻣﯿﺎﻧﯽ ﺷﺐ ﻣﻠﯿﺮ ﮐﮯ ﻋﻼﻗﮯ ﻣﯿﻤﻦ ﮔﻮﭨﮫ ﻣﯿﮟ ملا عیسیٰ گوٹھ کے قریب ﺗﯿﺰ ﺭﻓﺘﺎﺭﯼ ﮐﮯ ﺑﺎﻋﺚ ﻣﻮﭨﺮ ﺳﺎﺋﯿﮑﻞ ﮐﻨﻮﺋﯿﮟ…
نجی اسپتال روسی ویکسین کی من مانی قیمت وصول کرنے لگا
نجی اسپتال روسی ویکسین لگانے کے منہ مانگے دام وصول کرنے لگا، اسپتال انتظامیہ ایڈمنسٹریٹو چارجز کے نام پر ڈھائی ہزار روپے علیحدہ وصول کررہی ہے پاکستان کے معاشی حب اور سندھ کے صوبائی دارالحکومت کراچی کے نجی اسپتالوں نے کورونا ویکسین لگانے کے نام پر شہریوں…
افسران نے اساتذہ کے تبادلوں کو عیدی مہم بنا دیا ہے، سعید غنی
سندھ کے وزیر تعلیم سعید غنی کا کہنا ہے کہ مختلف اسکولوں سے اساتذہ کے تبادلے کر کے سندھ بھر میں 1609 بند اسکول کھول دیے گئے ہیں سعید غنی نے کہا کہ بند اسکول کھلوانے کے نام پر محکمۂ تعلیم کے ضلعی افسران نے کراچی سمیت دیگر اضلاع میں تبادلوں کو عیدی مہم میں…