مدارس کے طلبہ کو اسکالرشپس دینے کا نوٹیفکیشن جاری
وفاقی وزیر تعلیم و پیشہ وارانہ تربیت شفقت محمود کی ہدایات پر فیڈرل بورڈ آف انٹرمیڈیئٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن نے مدارس کے طلبہ کو اسکالر شپس دینے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر شفقت محمود نے فیڈرل بورڈ کو ہدایات جاری کرتے ہوئے کہا…
ﮐﺘﺎﺑﯿﮟ ﺑﮭﯽ ﻣﺮﺟﺎﺗﯽ ﮨﯿﮟ
ﭘﭽﮭﻠﮯ ﺩﻧﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﻧﮯ ﺍﯾﮏ ﺳﻮﺍﻝ ﺍﭨﮭﺎﯾﺎ ﺗﮭﺎ ﮐﮧ ﺟﻦ ﺑﺎﺫﻭﻕ ﺍﻭﺭ ﻋﻠﻢ ﺩﻭﺳﺖ ﻟﻮﮔﻮﮞ ﻧﮯ ﭘﭽﺎﺱ ﭘﭽﺎﺱ ﺳﺎﭨﮫ ﺳﺎﭨﮫ ﺳﺎﻝ ﻟﮕﺎ ﮐﺮ ﮐﺘﺎﺑﯿﮟ ﺟﻤﻊ ﮐﯽ ﺗﮭﯿﮟ،ﺍﻥ ﮐﯽ ﺍٓﻧﮑﮫ ﺑﻨﺪ ﮨﻮﻧﮯ ﮐﮯ ﺑﻌﺪ ﮐﺘﺎﺑﻮﮞ ﮐﮯ ﺍﻥ ﺫﺧﯿﺮﻭﮞ ﮐﺎ ﮐﯿﺎ ﺑﻨﮯ ﮔﺎ؟ﻣﯿﺮﺍ ﺧﯿﺎﻝ ﺗﮭﺎ ﮐﮧ ﺍﺱ ﺑﺎﺭﮮ ﻣﯿﮟ ﮨﺮ ﻃﺮﻑ ﺳﮯ ﺗﺒﺼﺮﮮ ﺍﻭﺭ ﻣﺸﻮﺭﮮ ﺍٓﺋﯿﮟ ﮔﮯ۔ﮐﭽﮫ…
تاريخ ساز لمحہ! مریخ کی فضا سے آکسیجن بنانے کا پہلا تجربہ
مریخ پر پہلا ہیلی کاپٹر اُڑانے کے بعد ناسا نے اس سرخ سیارے کی فضا میں موجود کاربن ڈائی آکسائیڈ سے آکسیجن بنانے کا سب سے پہلا تجربہ بھی کامیابی سے مکمل کرلیا ہے یہ تجربہ مریخی گاڑی ’’پرسیویرینس روور‘‘ پر نصب خصوصی آلے "موکسی” MOXIE کے ذریعے…
واٹس ایپ پر پیسے مانگنے والا ’’سائبر بھکاری‘‘ دھر لیا گیا
میسیجز میں دکھ بھری داستانیں اور مجبوریاں سنا کر عاصمائیں صرف ہمارے ہاں ہی نہیں بلکہ بھکاریوں کے خلاف تازہ کارروائی میں دبئی پولیس نے بھی ایک ایسا بھکاری گرفتار کیا ہے جو واٹس ایپ کے ذریعے بھیک مانگتا ہے، یعنی یہ سائبر یا ڈجیٹل بھکاری دھر لیا گیا ہے دبئی…
پلاسٹک کے ذرات اب پھیپھڑوں کی گہرائی تک پہنچنے لگے
آلودگیوں میں اب مائیکرو پلاسٹک سرِ فہرست ہیں، جو سمندر، خشکی اور ہوا میں تباہی پھیلا رہے ہیں یہ تو آپ جانتے ہی ہونگے کہ پلاسٹک ہزاروں برس تک تلف نہیں ہوتا اور اس کے باریک ٹکڑے ماحول میں برقرار رہتے ہیں، اب معلوم ہوا ہے کہ پلاسٹک کے ذرات پھیپھڑوں کی…
چھ سال بعد ﻧﺎﺋﻦ ﺯﯾﺮﻭ ﺍٓﭘﺮﯾﺸﻦ ﮐﯿﺲ ﮐﺎ ﻓﯿﺼﻠﮧ، ملزمان بری
ﮐﺮﺍﭼﯽ ﻣﯿﮟ ﺍﻧﺴﺪﺍﺩ ﺩﮨﺸﺖ ﮔﺮﺩﯼ ﻋﺪﺍﻟﺖ ﻧﮯ ﻧﺎﺋﻦ ﺯﯾﺮﻭ ﺍٓﭘﺮﯾﺸﻦ ﮐﯿﺲ ﻣﯿﮟ چھ ﺳﺎﻝ ﺑﻌﺪ فیصلہ سناتے ہوئے ﺍﯾﻢ ﮐﯿﻮ ﺍﯾﻢ ﮐﺎﺭﮐﻨﺎﻥ ﮐﻮ ﺩﮬﻤﺎﮐﺎ ﺧﯿﺰ ﻣﻮﺍﺩ ﮐﮯ ﺍﻟﺰﻣﺎﺕ ﺳﮯ ﺑﺮﯼ ﮐﺮ ﺩﯾﺎ ﺍﻧﺴﺪﺍﺩ ﺩﮨﺸﺖ ﮔﺮﺩﯼ ﻋﺪﺍﻟﺖ ﻧﮯ ﻧﺎﺋﻦ ﺯﯾﺮﻭ ﺍٓﭘﺮﯾﺸﻦ ﮐﯿﺲ ﮐﺎ ﻓﯿﺼﻠﮧ چھ ﺳﺎﻝ ﺑﻌﺪ ﺳﻨﺎﯾﺎ ﺟﺲ ﻣﯿﮟ ﮐﮩﺎ ﮔﯿﺎ ﮐﮧ…
چار ﺳﺎﻟﮧ پاکستانی ﺑﭽﯽ ﻧﮯ تاریخ رقم کر دی
ﮐﺮﺍﭼﯽ ﺳﮯ ﺗﻌﻠﻖ ﺭﮐﮭﻨﮯ ﻭﺍﻟﯽ چار ﺳﺎﻟﮧ ﺑﭽﯽ ﻋﺮﯾﺶ ﻓﺎﻃﻤﮧ ﻧﮯ ﻣﺎﺋﯿﮑﺮﻭﺳﻮﻓﭧ پروﻓﯿﺸﻨﻞ ﺑﻦ ﮐﺮ ﺗﺎﺭﯾﺦ ﺭﻗﻢ ﮐﺮ ﺩﯼ تفصیلات کے مطابق ﻋﺮﯾﺶ ﻓﺎﻃﻤﮧ ﻧﮯ ﻣﺤﺾ ﭼﺎﺭ ﺑﺮﺱ ﮐﯽ ﻋﻤﺮ ﻣﯿﮟ ﻣﺎﺋﯿﮑﺮﻭﺳﻮﻓﭧ ﺳﺮﭨﯿﻔﺎﺋﯿﮉ ﭘﺮﻭﻓﯿﺸﻨﻞ (ﺍﯾﻢ ﺳﯽ ﭘﯽ) ﮐﮯ ﺍﻣﺘﺤﺎﻥ ﻣﯿﮟ 831 ﻧﻤﺒﺮ ﻟﮯ ﮐﺮ ﺍﻧﻮﮐﮭﯽ ﻣﺜﺎﻝ ﻗﺎﺋﻢ ﮐﯽ ﮨﮯ ﺍﯾﻢ ﺳﯽ ﭘﯽ…
ٹنڈو الہیار میں گرفتار نوجوان کی لاک اپ سے پھندا لگی لاش ملی
سی آئی اے پولیس ٹنڈوالہیار کی جانب سے گرفتار کیے جانے والے نوجوان کی جوڈیشل لاک اپ اے سیکشن پولیس اسٹیشن ٹنڈوالہیار میں پھندا لگی لاش ملی ہے تفصیلات کے مطابق ٹنڈوالہیار اے سیکشن پولیس اسٹیشن میں قائم جوڈیشل لاک اپ سے جمعرات کی صبح ساڑھے نو بجے نوجوان…