مہذب دنیا کے مہذب ملک امریکہ نے 22کھرب 60ارب ڈالر افغان جنگ میں جھونک دیے
افغان جنگ نے بیس برس کے دوران نہ صرف 2 لاکھ 41 ہزار انسانی جانیں نگل لیں بلکہ 22 کھرب 60ارب سے زائد کے اخراجات بھی ڈکار لیے غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق افغان جنگ میں دو دہائیوں سے جاری جنگ کی جاری کردہ تفصیلی تحقیقی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ افغان…
ڈیلی میل نے گوگل سرچ انجن پرمقدمہ دائر کر دیا
برطانوی اخبار ڈیلی میل نے ٹیکنالوجی کے دیو گوگل پر سرچ کے نتائج میں ردو بدل کے الزامات عائد کرتے ہوئے کیس دائر کردیا ہے خبروں کی ویب سائٹ میل آن لائن اور ڈیلی میل کے نام جاری ہونے والے اخبار کے پبلشر ایسوسی ایٹڈ نیوز پیپرز نے گوگل پر آن لائن…
مائنڈ فلنیس اور مثبت نفسیاتی تدابیر… جسم و دماغ، دونوں کے لیے مفید
آن لائن ریسرچ جرنل ’’نیچر ہیومین بیہیویئر‘‘ کے تازہ شمارے میں شائع ہونے والی ذہنی و جسمانی صحت سے متعلق اب تک کی سب سے بڑی تحقیق سے ایک بار پھر ثابت ہوا ہے کہ ذہنی صحت اچھی ہو تو نہ صرف جسمانی صحت اچھی رہتی ہے بلکہ زندگی بھی طویل ہوسکتی ہے آسٹریلیا میں…
اب آپ مل سکتے ہیں ڈیجیٹل آئن اسٹائن سے!
سائنس کی دنیا میں ایسا کون ہوگا جو آئن اسٹائن جیسے سائنسدان کے نام سے ناواقف ہو. کیسا لگے گا اگر آپ سے کہا جائے کہا اب آپ آئن اسٹائن سے باتیں کر سکتے ہیں اور اس سے سوالات بھی پوچھ سکتے ہیں، جی ہاں ایک بڑے منصوبے کے بعد اب ایسا ممکن ہو گیا…
ﯾﻮﺭﭘﯿﻦ ﻓﭩﺒﺎﻝ ﮐﯽ ﻣﺘﻮﺍﺯﯼ باغی ﻓﭩﺒﺎﻝ ﻟﯿﮓ ﺳﮯ ﻣﺰﯾﺪ چار ﮐﻠﺒﺰ ﻋﻠﯿﺤﺪﮦ
ﯾﻮﺭﭘﯿﻦ ﻓﭩﺒﺎﻝ ﮐﯽ ﻣﺘﻮﺍﺯﯼ باغی ﻓﭩﺒﺎﻝ ﻟﯿﮓ ﭼﻠﻨﮯ ﺳﮯ ﭘﮩﻠﮯ ﮨﯽ ﺍﺟﮍ ﮔﺌﯽ ، ﻣﺰﯾﺪ چار کلب ﻟﯿﮓ ﺳﮯ الگ ہو گئے ہیں قبل ازیں ﻣﺎﻧﭽﺴﭩﺮ ﺳﭩﯽ ﺍﻭﺭ ﭼﯿﻠﺴﯽ نے باغی لیگ سے الگ ہونے کا اعلان سامنے آیا تھا اور اب دو ﻣﺰﯾﺪ کلبوں کے ﯾﻮﺭﭘﯿﻦ ﺳﭙﺮ ﻟﯿﮓ ﭼﮭﻮﮌﻧﮯ کے بارے میں بتایا جا…
قومی اسمبلی میں اسپیکر کے منہ پر جوتا مارنے کی دھمکی: شاہد خاقان نے جمہوریت کے منہ پر جوتا مارا
ﺣﮑﻮﻣﺖ ﻧﮯ ﻗﻮﻣﯽ ﺍﺳﻤﺒﻠﯽ ﻣﯿﮟ ﻧﺎﻣﻮﺱ ﺭﺳﺎﻟﺖﷺ ﺍﻭﺭ ﻓﺮﺍﻧﺲ ﮐﮯ ﺳﻔﯿﺮ ﮐﻮ ﻧﮑﺎﻟﻨﮯ ﮐﮯ ﺣﻮﺍﻟﮯ ﺳﮯ ﻗﺮﺍﺭﺩﺍﺩ ﻻﻧﮯ ﮐﺎ ﻋﻨﺪﯾﮧ ﺩﯾﺎ ﺗﮭﺎ ﺟﺲ ﮐﮯ ﺑﻌﺪ ﻗﻮﻣﯽ ﺍﺳﻤﺒﻠﯽ ﻣﯿﮟ ﻗﺮﺍﺭ ﺩﺍﺩ ﭘﯿﺶ ﮐﯽ ﮔﺌﯽ۔ ﻗﺮﺍﺭ ﺩﺍﺩ ﭘﯿﺶ ﮐﺮﻧﮯ ﮐﮯ ﺩﻭﺭﺍﻥ ﻣﺎﺣﻮﻝ ﻣﯿﮟ ﮔﺮﻣﯽ ﭘﯿﺪﺍ ﮨﻮ ﮔﺌﯽ ﺍﻭﺭ ﺍﺳﭙﯿﮑﺮ ﻗﻮﻣﯽ ﺍﺳﻤﺒﻠﯽ ﺍﺳﺪ ﻗﯿﺼﺮ ﺍﻭﺭ نوﻥ ﻟﯿﮓ…
حکومت نے اب تک 33 ارب ڈالر کے غیرملکی قرضے لیے، لیکن..!؟
پاکستان تحریک انصاف کی حکومت کے حاصل کردہ بیرونی قرضے 33 ارب ڈالر تک پہنچ گئے ہیں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) حکومت نے جولائی 2018ع سے لے کر مارچ 2021ع تک 32.9 ارب ڈالر کے مجموعی بیرونی قرضے حاصل کیے، جن میں یوروبانڈز بھی شامل ہیں دلچسپ بات یہ ہے کہ…
ﺍﻣﺮﯾﮑﺎ، ﭘﻮﻟﯿﺲ ﮐﮯ ﮨﺎﺗﮭﻮﮞ پندرہ ﺳﺎﻟﮧ ﺳﯿﺎﮦ ﻓﺎﻡ ﻟﮍﮐﯽ ﮨﻼﮎ
ﺍﻣﺮﯾﮑﺎ ﻣﯿﮟ ﭘﻮﻟﯿﺲ ﮐﮯ ﮨﺎﺗﮭﻮﮞ ﺳﯿﺎﮦ ﻓﺎﻡ ﺷﮩﺮﯼ ﮐﯽ ﮨﻼﮐﺖ ﮐﺎ ﺍﯾﮏ ﺍﻭﺭ ﻭﺍﻗﻌﮧ ﺳﺎﻣﻨﮯ ﺍٓﯾﺎ ﮨﮯ، واقعے میں ﺭﯾﺎﺳﺖ ﺍﻭﮨﺎﺋﯿﻮ ﮐﮯ ﺷﮩﺮ ﮐﻮﻟﻤﺒﺲ ﻣﯿﮟ ﭘﻮﻟﯿﺲ ﻓﺎﺋﺮﻧﮓ ﻣﯿﮟ پندرہ ﺳﺎﻟﮧ ﺳﯿﺎﮦ ﻓﺎﻡ ﻟﮍﮐﯽ ﮨﻼﮎ ﮨﻮﮔﺌﯽ ﻏﯿﺮ ﻣﻠﮑﯽ ﻣﯿﮉﯾﺎ ﺭﭘﻮﺭﭨﺲ ﮐﮯ ﻣﻄﺎﺑﻖ ﺳﯿﺎﮦ ﻓﺎﻡ ﻟﮍﮐﯽ ﮐﯽ ﺷﻨﺎﺧﺖ ﻣﺎﮐﮭﯿﮧ ﺑﺮﺍﺋﻨﭧ ﮐﮯ ﻧﺎﻡ ﺳﮯ…