ﺗﺤﺮﯾﮏ ﻟﺒﯿﮏ ﮐﮯ ﮐﺎﺭﮐﻨﻮﮞ ﻧﮯ ʼﭘﻮﻟﯿﺲ ﺯﻧﺪﮦ ﺑﺎﺩ‘ ﮐﮯ ﻧﻌﺮﮮ ﻟﮕﺎ ﺩﯾﺌﮯ
ﮐﺎﻟﻌﺪﻡ ﺗﺤﺮﯾﮏ ﻟﺒﯿﮏ ﭘﺎﮐﺴﺘﺎﻥ ﮐﮯ ﮐﺎﺭﮐﻨﻮﮞ ﻧﮯ ’ﭘﻨﺠﺎﺏ ﭘﻮﻟﯿﺲ ﺯﻧﺪﮦ ﺑﺎﺩ‘ ﮐﮯ ﻧﻌﺮﮮ ﻟﮕﺎ ﺩﯾﺌﮯ یاد رہے کہ گزشتہ دنوں کالعدم ٹی ایل پی کی طرف ملک بھر میں پرتشدد مظاہروں اور دھرنوں کے حالات کشیدہ ہوگئے تھے، شاہ راہیں اور راستے ٹی ایل پی کے مسلح اور ڈنڈا بردار کارکنوں نے…
ﺳﻌﺪ ﺭﺿﻮﯼ کے ﺍﺛﺎﺛﮯ ﻣﻨﺠﻤﺪ، ﺷﻨﺎﺧﺘﯽ ﮐﺎﺭﮈ ﺑﻼﮎ. کراچی قیادت بھی لسٹ پر
ﮐﺎﻟﻌﺪﻡ ﺗﻨﻈﯿﻢ ﺗﺤﺮﯾﮏ ﻟﺒﯿﮏ ﭘﺎﮐﺴﺘﺎﻥ ﮐﮯ ﺳﺮﺑﺮﺍﮦ ﺳﻌﺪ ﺭﺿﻮﯼ ﮐﺎ ﻧﺎﻡ ﻣﺸﺘﺒﮧ ﺩﮨﺸﺖ ﮔﺮﺩﻭﮞ ﮐﯽ ﻓﮩﺮﺳﺖ ’ﻓﻮﺭﺗﮫ ﺷﯿﮉﻭﻝ‘ ﻣﯿﮟ ﺷﺎﻣﻞ ﮐﺮ ﺩﯾﺎ ﮔﯿﺎ، ﺷﯿﮉﻭﻝ ﻓﻮﺭ ﻣﯿﮟ ﻧﺎﻡ ﺷﺎﻣﻞ ﮨﻮﻧﮯ ﮐﮯ ﺑﻌﺪ ﺳﻌﺪ ﺭﺿﻮﯼ ﮐﯽ ﺟﺎﺋﯿﺪﺍﺩ ﻣﻨﺠﻤﺪ ﺍﻭﺭ ﺷﻨﺎﺧﺘﯽ ﮐﺎﺭﮈ ﺑﻼﮎ ﮐﺮ ﺩﯾﺎ ﮔﯿﺎ ہے ﺳﻌﺪ ﺭﺿﻮﯼ ﻧﮧ ﮐﻮﺋﯽ ﺑﯿﻨﮏ ﺍﮐﺎﻭٔﻧﭧ ﺍﺳﺘﻌﻤﺎﻝ ﮐﺮ…
ﺯﯾﺮﯾﮟ ﺳﻨﺪﮪ ﻣﯿﮟ ﺁﻣﻮﮞ ﮐﮯ ﺑﺎﻏﺎﺕ ﭘﺮ ﺧﻄﺮﻧﺎﮎ ﻭﺍﺋﺮﺱ ﮐﺎ ﺣﻤﻠﮧ
ﭘﻨﮕﺮﯾﻮ ﺍﻭﺭ ﺯﯾﺮﯾﮟ ﺳﻨﺪﮪ ﮐﮯ ﺩﯾﮕﺮﻋﻼﻗﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﺁﻣﻮﮞ ﮐﮯ ﺑﺎﻏﺎﺕ ﭘﺮﺧﻄﺮﻧﺎﮎ ﻭﺍﺋﺮﺱ ﻧﮯ ﺣﻤﻠﮧ ﮐﺮﺩﯾﺎ ﮨﮯ ﺟﺲ ﮐﯽ ﻭﺟﮧ ﺳﮯ ﺍﺱ ﺳﺎﻝ ﺁﻣﻮﮞ ﮐﯽ ﭘﯿﺪﺍﻭﺍﺭ ﺑﺮﯼ ﻃﺮﺡ ﻣﺘﺎﺛﺮ ﮨﻮﻧﮯ ﮐﺎﺧﺪﺷﮧ ﭘﯿﺪﺍ ﮨﻮﮔﯿﺎ ﮨﮯ ﻭﺍﺋﺮﺱ ﮐﮯ ﺣﻤﻠﮯ ﮐﮯ ﺑﺎﻋﺚ ﺭﻭﺍﮞ ﺳﯿﺰﻥ ﻣﯿﮟ ﺁﻣﻮﮞ ﮐﮯ ﭘﻮﺩﻭﮞ ﻣﯿﮟ ﮐﯿﺮﯾﺎﮞ ﺑﮭﯽ ﮐﻢ ﻟﮕﯽ ﮨﯿﮟ، ﺟﺒﮑﮧ ﺁﻣﻮﮞ ﮐﮯ…
ﻣﻮﺟﻮﺩﮦ ﻣﻮﺳﻤﯽ ﺣﺎﻻﺕ ﮐﮯ ﺩﻭﺭﺍﻥ ﺁﻡ ﮐﮯ ﭘﻮﺩﻭﮞ ﭘﺮ ﺳﻔﻮﻓﯽ ﭘﮭﭙﮭﻮﻧﺪﯼ ﮐﺎ ﺣﻤﻠﮧ ﮨﻮ ﺳﮑﺘﺎ ﮨﮯ ، ﻣﺤﮑﻤﮧ ﺯﺭﺍﻋﺖ
ﻣﺤﮑﻤﮧٔ ﺯﺭﺍﻋﺖ پنجاب کے ترجمان ﻧﮯ ﮐﮩﺎ ﮨﮯ ﮐﮧ ﭼﻮﻧﮑﮧ ﻣﻮﺟﻮﺩﮦ ﻣﻮﺳﻤﯽ ﺣﺎﻻﺕ ﮐﮯ ﺩﻭﺭﺍﻥ ﺁﻡ ﮐﮯ ﭘﻮﺩﻭﮞ ﭘﺮ ﺳﻔﻮﻓﯽ ﭘﮭﭙﮭﻮﻧﺪﯼ ﮐﺎ ﺣﻤﻠﮧ ﮨﻮ ﺳﮑﺘﺎ ﮨﮯ، ﻟﮩٰﺬﺍ ﺑﺎﻏﺒﺎﻥ ﺍﺱ ﻣﺮﺣﻠﮧ ﭘﺮ ﺑﺎﻏﺎﺕ ﭘﺮ ﮐﮍﯼ ﻧﻈﺮ ﺭﮐﮭﯿﮟ ﺍﻭﺭ ﺑﻮﺭ ﮐﮯ ﺗﯿﺰﯼ ﺳﮯ ﺑﭩﻮﺭ ﻣﯿﮟ ﺗﺒﺪﯾﻞ ﮨﻮﻧﮯ ﮐﮯ ﻭﻗﺖ ﭘﯿﺪﺍﻭﺍﺭ ﮐﻮ ﻣﺘﺎﺛﺮ ﮨﻮﻧﮯ ﺳﮯ ﺑﭽﺎﺋﯿﮟ…
حکومت نے اسکول کھولنے اور بند کرنے کے متعلق اہم اعلان کر دیا
حکومت نے اسکول کھولنے اور بند کرنے کے متعلق اہم اعلان کر دیا ہے، اعلان کے مطابق پہلی سے آٹھویں تک اسکولز عید تک بند رہیں گے، جبکہ نویں سے بارہویں تک تعلیمی ادارے کل سے سخت کورونا ایس او پیز کے ساتھ کھولے جائیں گے وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود کی سربراہی…
موسمیاتی تبدیلیوں کے باعث خطے میں بےوقت بارشوں اور خشک سالی کا بڑھتا خطرہ
پوٹسڈیم انسٹی ٹیوٹ برائے موسمیاتی امپیکٹ ریسرچ (پی آئی کے) کے ایک حالیہ مطالعے کے مطابق ، گلوبل وارمنگ نے بھارت کی مون سون بارشوں کو ناقابل پیش گوئی کی حد تک تبدیل کر دیا ہے تجزیہ کے اہم نکات میں سے ایک کے مطابق ، گلوبل وارمنگ کے ہر ڈگری سینٹی گریڈ کے…
کیا تجربہ گاہ میں ’آدھا بندر، آدھا انسان‘ بنانے کی تیاری ہو رہی ہے؟
آن لائن ریسرچ جرنل ’’سیل‘‘ کے تازہ ترین شمارے میں ایک حیرت انگیز تحقیق کے بارے میں شائع ہونے والی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ امریکی اور چینی سائنسدانوں نے ایک مشترکہ تجربے کے دوران ایسے زندہ جنین (ایمبریو) تیار کیے ہیں جو انسان اور بندر کے انتہائی بنیادی…
جہانگیر ترین کے حامی حکومتی ارکان اسمبلی کی حکومت کو وارننگ
جہانگیر ترین کے حامی حکومتی ارکان قومی و صوبائی اسمبلی نے حکومت کو کہا ہے کہ انصاف نہ ملا تو ہم آگے کے لائحہ پر مجبور ہوجائیں گے لاہور میں جہانگیر ترین کے ہمراہ عدالت میں پیشی کے موقع پر میڈیا سے بات کرتے ہوئے راجا ریاض نے کہا کہ ہم وزیراعظم سے انصاف…