بھارت، بیٹسمین کا زوردار اسٹروک لگنے سے بولر ہلاک
بھارت میں بیٹسمین کا زوردار اسٹروک بولر کی جان لے گیا بھارتی ریاست اترپردیش کے شہر غازی آباد کے ایک نواحی علاقے میں 8 اپریل کو کھیلے جانے والے میچ کی ایک وڈیو وائرل ہوئی ہے وڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ بیٹسمین ایک زوردار اسٹروک کھیلتا ہے اور گیند سیدھی…
ایک ارب 50 کروڑ ڈالر کے نئے قرض کے لیے عالمی بینک کی کڑی شرائط
عالمی بینک نے پاکستان کے لیے ایک ارب پچاس کروڑ ڈالر مالیت کے نئے قرض کے لیے کڑی شرائط عائد کی ہیں عالمی بینک نے پاکستان کو ایک ارب پچاس کروڑ مالیت کا نیا قرض فراہم کرنے کے لیے عائد کی گئی کڑی شرائط میں بجلی کی قیمتوں میں اضافہ، توانائی اور ٹیکس کے حوالے…
سندھ ، ﯾﻮﻧﯿﻦ ﮐﻮﻧﺴﻠﻮﮞ ﮐﻮ ﻧﺎﺩﺭﺍ ﮐﮯ ﺍٓﻥ ﻻﺋﻦ ﮈﯾﭩﺎﺑﯿﺲ ﺳﮯ ﻣﻨﺴﻠﮏ ﮐﺮﺩﯾﺎ گیا
سندھ بھر کی تمام یونین کونسلوں کو نادرا کے مرکزی آن لائن ڈیٹا بیس سے منسلک کر دیا گیا ہے سیکریٹری لوکل گورنمنٹ سندھ سید نجم احمد شاہ نے بتایا کہ گزشتہ کئی ماہ سے نادرا حکام اور محکمہ بلدیات سندھ کے افسران کے مشترکہ اجلاس منعقد کیے جاتے رہے جس کے تحت…
گیم ’کال آف ڈیوٹی‘ نے 2 ملین ڈالر کی چیمپئن شپ کا اعلان کر دیا
کمپیوٹر اور موبائل کی دنیا کے مشہور ترین شوٹںگ گیم ’کال آف ڈیوٹی‘ نے 2 ملین ڈالر کی ورلڈ چیمپئن شپ کے دوسرے سیزن کا اعلان کر دیا ہے رواں سال 3 جون سے شروع ہونے والی ’کال آف ڈیوٹی موبائل ورلڈ چیمپئن شپ‘ کا آفیشل اسپانسر سونی ہے اس عالمی مقابلے میں…
ہوائی جہاز جیسا پرس، جو ہوائی جہاز سے بھی مہنگا ہے!!
امریکی فیشن ڈیزائنر نے چمڑے سے بنا ہوا ایک ایسا پرس ڈیزائن کیا ہے جو کسی ہوائی جہاز کی طرح دکھائی دیتا ہے، لیکن اس پرس کی قیمت ہوائی جہاز سے بھی زیادہ ہے یہ پرس امریکی کمپنی ’’لوئی ویٹن‘‘ میں مینزویئر آرٹسٹک ڈائریکٹر اور مشہور امریکی فیشن ڈیزائنر ورجل…
انسٹا گرام کا انوکھا ’ہائیڈ لائیک‘ فیچر
تصاویر اور ویڈیو شیئرنگ کی ایپلی کیشن انسٹا گرام کی طرف سے ’لائیک کاؤنٹ‘ چھپانے والے فیچر کی آزمائش کی ابتدا کردی گئی ہے تفصیلات کے مطابق ٹیکنالوجی کی ویب سائٹ ’ٹیک کرنچ‘ کے مطابق اس نئے فیچر میں استعمال کنددہ اس بات کا انتخاب بھی کر سکتے ہیں کہ آیا وہ…
پاکستان اور بھارت میں تعلقات کی بحالی کے لیے ثالثی کر رہے ہیں، یو اے ای
متحدہ عرب امارات (یو اے ای) کے امریکا میں تعینات سفیر نے دعویٰ کیا ہے کہ یو اے ای پاکستان اور بھارت میں تعلقات کی بحالی کے لیے ثالث کا کردار ادا کررہا ہے غیر ملکی خبر رساں ادارے رائٹرز کے مطابق پاکستان اور بھارت کے اعلیٰ سطح کے انٹیلی جنس افسران نے دونوں…
زرمبادلہ کے ذخائر چار سال کی بلند ترین سطح پر آگئے
اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق 2.5 ارب ڈالر کے یورو بانڈذ کی نیلامی کے بعد زخائر میں نمایاں اضافہ ہوا۔ زرمبادلہ کے سرکاری ذخائر 16 ارب 10 کروڑ 64 لاکھ ڈالر کی سطح پر آگئے۔ کمرشل بینکوں کے پاس 7 ارب 11 کروڑ 39 لاکھ ڈالر موجود ہیں اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے…