خاموش رہو، جہانگیرترین نے ہم خیال اراکین کو بیان بازی سے روک دیا
اطلاعات ہیں کہ وزیراعظم عمران خان اور تحریک انصاف کے سینئر رہنماء جہانگیر ترین کے درمیان ملاقات کرانے کے لیے وفاقی کابینہ اور پارٹی کے اہم رہنمامتحرک ہوگئے ہیں جس کے بعد جہانگیر ترین نے اپنے گروپ کو سیز فائر کی ہدایت کرتے ہوئے کوئی بھی بیان دینے سے روک…
ﺳﭙﺮﯾﻢ ﮐﻮﺭﭦ ﻣﯿﮟ ﻓﺮﯾﺎﻝ ٹاﻟﭙﻮﺭ ﻭ ﺩﯾﮕﺮ کے خلاف ﻧﺎﺍﮨﻠﯽ ﺩﺭﺧﻮﺍﺳﺘﯿﮟ ﺳﻤﺎﻋﺖ کے لیے ﻣﻘﺮﺭ
ﺳﭙﺮﯾﻢ ﮐﻮﺭﭦ ﻣﯿﮟ ﭘﯿﭙﻠﺰ ﭘﺎﺭﭨﯽ ﺭﮨﻨﻤﺎ ﻓﺮﯾﺎﻝ ٹاﻟﭙﻮﺭ ، ﺳﮩﯿﻞ ﺍﻧﻮﺭ ﺳﯿﺎﻝ، ﻣﻨﻈﻮﺭ ﻭﺳﺎﻥ ﺍﻭﺭ ﻧﺎﺻﺮ ﺣﺴﯿﻦ ﺷﺎﮦ ﮐﯽ ﻧﺎﺍﮨﻠﯽ کے لیے ﺩﺍﺋﺮ ﺩﺭﺧﻮﺍﺳﺘﯿﮟ ﺳﻤﺎﻋﺖ کے لیے ﻣﻘﺮﺭ ﮐﺮﺩﯼ ﮔﺌﯽ ﮨﯿﮟ ﺟﺴﭩﺲ ﻋﻤﺮﻋﻄﺎ ﺑﻨﺪﯾﺎﻝ ﮐﯽ ﺳﺮﺑﺮﺍﮨﯽ ﻣﯿﮟ تین ﺭﮐﻨﯽ ﺑﯿﻨﭻ 23 ﺍﭘﺮﯾﻞ ﮐﻮ ﻧﺎﺍﮨﻠﯽ کے لیے ﺩﺍﺋﺮ ﺩﺭﺧﻮﺍﺳﺘﻮﮞ ﮐﯽ…
کڑوی چینی
کچھ عرصہ قبل تک ہم پاکستانیوں نے صرف سسلین مافیا اور رشین مافیا کے نام سن رکھے تھے سسلین مافیا کا تعلق اٹلی سے ہے اور ایک زمانہ تھا جب اٹلی میں درپردہ ان کی حکومت چلتی تھی ۔ اسی طرح رشین مافیا کابھی سوویت یونین کے زمانے طوطی بولتا تھا۔ یہ مافیا آج بھی…
ٹنڈو الہیار میں پلاٹ کے تنازع پر پانچ افراد قتل، دو زخمی
ٹنڈو الہیار میں پلاٹ کے پرانے تنازع پر ہونے والے ایک جونی جھگڑے میں پانچ افراد قتل جب کہ دو زخمی ہوگئے ہیں تفصیلات کے مطابق عمر ساند تھانے کی حدود میں گاؤں گولو میرجت سے پیشی پر جانے والے میرجت برادری کے افراد پر نامعلوم افراد نے جمعہ خان کوند اسٹاپ کے…
کرپٹو کرنسی کمپنی ʼکوائن بیس` کی مارکیٹ ویلیو سو ارب ڈالر سے بڑھ گئی
کرپٹو کرنسی کی خرید و فروخت کرنے والی کمپنی کوائن بیس کی مارکیٹ ویلیو، اسٹاک مارکیٹ میں لسٹنگ ہوتے ہی سوارب ڈالر سے تجاوز کر گئی کوائن بیس کی ’نصدیق‘ میں لسٹنگ کو کرپٹو کرنسی میں روایتی سرمایہ کاروں کی بڑھتی ہوئی دلچسپی اوراس ڈیجیٹل کرنسی میں سرمایہ کاری…
دبئی میں 2023ع میں روبوٹ ٹیکسیاں چلیں گی
ایک روز قبل دبئی کے فرماں رواں شیخ ہمدان بن محمد نے باضابطہ اعلان کیا ہے کہ 2023ع سے دبئی میں روبوٹ ٹیکسیاں چلائی جائیں گی تفصیلات کے مطابق یہ خودکار ٹیکسیاں کروز نامی کمپنی تیار کرے گی، جس کی پشت پر ہونڈا اور جنرل موٹر جیسے ادارے شامل ہیں۔ توقع ہے کہ…
ﻭﺯﯾﺮﺍﻋﻈﻢ ﻧﮯ ﺗﺤﺮﯾﮏ ﻟﺒﯿﮏ ﭘﺮ ﭘﺎﺑﻨﺪﯼ ﻋﺎﺋﺪ ﮐﺮﻧﮯ ﮐﯽ ﻣﻨﻈﻮﺭﯼ ﺩﮮ ﺩﯼ
ملک میں حالیہ فسادات اور پرتشدد احتجاج کے بعد ﻭﺯﯾﺮﺍﻋﻈﻢ ﻧﮯ ﺗﺤﺮﯾﮏ ﻟﺒﯿﮏ ﭘﺮ ﭘﺎﺑﻨﺪﯼ ﻋﺎﺋﺪ ﮐﺮﻧﮯ ﮐﯽ ﻣﻨﻈﻮﺭﯼ ﺩﮮ ﺩﯼ ہے ﺗﻔﺼﯿﻼﺕ ﮐﮯ ﻣﻄﺎﺑﻖ ﻭﻓﺎﻗﯽ ﻭﺯﺍﺭﺕ ﺩﺍﺧﻠﮧ ﻧﮯ ﻣﺬﮨﺒﯽ ﺟﻤﺎﻋﺖ ﺗﺤﺮﯾﮏ ﻟﺒﯿﮏ ﭘﺎﮐﺴﺘﺎﻥ ﭘﺮ ﭘﺎﺑﻨﺪﯼ ﻋﺎﺋﺪ ﮐﺮﻧﮯ کے لیے ﺳﻤﺮﯼ ﺗﯿﺎﺭ ﮐﺮ ﻟﯽ۔ ﺳﻤﺮﯼ ﮐﺎ ﻣﺴﻮﺩﮦ ﻭﺯﯾﺮﺍﻋﻈﻢ ﮐﻮ ﺑﮭﯿﺠﺎ…
ﺩﮨﺸﺘﮕﺮﺩ ﺗﻨﻈﯿﻤﯿﮟ ﺑﻄﻮﺭ ﺳﯿﺎﺳﯽ ﭘﺎﺭﭨﯽ ﺭﺟﺴﭩﺮ ﮨﯽ ﻧﮩﯿﮟ ﮨﻮ ﺳﮑﺘﯿﮟ، ﺍﻋﺘﺰﺍﺯ ﺍﺣﺴﻦ
ﺳﯿﻨﺌﺮ ﻗﺎﻧﻮﻥ ﺩﺍﻥ ﺍﻋﺘﺰﺍﺯ ﺍﺣﺴﻦ ﻧﮯ ﮐﮩﺎ ﮨﮯ ﮐﮧ ﺩﮨﺸﺘﮕﺮﺩ ﺗﻨﻈﯿﻤﯿﮟ ﺑﻄﻮﺭ ﺳﯿﺎﺳﯽ ﭘﺎﺭﭨﯽ ﺭﺟﺴﭩﺮ ﮨﯽ ﻧﮩﯿﮟ ﮨﻮﺳﮑﺘﯿﮟ، ﭨﯽ ﺍﯾﻞ ﭘﯽ ﺳﮯ ﻣﺘﻌﻠﻖ ﺩﯾﮑﮭﻨﺎ ﮨﻮﮔﺎ ﮐﮧ ﯾﮧ ﺳﯿﺎﺳﯽ ﭘﺎﺭﭨﯽ ﮨﮯ ﯾﺎ ﻧﮩﯿﮟ، ﭘﮩﻠﮯ ﺑﮭﯽ ﺳﯿﺎﺳﯽ ﭘﺎﺭﭨﯿﻮﮞ ﭘﺮ ﭘﺎﺑﻨﺪﯼ ﻟﮓ ﭼﮑﯽ ﮨﮯ ﭘﮩﻠﮯ ﻧﯿﭗ ﭘﺮ ﺑﮭﯽ ﭘﺎﺑﻨﺪﯼ ﻟﮓ ﭼﮑﯽ ﮨﮯ، ﻟﯿﮑﻦ ﺑﻌﺪ ﻣﯿﮟ ﻭﮦ…