اب امریکا کی طویل جنگ کو ختم کرنے کا وقت ہے، جو بائیڈن
اب وقت آگیا ہے کہ ہم امریکا کی طویل ترین جنگ کو ختم کردیں۔ افغانستان سے اپنی تمام تر فوجوں کو واپس بلانے کے بعد بھی افغانستان کی سپورٹ جاری رکھیں گے۔ تاہم یہ سپورٹ ’فوجی‘ نہیں ہوگی یہ الفاظ امریکی صدر جو بائیڈن کی تازہ تقریر کے ہیں، انہوں نے نے یہ خطاب…
مجھ پر قیامت کی وجہ فیض آباد دھرنا فیصلہ ہے، فائز عیسٰی. جج نے فائز عیسٰی کو جھاڑ پلا دی
جسٹس عمر عطا بندیال کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے دس رکنی لارجر بینچ نے جسٹس فائز عیسٰی سے متعلق کیس کی سماعت کی جسٹس فائز عیسٰی نے کہا کہ وفاقی وزیر قانون فروغ نسیم کو شاید اسلامی تعلیمات کا بھی علم نہیں، انہوں نے میری اہلیہ اور مجھ پر الزامات عائد کیے،…
شوگر ملوں نے مل کر عوام سے 140 ارب روپے لوٹے، عمران خان
وزیراعظم عمران خان نے سرگودھا میں کم لاگت گھروں کی تعمیر کے منصوبے کا سنگ بنیاد رکھ دیا، اس موقع پر وزیراعظم نے کہا کہ طاقتور کو قانون کے کٹہرے میں لانے سے حالات بہتر ہوئے، انہوں نے چند روز میں وفاقی کابینہ میں دو تین تبدیلیاں کرنے کا بھی عندیہ دیا…
یٹرول سستا ہونے کا امکان
حکومت کی جانب سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کر کے اچھی خبر سنائے جانے کا امکان ہے پیٹرولیم ڈویژن حکام کے مطابق آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) کی جانب سے آئندہ پندرہ روز کے لیے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں رد و بدل کی سمری موصول ہوئی ہے…
گردشی قرضوں میں کمی کے لیے بجلی کی قیمت بڑھانا ہوگی، آئی ایم ایف
بین القوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کی پاکستان میں موجود نمایندہ ٹریسا دوبان سنچے نے کہا ہے کہ کورونا کی تیسری لہر میں پاکستان کے مزید قرضے موخر کرنے پر بھی غور ہوسکتا ہے ویب نار (آن لائن سیمینار) سے خطاب میں اُن کا کہنا تھا کہ ہم پاکستان میں ٹیکس…
اسٹیل ملز کی بحالی، حائل رکاوٹیں دور کرنے کا فیصلہ
وفاقی حکومت نے پاکستان اسٹیل ملز کی بحالی کا فیصلہ کیا ہے، اس میں حائل تمام مسائل کو ترجیحی بنیادوں پر حل کیا جائے گا تفصیلات کے مطابق نجکاری کے وفاقی وزیر محمد میاں سومرو نے کہا ہے کہ پاکستان اسٹیل ملز کی بحالی وزیراعظم کے وژن کے مطابق شفاف طریقے سے…
سندھ، جامعات کے انتظامی اختیارات ایچ ای سی کو منتقل کرنے سے روک دیا گیا
وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے صوبے کی سرکاری جامعات کے انتظامی اختیارات کو محکمۂ یونیورسٹیز اینڈ بورڈز سے سندھ اعلیٰ تعلیمی کمیشن کو منتقل کرنے سے عارضی طور پر روک دیا ہے صوبے کی سرکاری جامعات کو سندھ ایچ ای سی کے انتظامی اختیار میں دینے سے روکنے…
فارماسيوٹیکل مافیا، کورونا علاج کی ادویات عام آدمی کی قوتِ خرید سے باہر
ملک بھر میں کورونا کے علاج میں معاون ادویات شہریوں کی قوتِ خرید سے باہر ہوگئی ہیں ملک میں کورونا کے علاج میں معاون متعدد ادویات نہ صرف عام شہریوں کی قوتِ خرید سے باہر ہیں بلکہ یہ ادویات مارکیٹ میں با آسانی دستیاب بھی نہیں، اس وقت کورونا وبا کے علاج میں…