گڏاپ ملير جي سون جھڙي زمين ۽ ننڌڻڪا ماڻھو
ڪي ڊي اي اسڪيم 47 لاء ضلعي ملير جون پنج ديهون ڏيڻ جو پلان ڪيو ويو آهي!!! اسان هن مضمون ۾ ان سڄي عمل بابت اڄ ڪجهہ وڌيڪ حقيقتون پيش ڪنداسين. اوهان کي ياد هوندو اسان ڪجهہ ئي عرصو اڳ سڀ کان پھرين سنگت ميگ جي هن ئي پليٽ فارم تي گڏاپ ملير جي زمينن…
پاکستانی بچی نے بھارتی کھلاڑی کو ہرا کر نیا گنیز ورلڈ ریکارڈ قائم کر دیا
پاکستان کی آٹھ سالہ مارشل آرٹس چیمپئن فاطمہ نسیم نے بھارتی کھلاڑی کو شکست دے کر نیا گنیز ورلڈ ریکارڈ قائم کیا ہے. فاطمہ نے ایلبو اسٹرائیک مقابلے کا نیا ریکارڈ پاکستان آرمی کے نام کیا ہے فاطمہ نسیم گنیز ورلڈ ریکارڈ بک میں سات سال کی عمر میں دنیا کی سب…
پرندوں کی بڑی آبادی اپنا رویہ اور برتاؤ تبدیل کرسکتی ہے
جرمن ماہرین نے انکشاف کیا ہے کہ پرندے اپنی بہتری کے لیے اپنے رویے، معاشرتی برتاؤ اور دیگر انداز کو تبدیل کرتے رہتے ہیں۔ ان میں سب سے اہم پرندوں کی نقل مکانی ہے جس کے کئی فوائد حاصل ہوتے ہیں کونسٹانز یونیورسٹی اور جرمنی میں میکس پلانک ادارے کے مطابق ان…
کورونا جیسے ہزاروں وائرس انسانوں میں منتقل ہونے کو تیار!
نوول کورونا وائرس (SARS-CoV-2) اس وقت جانوروں سے انسانوں میں منتقل ہونے والا سب سے نیا پیتھوجن ہے، لیکن سائنسدانوں نے خبردار کیا ہے کہ اس جیسے ہزاروں وائرس جانوروں میں چھپے ہیں، جو کسی بھی وقت بنی نوع انسان کو ایک نئی عالمگیر وبا میں مبتلا کر سکتے ہیں…
کراچی میں مزید چار روز تک شدید گرمی کی پیشگوئی
محکمۂ موسمیات نے سندھ کے دارالحکومت کراچی میں آئندہ چار روز مزید گرمی کی پیشگوئی کی ہے تفصیلات کے مطابق محکمۂ موسمیات نے کراچی میں مزید چار روز شدید گرمی کی پیشگوئی کی ہے، محکمۂ موسمیات کے ارلی وارننگ سینٹر نے گرمی کی موجودہ لہر کے حوالے سے…
ہم نے اپنے ڈھائی سال میں 35 ہزار ارب روپے کا قرضہ واپس کیا، وزیراعظم
وزیر اعظم عمران خان نے کہا کہ ہم نے اپنے ڈھائی سال میں 35 ہزار ارب روپے کا قرضہ واپس کیا اسلام آباد میں نیا پاکستان ہاؤسنگ اسکیم کی تقریب سے خطاب کے دوران وزیر اعظم نے کہا کہ سی ڈی اے نے فراش ٹاؤن اپارٹمنٹس کے لیے بہترین ہوم ورک کیا ہے، دو سال…
اقتدار میں آکر اپنے خلاف ﮐﺎﺭﺭﻭﺍﺋﯿﺎﮞ ﮐﺮنے والے ﺳﺮﮐﺎﺭﯼ ﺍﻓﺴﺮﻭﮞ ﮐﻮ ﻧﮩﯿﮟ ﭼﮭﻮﮌیں گے، ﺍﺣﺴﻦ ﺍﻗﺒﺎﻝ
ﭘﺎﮐﺴﺘﺎﻥ ﻣﺴﻠﻢ ﻟﯿﮓ (ﻥ) ﮐﮯ مرکزی ﺳﯿﮑﺮﭨﺮﯼ ﺟﻨﺮﻝ ﺍﺣﺴﻦ ﺍﻗﺒﺎﻝ ﻧﮯ ﺧﺒﺮﺩﺍﺭ ﮐﯿﺎ ﮨﮯﮐﮧ ﺍپنے خلاف ﺍﻧﺘﻘﺎﻣﯽ ﮐﺎﺭﺭﻭﺍﺋﯿﻮﮞ ﮐﺎ ﺣﺼﮧ ﺑﻨﻨﮯ ﻭﺍﻟﮯ ﺳﺮﮐﺎﺭﯼ ﺍﻓﺴﺮﺍﻥ اپنی ﺧﯿﺮ ﻣﻨﺎ ﺋﯿﮟ، ہم ﺍﻗﺘﺪﺍﺭ ﻣﯿﮟ ﺍٓﮐﺮ انہیں ﻧﮩﯿﮟ ﭼﮭﻮﮌﯾﮟ ﮔﮯ احسن اقبال نے کہا کہ ﻓﯿﺼﻠﮯ ﮐﮯ ﺑﺎﻭﺟﻮﺩ ﺑﻠﺪﯾﺎﺗﯽ ﺍﺩﺍﺭﻭﮞ ﮐﻮ ﮐﺎﻡ…
ﺳﻨﺪﮪ ﺑﻠﮉﻧﮓ ﮐﻨﭩﺮﻭﻝ ﺍﺗﮭﺎﺭﭨﯽ ﺑﻠﮉﺭﺯ ﮐﺎ ﺍﯾﺠﻨﭧ ﮨﮯ، ﭼﯿﻒ ﺟﺴﭩﺲ
ﺳﭙﺮﯾﻢ ﮐﻮﺭﭦ ﻧﮯ ﺳﻨﺪﮪ ﺑﻠﮉﻧﮓ ﮐﻨﭩﺮﻭﻝ ﺍﺗﮭﺎﺭﭨﯽ ﮐﯽ ﺭﭘﻮﺭﭦ ﭘﺮ ﻋﺪﻡ ﺍﻃﻤﯿﻨﺎﻥ ﮐﺎ ﺍﻇﮩﺎﺭ ﮐﺮتے ہوئے کہا ہے کہ ﺍﯾﺲ ﺑﯽ ﺳﯽ ﺍﮮ ﺑﻠﮉﺭﺯ ﮐﺎ ﺍﯾﺠﻨﭧ ﮨﮯ، ﺍﺗﻨﯽ ﺑﮍﯼ ﻋﻤﺎﺭﺗﯿﮟ ﺑﻦ ﺟﺎﺗﯽ ﮨﯿﮟ، ﺍﺩﺍﺭﮦ ﮐﮩﺎﮞ ﮨﻮﺗﺎ ﮨﮯ؟ ﺳﭙﺮﯾﻢ ﮐﻮﺭﭦ ﮐﺮﺍﭼﯽ ﺭﺟﺴﭩﺮﯼ ﻣﯿﮟ ﭼﯿﻒ ﺟﺴﭩﺲ ﭘﺎﮐﺴﺘﺎﻥ ﺟﺴﭩﺲ ﮔﻠﺰﺍﺭ ﺍﺣﻤﺪ ﮐﯽ ﺳﺮﺑﺮﺍﮨﯽ ﻣﯿﮟ ﺗﯿﻦ…