مصر کے ریگستان میں تین ہزار سال قدیم ’سنہری شہر‘ دریافت
مصر کی ارضیاتی تاریخ کے ماہر زاہی ہواس نے مصری بادشاہوں کی مشہور وادی لکسور کے قریب ریت میں دبا تین ہزار سال قدیم گمشدہ سنہری شہر دریافت ہونے کا دعویٰ کیا ہے مصر کی ماہرین آثار قدیمہ کی ٹیم کو لکسور سے متصل علاقے میں قدیم شہر کی باقیات ملی ہیں، جو مصر…
جیکب آباد میں دو برادریوں میں خونی تصادم سے آٹھ افراد ہلاک
دوداپور تھانے کی حدود میں جلبانی اور کٹوہر برادری کے درمیان تصادم ہوا اور فائرنگ کے نتیجے میں آٹھ افراد قتل ہوگئے پولیس کے مطابق نواحی گاؤں پنہوں بھٹی میں جلبانی برادری کے مسلح افراد نے دیرینہ دشمنی کی بنا پر فائرنگ کی، جس کے نتیجے میں دو بچوں اور ایک…
ﭘﯿﭙﻠﺰ ﭘﺎﺭﭨﯽ ﺍﻭﺭ ﺍﮮ ﺍﯾﻦ ﭘﯽ ﮐﯽ ﻧﯿﺎ ﺍﺗﺤﺎﺩ ﺑﻨﺎﻧﮯ ﮐﯽ ﺗﯿﺎﺭﯾﺎﮞ، ﺩﯾﮕﺮ ﺟﻤﺎﻋﺘﻮﮞ ﮐﮯ ﻧﺎﻡ ﺑﮭﯽ ﺳﺎﻣﻨﮯ ﺁﮔﺌﮯ
ﭘﺎﮐﺴﺘﺎﻥ ﭘﯿﭙﻠﺰ ﭘﺎﺭﭨﯽ ﺍﻭﺭ ﻋﻮﺍﻣﯽ ﻧﯿﺸﻨﻞ ﭘﺎﺭﭨﯽ ﻧﮯ ﺍﭘﻮﺯﯾﺸﻦ ﮐﺎ ﻧﯿﺎ ﺍﺗﺤﺎﺩ ﺑﻨﺎﻧﮯ ﮐﯽ ﺗﯿﺎﺭﯾﺎﮞ ﺷﺮﻭﻉ ﮐﺮ دی ہیں، ﺍﺗﺤﺎﺩ ﻣﯿﮟ ﺷﺎﻣﻞ ﮐﺮﻧﮯ کے لیے ﺩﻋﻮﺕ ﺩﯼ ﺟﺎﻧﮯ ﻭﺍﻟﯽ ﺩﯾﮕﺮ ﺟﻤﺎﻋﺘﻮﮞ ﮐﮯ ﻧﺎﻡ ﺑﮭﯽ ﺳﺎﻣﻨﮯ ﺁﮔﺌﮯ ہیں ﺗﻔﺼﯿﻼﺕ ﮐﮯ ﻣﻄﺎﺑﻖ ذرائع ﻧﮯ ﺩﻋﻮﯼٰ ﮐﯿﺎ ﮨﮯ ﮐﮧ ﭘﺎﮐﺴﺘﺎﻥ ﭘﯿﭙﻠﺰﭘﺎﺭﭨﯽ ﮐﮯ ﻭﻓﺪ ﮐﯽ…
بل گیٹس امریکا کے سب سے بڑے جاگیردار بن گئے
امریکا کی ٹیکنالوجی کمپنی بل گیٹس کے بانی بل گیٹس نے اپنی دولت سے اتنی زیادہ زمینیں خرید لی ہیں کہ وہ اب امریکا کے سب سے بڑے جاگیردار بن گئے ہیں غیر ملکی خبر رساں ویب سائٹ انڈیپینڈنٹ اردو میں چھپنے والی رپورٹ کے مطابق بل گیٹس اس وقت تقریباً 2 لاکھ 42…
پی ٹی اے نے چوری اور گمشدہ فون بلاک کرنے کے لئے نیا نظام نافذ کر دیا
پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے چوری اور گمشدہ فون بلاک کرنے کے لئے نیا نظام نافذ کر دیا ہے، گمشدہ، چوری شدہ اور چھینے گئے موبائل فونز کو بلاک کرنے کے لئے نئے خود کار ڈیوائس سسٹم کا آغاز کر دیا گیا ہے پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی حکام کے…
کراچی میں خاتون کی خود کشی کی انتہائی افسوسناک وجہ سامنے آ گئی، ذمہ دار گرفتار
سندھ کے دارالحکومت کراچی کے علاقے شادمان ٹاؤن نمبر 2 ٹی اینڈ ٹی فلیٹس میں خودکشی کرنے والی خاتون کی موت کی اصل وجہ سامنے آ گئی ہے، متوفیہ خاتون نے خودکشی سے قبل اپنی دوست کو روتے ہوئے کیے آڈیو میسجز منظر عام پر آگئے۔ جس میں متوفیہ ثوبیہ نے سچائی بتائی…
ﻓﻮﺝ ﭘﺮ ﺗﻨﻘﯿﺪ ﮐﺮﻧﮯ ﻭﺍﻟﮯ ﮐﻮ دو ﺳﺎﻝ ﻗﯿﺪ ﯾﺎ ﭘﺎﻧﭻ ﻻﮐﮫ ﺭﻭﭘﮯ ﺗﮏ ﺟﺮﻣﺎﻧﮧ ﮐﺮﻧﮯ ﮐﺎ ﺑﻞ ﺗﯿﺎﺭ
ﻗﻮﻣﯽ ﺍﺳﻤﺒﻠﯽ ﮐﯽ ﻗﺎﺋﻤﮧ ﮐﻤﯿﭩﯽ ﺑﺮﺍﺋﮯ ﺩﺍﺧﻠﮧ ﻧﮯ نئے ﻣﺴﻮﺩﮦ ﻗﺎﻧﻮﻥ ﮐﯽ ﻣﻨﻈﻮﺭﯼ ﺩﯼ ﮨﮯ ، ﺟﺲ ﮐﮯ ﺗﺤﺖ ﭘﺎﮐﺴﺘﺎﻥ ﮐﯽ ﻣﺴﻠﺢ ﺍﻓﻮﺍﺝ ﯾﺎ ﺍﻥ ﮐﮯ ﮐﺴﯽ ﺭﮐﻦ ﮐﻮ ﺑﺪﻧﺎﻡ ﮐﺮﻧﮯ ﻭﺍﻟﮯ ﻓﺮﺩ ﮐﻮ ﺩﻭ ﺳﺎﻝ ﻗﯿﺪ ﯾﺎ ﭘﺎﻧﭻ ﻻﮐﮫ ﺭﻭﭘﮯ ﺗﮏ ﺟﺮﻣﺎﻧﮧ ﮐﯿﺎ ﺟﺎ ﺳﮑﮯ ﮔﺎ ﺭﺍﺟﮧ ﺧﺮﻡ ﺷﮩﺰﺍﺩ ﻧﻮﺍﺯ ﮐﯽ ﺯﯾﺮ ﺻﺪﺍﺭﺕ ﮐﻤﯿﭩﯽ…
ڈیجیٹل کرنسی پر غور کر رہے ہیں، گورنر اسٹیٹ بینک
گورنر اسٹیٹ بینک رضا باقر نے کہا ہے کہ ڈیجٹل کرنسی پر غور کر رہے ہیں، مہنگائی کی رفتار توقعات کے مطابق اور کرنسی مستحکم ہے، شرح سود کو بڑھانے کا فی الحال کوئی امکان نہیں ہے عالمی خبر رساں ادارے سی این این کو انٹرویو دیتے ہوئے اسٹیٹ بینک کے گورنر رضا باقر…