سعودی کی ارب پتی خاتون کی اپنے پاکستانی ڈرائیور سے شادی، حقیقت کیا ہے؟
ان دنوں سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو خوب وائرل ہوئی ہے، جس میں ایک محل نما گهر میں ایک جوڑے کی شادی دکھائی گئی ہے. وڈیو کے ساتھ شیئر کی گئی خبر میں بتایا گیا ہے کہ ویڈیو میں دکھائی جانے والی خاتون سعودی عرب کی ارب پتی بزنس وومن ساہو بنت عبدﷲ المحبوب ہیں،…
برطانوی آٹو موبائل کمپنی کی پاکستان میں لانچنگ
برطانوی ﺍﯾﻢ ﺟﯽ ﺟﮯ ﮈﺑﻠﯿﻮ ﺍٓﭨﻮ ﻣﻮﺑﺎﺋﻞ ﭘﺎﮐﺴﺘﺎﻥ ﮐﯽ ﻻﻧﭽﻨﮓ ﮐﯽ ﺗﻘﺮﯾﺐ ﭘﺮﺍﺋﻢ ﻣﻨﺴﭩﺮ ﮨﺎﺅﺱ ﺍﺳﻼﻡ ﺁﺑﺎﺩ ﻣﯿﮟ ﮨﻮﺋﯽ، جس کے مہمان خصوصی ﻭﺯﯾﺮﺍﻋﻈﻢ ﻋﻤﺮﺍﻥ ﺧﺎﻥ تھے تفصیلات کے مطابق اس موقع پر ﻭﺯﯾﺮﺍﻋﻈﻢ ﭘﺎﮐﺴﺘﺎﻥ ﻋﻤﺮﺍﻥ ﺧﺎﻥ ﮐﺎ ﮐﮩﻨﺎ ﺗﮭﺎ ﮐﮧ ﺣﮑﻮﻣﺖ ﻣﻌﯿﺸﺖ ﺍﻭﺭ ﺁﭨﻮ ﻣﻮﺑﺎﺋﻞ ﺍﻧﮉﺳﭩﺮﯼ ﮐﮯ ﻓﺮﻭﻍ…
آسمانی کنکر، جن پر 24 ارب روپے لاگت آئی!
حال ہی میں جاپانی خلائی ایجنسی "جاکسا” کی طرف سے ’ریوگو‘ نامی شہابیے سے زمین پر لائے گئے پتھروں اور کنکروں کی تصاویر جاری کی ہیں، جو اس کے خلائی مشن ’’ہایابوسا 2‘‘ نے پچھلے سال جمع کیے تھے۔ اس خلائی مشن پر 15 کروڑ ڈالر لاگت آئی ہے، جو…
مارچ میں ہونے والے امتحان موخر، گیارہ ﺟﻨﻮﺭﯼ ﮐﻮ ﺗﻌﻠﯿﻤﯽ ﺍﺩﺍﺭﮮ کھلنے کا کچھ نہیں کہہ سکتے، ﺷﻔﻘﺖ ﻣﺤﻤﻮﺩ
ﻭﻓﺎﻗﯽ ﻭﺯﯾﺮِ ﺗﻌﻠﯿﻢ ﺷﻔﻘﺖ ﻣﺤﻤﻮﺩ کا کہنا ہے مارچ میں ہونے والے امتحانات موخر ہوں گے، ﮐﭽﮫ ﻧﮩﯿﮟ ﮐﮩﮧ ﺳﮑﺘﮯ ﮐﮧ ﻣﻠﮏ ﺑﮭﺮ ﻣﯿﮟ ﮐﻮﺭﻭﻧﺎ ﻭﺍﺋﺮﺱ ﮐﯽ ﺩﻭﺳﺮﯼ ﻟﮩﺮ ﮐﮯ ﺑﺎﻋﺚ بند تعلیمی ادارے گیارہ ﺟﻨﻮﺭﯼ ﮐﻮ ﮐﮭﻠﯿﮟ ﮔﮯ ﯾﺎ ﻧﮩﯿﮟ سپریم کونسل پرائیویٹ اسکولز نمائندگان نے ہر صورت پرائیویٹ…
ﻧﻮﺍﺯ ﺷﺮﯾﻒ ﻧﮯ ﻣﻮﻻﻧﺎ ﮐﻮ ﭘﯽ ﭨﯽ ﺁﺋﯽ ﺣﮑﻮﻣﺖ ﮔﺮﺍﻧﮯ ﮐﮯ ﺑﺪﻟﮯ ﺑﮍﯼ ﭘﯿﺸﮑﺶ کی ہے، حافظ حسین احمد کا دعویٰ
جمعیت علمائے اسلام (ﺟﮯ ﯾﻮ ﺁﺋﯽ) ﻑ ﺳﮯ ﻧﮑﺎﻟﮯ ﮔﺌﮯ ﺭﮨﻨﻤﺎ ﺣﺎﻓﻆ ﺣﺴﯿﻦ ﺍﺣﻤﺪ ﻧﮯ ﺍﻧﮑﺸﺎﻑ ﮐﯿﺎ ﮨﮯ ﮐﮧ ﻧﻮﺍﺯ ﺷﺮﯾﻒ ﻧﮯ ﻣﻮﻻﻧﺎ ﻓﻀﻞ ﺍﻟﺮﺣﻤﻦ ﮐﻮ ﭘﯽ ﭨﯽ ﺁﺋﯽ ﮐﯽ ﺣﮑﻮﻣﺖ ﮔﺮﺍﻧﮯ ﮐﮯ ﻟﯿﮯ ﺻﺪﺭ ﻣﻠﮑﺖ ﺑﻨﺎﻧﮯ ﮐﯽ ﭘﯿﺸﮑﺶ ﮐﺮ ﺭﮐﮭﯽ ﮨﮯ ﺟﺲ ﮐﯽ ﺑﻨﺎ ﭘﺮ ﻭﮦ ﻥ ﻟﯿﮓ ﮐﮯ ﻟﯿﮯ ﮐﮭﻞ ﮐﺮ ﮐﺎﻡ ﮐﺮ…
ﺣﮑﻮﻣﺖ ﮐﯽ ﺗﻨﺨﻮﺍﮨﻮﮞ ﺍﻭﺭ ﭘﻨﺸﻦ ﮐﮯ ﻣﻮﺟﻮﺩﮦ ﻧﻈﺎﻡ ﻣﯿﮟ ﺍﺻﻼﺣﺎﺕ ﻻﻧﮯ ﮐﯽ ﺗﯿﺎﺭﯼ
ﻭﻓﺎﻗﯽ ﺣﮑﻮﻣﺖ ﻧﮯ ﺗﻨﺨﻮﺍﮨﻮﮞ ﺍﻭﺭ ﭘﻨﺸﻦ ﮐﮯ ﻣﻮﺟﻮﺩﮦ ﻧﻈﺎﻡ ﻣﯿﮟ ﺍﺻﻼﺣﺎﺕ ﻻﻧﮯ ﮐﯽ ﺗﯿﺎﺭﯼ ﮐﺮﻟﯽ. حکومت کا کہنا ہے کہ ﺍﺻﻼﺣﺎﺕ ﺳﮯ ﻗﻮﻣﯽ ﺧﺰﺍﻧﮯ ﭘﺮ ﻣﺎﻟﯽ ﺑﻮﺟﮫ ﻣﯿﮟ ﮐﻤﯽ ﮨﻮﮔﯽ، ﭘﮯﺍﯾﻨﮉ ﭘﻨﺸﻦ ﮐﻤﯿﺸﻦ ﺗﻨﺨﻮﺍﮨﻮﮞ، ﭘﻨﺸﻦ، ﻣﺮﺍﻋﺎﺕ ﺍﻭﺭ ﻣﻮﻧﯿﭩﺎﺋﺰﯾﺸﻦ ﮐﺎ ﺑﮭﯽ ﺟﺎﺋﺰﮦ ﻟﮯﮔﺎ ﺗﻔﺼﯿﻼﺕ ﮐﮯ ﻣﻄﺎﺑﻖ وفاقی ﻭﺯﯾﺮِ ﺧﺰﺍﻧﮧ…
پنجاب کی 12 بڑی سرکاری جامعات میں 6 ارب 61 کروڑ کا میگا اسکینڈل بے نقاب
پنجاب کی 12 بڑی سرکاری جامعات اینٹی کرپشن کے ریڈار پر آگئیں ہیں، جہاں اینٹی کرپشن پنجاب کی تحقیقاتی ٹیم نے 6 ارب 61 کروڑ کا میگا اسکینڈل بے نقاب کیا ہے تفصیلات کے مطابق اینٹی کرپشن پنجاب کے حکام کا کہنا ہے کہ گزشتہ دس سالوں میں 4554 غیر قانونی بھرتیاں کی…
حکومت کی مشکلات میں اضافہ، ایم کیو ایم کے بعد دوسری اتحادی جماعت ق لیگ بھی روٹھ گئی
حکمراں جماعت ﭘﺎﮐﺴﺘﺎﻥ ﺗﺤﺮﯾﮏ ﺍﻧﺼﺎﻑ (پی ٹی آئی) ﮐﯽ مشکلات میں اضافہ ہو رہا ہے، ایک طرف گیارہ جماعتی حکومت مخالف اتحاد پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) حکومت گرانے کے لیے کمر کسے ہوئے ہے اور حکومت کی اتحادی جماعت بلوچستان نیشنل پارٹی (مینگل) بھی حکومت کا…