عمر درازی کی دعائیں!
"ﷲ آپ کو لمبی عمر دے” "ﷲ کرے آپ کو میری عمر لگ جائے” "جُگ جُگ جیئو” یہ اور اس جیسی نیک دعائیں سن سن کر میں عجیب اضطرابی کیفیت میں مبتلا ہوجاتا ہوں… شاید دل کے ایک کونے میں، میں بھی شعوری و لاشعوری طور پر اپنی لمبی…
ﭘﯿﺮ ﻣﻈﮩﺮ ﮐﮯ ﺩﻭﺭ ﻣﯿﮟ ﺑﮭﺮﺗﯽ ﺍﺳﺎﺗﺬﮦ ﮐﻮ ﺍﯾﮉﺟﺴﭧ ﮐﺮﻧﮯ ﮐﯽ ﺗﯿﺎﺭیاں
حکومتِ ﺳﻨﺪﮪ نے ﺳﺎﺑﻖ ﻭﺯﯾﺮ ﺗﻌﻠﯿﻢ ﭘﯿﺮ ﻣﻈﮩﺮ ﺍﻟﺤﻖ ﮐﮯ ﺩﻭﺭ ﻣﯿﮟ ﺑﮭﺮﺗﯽ کیے ﮔﺌﮯ ﮨﺰﺍﺭﻭﮞ ﺍﺳﺎﺗﺬﮦ ﮐﻮ ﺍﯾﮉﺟﺴﭧ ﮐﺮﻧﮯ ﮐﯽ ﺗﯿﺎﺭیاں ﺷﺮﻭﻉ ﮐﺮ ﺩﯼ ہیں. باوثوق ذرائع کے مطابق حکومت کی جانب سے اس ﺳﻠﺴﻠﮯ ﻣﯿﮟ 2012ع ﻣﯿﮟ ﺑﮭﺮﺗﯽ ﮨﻮﻧﮯ ﻭﺍﻟﮯ ﺳﺮﮐﺎﺭﯼ ﺍﺳﺎﺗﺬﮦ ﮐﯽ ﺍﺳﮑﺮﻭﭨﻨﯽ ﮐﮯ ﻟﺌﮯ ﮐﻤﯿﭩﯽ بھی ﻗﺎﺋﻢ…
ﺳﻨﺪﮪ یونیورسٹی ، ﻭﺍﺋﺲ ﭼﺎﻧﺴﻠﺮ کے لیے تین ﺍﻣﯿﺪﻭﺍﺭ ﻣﻨﺘﺨﺐ، ﻓﺘﺢ ﺑﺮﻓﺖ ﺩﻭﮌ ﺳﮯ ﺑﺎﮨﺮ
ﻭﺍﺋﺲ ﭼﺎﻧﺴﻠﺮﺯ ﮐﮯ ﺗﻘﺮﺭ ﮐﮯ ﻟﺌﮯ ﻗﺎﺋﻢ ﺗﻼﺵ ﮐﻤﯿﭩﯽ ﻧﮯ ﺳﻨﺪﮪ یونیورسٹی ﮐﮯ ﻭﺍﺋﺲ ﭼﺎﻧﺴﻠﺮ ﮐﮯ ﻋﮩﺪے کے لیے ﺗﯿﻦ ﻧﺎﻣﻮﮞ ﮐﺎ ﺍﻧﺘﺨﺎﺏ ﮐﺮﻟﯿﺎ ﮨﮯ، ﺟﺐ ﮐﮧ ﻣﻮﺟﻮﺩﮦ ﻭﺍﺋﺲ ﭼﺎﻧﺴﻠﺮ ﮈﺍﮐﭩﺮ ﻓﺘﺢ محمد ﺑﺮﻓﺖ ﻭﯼ ﺳﯽ ﮐﯽ ﺩﻭﮌ ﺳﮯ ﺑﺎﮨﺮ ﮨﻮ ﮔﺌﮯ ﮨﯿﮟ تفصیلات کے مطابق ﺗﻼﺵ ﮐﻤﯿﭩﯽ ﮐﮯ ﺳﺮﺑﺮﺍﮦ ﮈﺍﮐﭩﺮ ﻋﺒﺪﺍﻟﻘﺪﯾﺮ…
یکم جنوری سے کون کون سے اسمارٹ فونز پر واٹس ایپ نہیں چلے گا
میسیجنگ، آڈیو اور ویڈیو شیئرنگ اور کال کی مقبول ویب سائٹ واٹس ایپ کی سروس یکم جنوری 2021ع سے لاکھوں کروڑوں فون پر استعمال نہیں کی جا سکے گی یا پھر انہیں اس کے ازالے کے لئے اسمارٹ فون کے آپریٹنگ سسٹم کے نئے ورژن کا استعمال کرنا پڑے گا کئی صارفین کے پاس…
آبی قلت کے شکار ممالک میں پاکستان تیسرے نمبر پر آ گیا، آئی ایم ایف
عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) کی ایک رپورٹ کے مطابق پاکستان آبی قلت کے شکار ممالک میں دنیا بھر میں تیسرے نمبر پر آ چکا ہے، جو زرعی معیشت کے حامل ملک کے لیے خطرے کی گھنٹی ہے پاکستان 1947 میں آبی وسائل سے مالا مال ملک تھا، یہاں پانی کی دستیابی 5…
محکمہ ڈاک سے پنشن نظام ختم کرکے بینکوں کودینے کا فیصلہ
پاکستان پوسٹ نے محکمہ سے پنشن نظام مکمل طور پر ختم کر کے بینکوں کے حوالے کرنے کا فیصلہ کیا ہے تفصیلات کے مطابق اس فیصلے پر مرحلہ وار عمل درآمد کیا جائے گا، جس کا باقاعدہ آغاز نئے سال 2021ع سے کیا جا رہا ہے ایف اے ٹی ایف (فیٹف) کی شرائط پر عمل…
کے فور (KIV) پراجیکٹ منظوری کے لیے ایکنک کو بھجوا دیا گیا
وفاقی حکومت نے گریٹر کراچی واٹر سپلائی اسکیم پروجیکٹ (K-IV) کی تکمیل کا فیصلہ کر لیا ہے، تاہم اسکیم کے اسکوپ اور لاگت پر نظرثانی کے حوالے سے کوئی فیصلہ نہیں کیا گیا تفصیلات کے مطابق وزارتِ ترقی و منصوبہ بندی کا کہنا ہے کہ گذشتہ روز سینٹرل ڈیولپمنٹ ورکنگ…
پیپلزپارٹی نے اسمبلیوں سے استعفے اور لانگ مارچ کو نوازشریف کی وطن واپسی سے مشروط کر دیا
پاکستان پیپلزپارٹی کی سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی (سی ای سی) کے اجلاس میں سندھ سے تعلق رکھنے والے رہنماؤں نے پی ڈی ایم کے اسمبلیوں سے استعفوں کے فیصلے کی مخالفت کر دی تفصیلات کے مطابق کراچی میں پیپلزپارٹی کی سی ای سی کا اجلاس ہوا جس میں اسمبلیوں سے استعفے اور…