کیا بارسلونا لاتارو مارٹنیز کو سائن کر لے گا…؟
بارسلونا ایک ایسے معاہدے کے قرب پہنچ گیا ہے جس سے شاید لیونل میسی کو کچھ راحت میسر آ سکے. بارسلونا کافی لمبے عرصے سے لوٹارو مارٹینز کے گرد چکر لگا رہا تھا، اب لگتا ہے کہ اب کاتالان کے اس جن کو معاہدے کی بوتل میں بند کر دینے وقت آن پہنچا ہے. ای…
کالعدم ٹی ٹی پی کی بلاول بھٹو کو جان سے مارنے کی دھمکی
حال ہی میں سرکاری تحویل سے فرار ہونے والے کالعدم ٹی ٹی پی کے سابق ترجمان احسان ﷲ احسان نے چیئرمین پی پی پی بلاول بھٹو زرداری کو جان سے مارنے کی دھمکی دی ہے۔ یہ دھمکی انہوں نے ٹوئٹر پر اپنی ایک ٹویٹ میں دی ہے. حالات پر گہری نظر رکھنے والے حلقے بتاتے…
اس سال سندھ اور بلوچستان میں زیادہ بارشیں ہونگی
ماہرینِ موسمیات کی طرف سے رواں سال سندھ اور بلوچستان میں معمول سے 80 فیصد زیاہ بارشوں کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے. گلوبل پیرامیٹرس کی ایک تازہ ترین رپورٹ کے مطابق آئندا دو ماہ آگسٹ اور سیپٹمبر میں مون سون سرکیولیشنس اور کم دباؤ Low Pressure مغربی راجستان…
پہلے ٹیسٹ میں انگلینڈ کے خلاف ویسٹ انڈیز کی شاندار فتح
ساوتھمپٹن میں پہلا ٹیسٹ میچ شروع ہونے سے ایک دن پہلے ، ویسٹ انڈیز کے بیٹنگ لیجنڈ برائن لارا نے اپنی ٹیم کو مشورہ دیا تھا کہ جتنا جلد ممکن ہو سکے میسر مواقع سے فائدہ اٹھائے، کیونکہ انہیں لگ رہا تھا کہ کیریبین سائڈ انگلینڈ کے خلاف میچ کو پانچویں روز تک…
کیا آپ کتاب کھائیں گے؟
نوجوان ماہر حیاتیات اور مصنف مرلن شیلڈرک نے اپنی نئی کتاب ENTANGLED LIFE کی مارکیٹنگ کے لئے خود حوالہ Self-Refrential کی حکمت عملی اپنائی ہے. انہوں نے کتاب کی ایک جلد کو ہلکا سا نم کرنے کے بعد اس پر ایسی کھمبیاں اُگا دیں جو نہ صرف کھانے کے قابل ہیں…
افغانستان: افغان انٹیلجنس دفتر کے قریب بم دھماکہ، 11 ہلاک
پیر کے روز شمالی افغانستان کے صوبہ سمنگان کے دارالحکومت ایبک میں افغان خفیہ ادارے نیشنل ڈائریکٹوریٹ آف سیکیورٹی کے باہر ایک کار بم دھماکے میں کم از کم گیارہ افراد ہلاک ہوگئے. صوبے کے گورنر کے ترجمان صادق عزیزی کے مطابق یہ ایک منظم حملہ تھا، سب سے پہلے …
پاکستان آبادی کے لحاظ سے دنیا کا پانچواں بڑا ملک بن گیا
پاکستان تیزی سے بڑھتی ہوئی آبادی کی وجہ سے اب دنیا کا پانچواں بڑا ملک بن چکا ہے. گیارہ جولائی عالمی یوم آبادی مناتے ہوئے کافی پاکستانیوں پر یہ آشکار ہوا کہ سات دہائیوں میں ان کے ملک کی آبادی بڑھ کر تقریباً چھ گنا ہو چکی ہے۔ اس سے قبل پاکستان دنیا کا…
میں نے دیکھا وہ رو رہی تھی!
جب وہ ٹھیک تھی تو پیسے کی سخت قلت تھی، جب وہ بیمار رہنے لگی تو پیسہ وافر ہوگیا.. اسے دال پسند نہیں تھی، لیکن آئے دن گھر میں دال ہی پکتی۔ مجھ سمیت گھر کے سبھی افراد دال کو مرغی سمجھ کر کھا جا تے اور وہ دال پکا کر پورا دن یا پوری…