وہ نشانیاں، جو ظاہر کرتی ہیں کہ آپ کا دماغ آپ کے خلاف کام کر رہا ہے!
ذہن پر غیر مددگار خیالات کا غلبہ ایک ایسی چیز ہے، جس کا لگ بھگ ہم سبھی لوگ تجربہ کرتے ہیں۔ یہ غیر مددگار خیالات ہمیں پریشان کر سکتے ہیں، لیکن اچھی بات یہ ہے کہ عام طور پر ہم اپنے کام کے ساتھ تیزی سے آگے بڑھنے کے قابل ہوتے ہیں۔ تاہم، بعض اوقات…
رات کو تو چوہے سوتے ہیں (جرمن ادب سے منتخب افسانہ)
نوٹ: جنوری 1947ع میں لکھی گئی یہ مختصر کہانی ایک ایسے قصبے میں ترتیب دی گئی ہے، جسے جنگ کے دوران بم حملے میں تباہ کر دیا گیا ہے۔ ایک نو سالہ لڑکا اس جگہ کی حفاظت کر رہا ہے، جہاں اس کا مردہ بھائی چوہوں سے بچانے کے لیے ملبے کے نیچے پڑا ہے۔…
اسرائیلی سفاکیت اور مغربی میڈیا کا دوہرا رویہ
غزہ کی پٹی میں مقیم فلسطینیوں پر ڈھائے جانے والے اسرائیل کے وحشیانہ مظالم پر مغربی مین اسٹریم میڈیا کی یکطرفہ رپورٹنگ نے اس کی معروضیت کے دعووں کو بےنقاب کیا ہے۔ حماس-اسرائیل تنازع میں سچائی کو توڑ مروڑ کر پیش کیا جا رہا ہے۔ ایک جانب جہاں مغربی میڈیا…
شناختی کارڈ نمبر پچاس ہزار
جبر، گھٹن، غم و ابتلا انفرادی و اجتماعی انسانی المیوں کے اجزائے لازمی ہیں تو دوسری جانب یہی اجزا تخلیقی فصل کے لیے کھاد کا کام کرتے ہیں اور اس کھاد سے لمحہِ موجود کی قلم بند تاریخ اگتی ہے اور اس کی لہلہاہٹ اگلی نسل کو بھی پاؤں جمائے رکھنے کا حوصلہ دیتی…
موبائل ایپ، جو آواز سن کر ذیابیطس کا پتہ چلا سکتی ہے۔۔
سائنسدانوں کا کہنا ہے کہ انہوں نے مصنوعی ذہانت کی مدد سے سمارٹ فون میں صرف چند جملے بولنے کے ذریعے یہ جانچنے کا طریقہ دریافت کر لیا ہے کہ آیا کسی فرد کو ذیابیطس ہے یا نہیں؟ امریکی ادارے ’کلک لیبز‘ کی ایک ٹیم نے مصنوعی ذہانت کا استعمال کرتے ہوئے ایک ماڈل…
کارونجھر پہاڑی سلسلے کی تقسیم نہیں ہو سکتی، اسے محفوظ بنایا جائے، سندھ ہائی کورٹ کا حکم
سندھ ہائی کورٹ کے ڈویژن بینچ حیدرآباد نے سندھ کے تاریخی ورثے اور ننگر پارکر کے خوبصورت کارونجھر پہاڑی سلسلے کو عالمی گائیڈلائنز کے تحت محفوظ بنانے کا حکم دیتے ہوئے کہا ہے کہ قانون کے تحت یہ ایک ہی پہاڑی سلسلہ ہے، جس کی کٹائی کے لیے اس کو حصوں میں تقسیم…
بلوچستان کے چراغ بلوچ، جنہیں ناسا کے راکٹ لانچ کو کور کرنے کے لیے منتخب کیا گیا
امریکی خلائی ادارے ناسا نے خلا میں موجود سائیکی نامی راکٹ کی پروموشن کے لیے منتخب کیے گئے پاکستانی چراغ بلوچ کو دنیا بھر سے آئے ہوئے ڈجیٹل کنٹینٹ بنانے والوں کے ساتھ ایک وڈیو میں ریکارڈ کیا اس وڈیو میں کنٹینٹ کریئٹرز کو بتایا گیا ہے کہ خلا میں کس طرح کام…
پاکستانی عوام مظلوم فلسطینوں کے لیے کس طرح عطیات دے سکتے ہیں؟
7 اکتوبر سے اسرائیلی فورسز کی جانب سے غزہ پر جاری مسلسل ظالمانہ بمباری کے بعد ہسپتالوں کے ڈاکٹر بھی اپنے آنسو نہ روک سکے۔۔ ایک خاتون ڈاکٹر نے رو رو کر عالمی رہنماؤں سے التجا کرتے ہوئے سوال پوچھا ہے ’معصوم بچوں کا کیا قصور؟ ان کی میتوں کو کہاں رکھیں؟‘ ٹی…