ست رنگے پرندے کے تعاقب میں (اردو ادب سے منتخب افسانہ)
ناشتہ کرتے ہوئے اچانک ہی خیال آیا کہ پچھلے ٹیرس پر پڑی چارپائی کو بنوانا چاہیے۔ محلے والے گھر سے اس نئے گھر میں منتقل ہوتے ہوئے اپنا بہت سا پرانا سامان وہیں بانٹ بونٹ آئے تھے۔ بس یہ ایک چارپائی کسی طرح ساتھ آ گئی۔ کچھ عرصہ پچھلے ٹیرس پر دھوپ میں…
شادی مت کرو، ڈگری مت لو، کیوں بھئی؟
شادی اور ڈگری۔۔۔ ان سے بچوں کو ڈرانا اور بھگانا آج کل فیشن ہے۔ یہ دونوں چیزیں ایسی ہیں کہ ان پر بات کرنے والے بندے کو بالکل کسی تجربے کی ضرورت نہیں ہوتی۔ آپ خیالات کا اظہار کر سکتے ہیں تو سننے والے بندے بے شمار، ہمت کریں اور سوشل میڈیا پہ شادی کے…
اسرائیل غزہ تنازع ’ورلڈ ری الائنمنٹ‘ کو تیز کر سکے گا؟
اسرائیل اور اس کی سرپرست عالمی طاقتوں نے سات اکتوبر کو اسرائیل پر حماس کے حملوں کو عملاً ایک جنگ کی شکل دے دی ہے۔ اسرائیل کا اس بارے میں بوکھلاہٹ کا شکار ہو کر اپنے جنگی ہیجان میں اضافہ کرنا حیران کن نہیں، لیکن جس طرح امریکہ نے اپنے دو بحری بیڑوں کو…
وہ دس فلمیں، جو فلسطین-اسرائیل تنازع کی تاریخ کے بارے میں جاننے میں مدد کر سکتی ہیں
ذیل میں ہم 1948 کی عرب-اسرائیل جنگ سے لے کر فلسطین پر اسرائیلی قبضے تک، اسرائیل اور فلسطین کے درمیان تنازع کی تاریخ پر بننے والی ایسی دس فلموں / دستاویزی فلموں کا ذکر کر رہے ہیں، جو اسرائیل-حماس تنازع کی حالیہ صورتحال کو سمجھنے میں آپ کی مدد کر سکتی ہیں…
مصنوعی مٹھاس کی مصنوعات آپ کے ڈی این اے کو تبدیل کر سکتی ہیں۔ تحقیق
نئے مطالعے سے پتہ چلتا ہے کہ مصنوعی مٹھاس والی مصنوعات دراصل آپ کے جسم کے لیے اس سے کہیں زیادہ خراب ہیں، جتنا کسی نے سوچا بھی نہیں تھا۔ درحقیقت، نہ صرف یہ کہ مصنوعی مٹھاس والی مصنوعات وزن کم کرنے میں اصل میں مددگار نہیں ہیں، بلکہ یہ آپ کی آنتوں کی صحت…
امریکی غلام، جنہوں نے اپنی مزاحمت سے تاریخ رقم کی
امریکہ کی جنوبی ریاستوں میں افریقہ سے لائے ہوئے غلاموں کی بڑی تعداد آباد تھی، جو سفید فام مالکوں کے کھیتوں میں محنت مشقت کرتی تھی۔ جب انہیں غلام بنا کر لایا گیا تو ان کی شناخت کو بدل دیا گیا۔ ان کے نئے نام رکھے گئے۔ ان کے مذہب کو تبدیل کیا گیا اور…
سندھ سلطنت: سندھو کی کہانی، اسی کی زبانی (قسط60)
ہم کشمور اور گڈو بیراج کو پیچھے چھوڑتے روہڑی کو رواں ہیں۔بایک سو ساٹھ (160) کلو میٹر کی یہ مسافت انشاءاللہ ہم اڑھائی گھنٹے میں طے کریں گے۔سندھو لمبی خاموشی توڑتے بولا؛ ”سنو سیاحو! کیا تم میں سے کوئی بتا سکتا ہے کہ مجھ پر کُل کتنے بیراجز تعمیر کئے گئے…
تباہی کے دہانے پر کھڑی پی آئی اے اس حال تک کیسے پہنچی؟
حکومت پاکستان نے قرض کے بوجھ تلے دبی قومی فضائی کمپنی، پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائنز (پی آئی اے) کی نجکاری کے منصوبوں کا اعلان کر دیا ہے۔ حکام کا کہنا ہے کہ ایئرلائن مالی لحاظ سے تباہی کے دہانے پر پہنچ چکی ہے، جس کی وجہ سے حکومت اسے نجی ہاتھوں میں سونپنے…