میسی کا امریکی کلب انٹر میامی میں شمولیت کا اعلان اور ایپل ٹی وی پلس کی دستاویزی سیریز۔۔
اسٹار فٹبالر لیونل میسی نے بدھ کو اعلان کیا ہے کہ وہ فٹبال کلب پیرس سینٹ جرمین (پی ایس جی) چھوڑنے کے بعد میجر لیگ سوکر (ایم ایل ایس) کی ٹیم انٹر میامی کے ساتھ معاہدہ کر رہے ہیں میسی کے اس اعلان سے ان کی بارسلونا میں دوبارہ شمولیت یا سعودی عرب میں کھیلنے…
برطانیہ کی آئینی بادشاہت اور ہمارے ’ساشے پیک‘ بادشاہ
لیجیے، چارلس صاحب کو برطانیہ کے بادشاہ ’لگے‘ ایک ماہ ہونے کو آگیا ہے۔ جی بالکل! ہمیں ’بادشاہ بنے‘ لکھنا چاہیے لیکن برطانوی بادشاہت کے اختیارات دیکھتے ہوئے بادشاہ یا ملکہ بننے اور بادشاہت سنبھالنے کے الفاظ مذاق لگتے ہیں، چونکہ چارلس صاحب کی بادشاہت نوکری…
ہم اور ہمارے بچے کیا کھا رہے ہیں؟
حالانکہ کھانا زندہ رہنے کے لیے کھایا جاتا ہے لیکن کبھی کبھی کھانا زندگی چھین بھی لیتا ہے۔ یہی بات سمجھانے کے لیے ہر برس کی طرح محفوظ خوراک کے فروغ کا عالمی دن سات جون منایا جا رہا ہے یہ درست ہے کہ رزق کا وعدہ اوپر والے نے کیا ہے۔ یہ بھی بجا…
ایک سال گزرنے کے باوجود سیلاب زدگان تعمیر نو کے وعدوں کی تکمیل کے منتظر
پاکستان میں گزشہ موسم گرما میں آئے تباہ کن سیلاب میں نور بی بی نہ صرف اپنے سر پر سائبان بنے گھر سے محروم ہو گئیں، بلکہ انہیں اپنی ماں اور بیٹی کو بھی کھونا پڑا۔ ان تمام دکھوں کو جھیلتے ہوئے ایک سال بعد بھی وہ بے گھر ہیں۔ نور بی بی اپنے خاندان…
گوگل نے کون سی ایپ کو خطرناک قرار دیتے ہوئے پابندی لگائی؟
گوگل نے ایک مشہور ایپ کو خطرناک قرار دیتے ہوئے، جہاں اسے اپنے پلے اسٹور پر بین کیا ہے وہیں ان صارفین کو اسے فوری طور پر ڈیلیٹ کرنے کا بھی مشورہ دیا ہے خصوصاً وہ صارفین جو اینڈرائڈ فون استعمال کر رہے ہیں عربی میگزین سیدتی کی رپورٹ میں ماہرین ٹیکنالوجی کا…
اپنے بچے قتل کرنے کا الزام: رہائی پر ماں ’سائنس‘ کی شکر گزار
آسٹریلیا میں اپنے چار بچوں کو ’قتل کرنے کے جرم‘ میں بیس سال سزا کاٹنے والی ماں کو منگل کے دن رہا کر دیا گیا ہے۔ خاتون نے اس فیصلے کو ’سائنس کی فتح‘ قرار دیا، جنہیں ایک سائنسی تحقیق میں غیر متوقع پیش رفت کے بعد رہائی ملی کیتھلین فولبگ کو 2003 میں اپنے…
کیا اوورسیز کھلاڑیوں کو پاکستان کی فٹبال ٹیم میں شامل کرنے کا منصوبہ کام کرے گا؟
گذشتہ برس قطر میں کھیلے جانے والے فٹبال ورلڈ کپ میں مراکش کی ٹیم نے تسلسل کے ساتھ اپنی کارکردگی سے سب کو حیران کیا اور سیمی فائنل تک رسائی حاصل کی۔ اس ٹیم کی خاص بات یہ تھی کہ اس کے ورلڈکپ اسکواڈ میں چھبیس کھلاڑیوں میں سے چودہ دوہری شہریت کے مالک مراکشی…
سندھی زبان اب پاکستان میں نہیں بولی جاتی، نصیر الدین شاہ کا دعویٰ
لیجنڈری بولی وڈ اداکار نصیر الدین شاہ کو ان کی جانب سے حال ہی میں ایک انٹرویو میں کہی گئی بات پر تنقید کا نشانہ بنایا جا رہا ہے اور لوگ انہیں سندھ آنے کی دعوت دے رہے ہیں تاکہ وہ یہاں آ کر سندھی زبان بولنے والے افراد دیکھ سکیں واضح رہے کہ نصیر…