پھیپھڑوں کے کینسر کی دوا، جو موت کا خطرہ نصف کر دیتی ہے
طبی ماہرین کے مطابق پھیپھڑوں کے کینسر میں مبتلا افراد سرجری کے بعد ’ٹیگریسو‘ TAGRISSO نامی گولی کا روزانہ استعمال کریں تو اس سے اموات کا خطرہ نصف ہو جاتا ہے ان نتائج کے بارے میں اتوار کو پہلی بار شکاگو میں کینسر کے ماہرین کی سب سے بڑی سالانہ کانفرنس میں…
’سیاحتی دہشتگردی‘، چیری کے درختوں کو نقصان پہنچانے پر سیاح تنقید کی زد میں
سوشل میڈیا آنے کے بعد ہمارے ملک میں سیاحت کے شوق میں بے ہنگم اضافہ تو ہوا ہے لیکن سیاحتی اخلاقیات سے عاری ہونا بھی ایک المیہ بن کر سامنے آیا ہے سیر و سیاحت کے شوقین افراد جس ملک کے مختلف سیاحتی مقامات، گلیشئرز، ندی نالوں، دریاؤں سرسبز علاقوں، چٹانوں اور…
دلدل (ہندی ادب سے منتخب افسانہ)
میّنْک جی لفظوں کے کاریگر تھے – بہت اچھے کاریگر – لفظوں کو گڑھتے، چھیلتے، کاٹتے، تراشتے – انہیں روپ دیتے – کئی طرح کے روپ — لفظوں سے وہ پھول کھلاتے۔قدرت کے رازوں کو بُوجھنے کی کوشش کرتے۔ ان کے لفظ غریبوں کے گھروں میں جا کر…
ہمارے بڑے ترقی یافتہ نہیں لیکن ماحول دوست ضرور تھے!
ٹفن کیریئر مختصر ہو کے لنچ باکسوں میں بدلے اور پھر ان دونوں کی جگہ ڈسپوزیبل پلیٹوں نے لے لی، یہ جدید دور کی طرف ایک غیر محسوس سا قدم تھا ہم سب کے گھروں میں اسٹیل کے برتن ہوا کرتے تھے، تام چینی کی وہ پیلے رنگ کی اور سبز کناری والی پلیٹیں ہوتی…
بچوں میں تنقیدی سوچ پیدا کرنے کے لیے کیا چیز ضروری ہے؟
حال ہی میں ایک واقعے کا بہت چرچا ہوا جس میں اسکول کے ایک طالب علم کے چہرے پر استاد نے سیاہ نشان لگایا اور پوری جماعت سے کہا کہ وہ اس بچے کو شرمندہ کریں۔ اس بچے کی آخر غلطی کیا تھی؟ غلطی یہ تھی کہ اس نے انگریزی میڈیم اسکول میں اردو زبان…
زلزلے میں گمشدہ لڑکے کی المناک کہانی، جو اٹھارہ سال بعد بھی اپنے خاندان کو تلاش کر رہا ہے۔۔
اکتوبر 2005 کے زلزلے میں زخمی ہونے والا اٹھارہ سال بعد اپنے ورثا کی تلاش میں بالاکوٹ لوٹ آیا تو ایک شخص نے بتایا کہ سانحے میں ان کا اسی نام اور عمر کا بیٹا گم ہوا تھا، جس کے بعد دونوں کی جانب سے ڈی این اے ٹیسٹ کرنے پر اتفاق ہوا ہے اعجاز…
سعودی عرب کی نظریں کن دس مشہور فٹ بالرز پر ہیں؟
کرسٹیانو رونالڈو، لیونل میسی اور کریم بینزیما کے لیے بولی لگانے کے بعد مذاکرات کاروں کے قریبی ذرائع نے فرانسیسی خبر رساں ادارے اے ایف پی کو بتایا ہے کہ سعودی عرب کو امید ہے کہ وہ عالمی شہرت یافتہ فٹ بالرز بشمول لوکا موڈرچ اور ہیوگو لوریس کو اپنی طرف راغب…
زلاٹن ابراہیمووچ نے فٹبال کو خیرباد کہہ دیا
سویڈن سے تعلق رکھنے والے مشہور فٹ بالر زلاٹن ابراہیمووچ نے فٹبال کو خیر باد کہتے ہوئے کھیل سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا ہے سویڈن کے اکتالیس سالہ مشہور فٹ بالر زلاٹن ابراہیمووچ نے گزشتہ روز سیزن کے آخری میچ کے بعد سان سائرو میں موجود مداحوں سے کہا ”میں…