’کینال منصوبے کے خلاف بڑھتے مظاہرے پیپلز پارٹی کے لیے ویک اپ کال ہونی چاہیے‘
متنازعہ کینال منصوبے کے خلاف سندھ بھر میں وسیع پیمانے پر مظاہروں کا سلسلہ جاری ہے، جس کی وجہ سے صوبے کی صورت حال افراتفری کا شکار ہے۔ ’دریائے سندھ کو بچاؤ‘ (سیو ریور انڈس) مہم اب تیزی سے بڑی عوامی تحریک میں تبدیل ہو چکی ہے جو متنوع سیاسی قوتوں کو ایک…
تکلامکان: انسان اور صحرا کی جنگ کی کہانی
ذرا تصور کریں، ایک بے کراں صحرا، جہاں ریت کے طوفان ہر شے کو نگل جاتے ہیں، جہاں زندگی ایک سراب کی مانند دکھائی دیتی ہے، اور جہاں کی ہوائیں انسانی آبادیوں تک خوف کی سرگوشیاں پہنچاتی ہیں۔ یہی تکلامکان ریگستان تھا، ”موت کا خشک سمندر“ ، جس کے بے رحم طوفانوں…
’سندھو جی گونج‘: سندھی سینیما کی نئی بازگشت
فلم ’سندھو جی گونج‘ میں سندھو دریا کے گرد گھومتی چار کہانیاں اور ان سے جڑے کردار سبھی میں سندھو بہتا، ٹھہرتا، تھمتا اور کہیں تھکتا نظر آتا ہے۔ میں نے فلم پر جب لکھنا چاہا تو فلم ناقد اور ’سندھو جی گونج‘ کے ڈسٹری بیوٹر کامران جاوید نے مختصر دورانیے کے…
ساٹھ برس قبل اغوا ہونے والی حمیدہ بی بی کی اپنے خاندان سے ملنے کی کہانی
کبھی کبھی زندگی میں ایسے ناقابلِ یقین واقعات رونما ہوتے ہیں کہ حقیقت اور کہانی میں فرق کرنا مشکل ہو جاتا ہے۔ ایک ایسا ہی واقعہ خیبر پختونخوا کے ضلع مردان کے ایک چھوٹے سے قصبے سے جڑا ہے، جہاں ساٹھ برس قبل بچھڑنے والی بہن سات گھنٹوں میں اپنے اہل خانہ سے جا…
پاکستان میں بولی جانے والی زبان سندھی میں سرحد پار انڈین نوجوانوں کی دلچسپی
میں اپنے والد سے یہ سن کر حیران رہ گئی کہ ہماری مادری زبان سندھی ہے۔ میں نے اس زبان کے بارے میں کبھی سُنا ہی نہیں تھا۔ میرے والد نے وضاحت کی کہ جس علاقے میں سندھی زیادہ تر بولی جاتی ہے، وہ صوبہ سندھ ہے جو انڈیا میں نہیں بلکہ ہمارے پڑوسی ملک…
نظامِ شمسی سے پرے ایک حیرت انگیز دنیا، جیسی پہلے کبھی نہ دیکھی گئی۔۔
کہیں 900 نوری سال کے فاصلے پر، خلا کے بے کنار سنّاٹے میں، ایک دنیا آباد ہے۔۔ ایسی دنیا جو ہمارے تمام سائنسی اندازوں سے ماورا ہے۔ خود سائنسدانوں کے الفاظ میں، ”ہم نے پہلے کبھی ایسا کوئی نظام نہیں دیکھا۔“ یہ کوئی عام سیارہ نہیں، بلکہ ایک دیوہیکل، آگ…
پھول، مگر مچھ اور زنجیریں (تھائی ادب سے منتخب افسانہ)
اس کی عمر ستائیس اٹھائیس سال کے لگ بھگ ہوگی۔ وہ ایک وجیہہ نوجوان تھا۔ اس کے چہرے پر بظاہر بیماری کے کوئی آثار نہیں تھے۔ نہ اس کا رنگ زرد تھا نہ چہرے پر وحشت کا کوئی نشان بلکہ اس کی آنکھوں سے غیر معمولی ذہانت جھلکیاں مار رہی تھی۔ ہمیں دیکھ کر وہ…
’وَرتھر ایفیکٹ‘ کو سمجھیں اور خودکشی کو رومانوی مت بنائیں!
خودکشی ایک ناقابلِ تلافی المیہ ہے، مگر اس سے جڑا ایک المیہ یہ ہے کہ اس پر ہونے والی بحث اکثر غلط سمت اختیار کر لیتی ہے۔ خاص طور پر سوشل میڈیا پر، جہاں کسی نوجوان کی خودکشی کو رومانوی (Romantic) رنگ دے دیا جاتا ہے۔۔ غمگین تحریریں، درد بھری شاعری، جذباتی…