فیسبک اور انسٹاگرام پر ’ریلز‘ سے آمدنی کے منصوبے کا اعلان
میٹا کمپنی نے اپنی زیرِ ملکیت سوشل ویب سائٹ فیسبک اور سوشل شیئرنگ ایپلیکیشن انسٹاگرام پر مختصر وڈیوز یعنی ریلز کے ذریعے آمدنی کے نئے اور آسان منصوبے کا اعلان کیا ہے واضح رہے کہ میٹا کے مالک مارک زکربرگ نے ابتدائی طور پر جون 2022 میں فیسبک اور انسٹاگرام…
اس سال سندھ میں ریکارڈ بارہ لاکھ مہمان پرندے آئے: سروے
سندھ کے محکمہ جنگلی حیات کے ایک تازہ سروے کے مطابق 2022ع کے سیلاب کے باعث جھیلوں کو میٹھے پانی کی فراہمی اور شکار پر پابندی کی وجہ سے اس سال صوبے میں بارہ لاکھ مہمان پرندوں کی آمد کا نیا ریکارڈ قائم ہوا یہ رپورٹ 13 مئی کو جاری کی گئی، جو دنیا بھر…
لیبارٹری میں تیار کیا گیا گوشت حقیقی بیف سے زیادہ نقصان دہ قرار
ایک نئی تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ لیبارٹری میں بنایا جانے والا گوشت ہمارے سیارے کے لیے اتنا مفید نہیں ہے، جتنا اس کو بتایا جا رہا تھا یونیورسٹی آف کیلیفورنیا ڈیوس کے محققین نے انکشاف کیا ہے کہ لیبارٹری میں جانوروں کے خلیوں سے بنایا جانے والا گوشت ماحول…
’ٹربو ٹرائیک‘ راولپنڈی کے رہائشی نے پرانی گاڑی کے انجن سے انوکھی موٹر بائیک کیسے بنائی؟
راولپنڈی کے علاقے اسکیم تھری سے تعلق رکھنے والے یوسف راؤ اگرچہ پیشے کے لحاظ سے جیولر ہیں، لیکن وہ پندرہ سال سے پرانی گاڑیوں کو تبدیل کر کے نیا بنانے کا شوق رکھتے ہیں حال ہی میں یوسف راؤ نے پرانی گاڑیوں کے پرزے کاٹ کر انوکھی قسم کی موٹر بائیک بنائی ہے…
پشاور کے ماحولیاتی کارکن نوجوان کی بنائی گئی ’دی کباڑی‘ موبائل ایپ کیا ہے؟
پشاور کے ایک نوجوان نے ایک موبائل ایپ بنائی ہے، جس کا مقصد ماحول کو صاف رکھنے کے لیے لوگوں کے گھروں سے کباڑ اٹھانے اور ان کو اس کے بدلے رقم ادا کرنے کا کام کرے گی نوجوان فواد پیرازادہ کا کہنا ہے کہ وہ ماحولیات پر کام کرنے والے کارکن ہیں، اور انہوں…
ننھے نے سلیٹ خریدی
ننھا عزیز سر پر ایک غلیظ سا بستہ رکھے تھکے تھکے قدم اٹھائے ہولے ہولے گنگناتا جا رہا تھا: ’تعریف اس خدا کی جس نے جہاں بنایا، کیسی زمیں بنائی کیا آسماں بنایا۔۔۔‘ اس نے اچانک قدم روک لیے اور زمین کو بڑی سنجیدگی سے دیکھنے لگا پھر بستے کو دونوں ہاتھوں سے تھام…
تاریخ رقم ہوتی جو ہم نے دیکھی
جو ہوا اُس کا تصور کرنا بھی مشکل تھا۔ عوام کا غصہ اتنا ہوگا اور غیظ و غضب کا اظہار اس انداز سے ہوگا، یہ ہم سوچ نہ سکتے تھے۔ لیکن یہ سب کچھ ہوا اور دنیا حیران رہ گئی۔ حرمت و تقدیس کا بھرم یوں ٹوٹا کہ سب دیکھتے رہ گئے۔۔ اور یہ سب…
کور کمانڈر کا مور اور ہمارا مور چور
اگر وہ چاہتا تو کوئی قیمتی چیز بھی اٹھا سکتا تھا۔ دیوار پر لگا کلاک، چھت پر لگا فانوس بھی اتار سکتا تھا۔ فریج میں پڑا قورمہ اٹھا سکتا تھا، ٹھنڈی ٹھار سٹرابری کے مزے لے سکتا تھا، کچن میں پڑا کوئی ڈنر سیٹ لے کر جا سکتا تھا ڈیزائنر صوفوں پر پڑے کشن تو…