تم نہیں یا ہم نہیں۔۔ پاکستانی سیاست پوائنٹ آف نو ریٹرن پر!
وفاقی وزیر داخلہ اور نون لیگی رہنما رانا ثناءاللہ نے حال ہی میں کچھ ایسے بیانات دیے ہیں، جنہیں پاکستان تحریک انصاف دھمکیوں سے تعبیر کرتی ہے وفاقی وزیر داخلہ کا کہنا تھا ”اب یا تو وہ (عمران خان) رہیں گے یا ہم، اگر ہم سمجھیں گے کہ ہمارے وجود کی نفی ہو رہی…
گنیزبک میں جگہ بنانے والی اَسّی سالہ خاتون، جو 96 لیٹر خون عطیہ کر چکیں
خون کا عطیہ کرنا انسانیت کے لیے کی جانے والی عظیم خدمات میں سے ایک ہے۔ دنیا بھر میں ہزاروں افراد ہر روز انسانی زندگیوں کو بچانے کے لیے خون عطیہ کرتے ہیں۔ اسی سلسلے میں ایک اَسی سالہ کینیڈین خاتون کا تذکرہ بھی خبروں میں آ رہا ہے، جنہوں نے اپنی زندگی میں…
پشاور یونیورسٹی اکیس دن بھی نہ کھل سکی، احتجاج بدستور جاری
خیبر پختونخوا کے دارالحکومت میں واقع پشاور یونیورسٹی پچھلے اکیس دن سے مکمل طور پر بند ہے، جبکہ اس بندش میں نامعلوم مدت تک مزید توسیع کا امکان بھی ظاہر کیا جا رہا ہے یاد رہے کہ رواں ماہ پانچ مارچ کو پشاور یونیورسٹی میں سکیورٹی گارڈ کے ہاتھوں سکیورٹی…
کیا ہر قسم کی ’محنت میں عظمت‘ پائی جاتی ہے؟
ہم ان لوگوں کی ہمیشہ بہت تعریف کرتے ہیں، جو ہاتھ سے روزی کماتے ہیں جوتے پالش کرتا موچی، کوڑا چننے والا بچہ، ہمارے فالتو سامانوں میں گِھرا کباڑیا، گاڑی پہ وائپر لگاتے بچے اور بچیاں، گٹر صاف کرتا ہوا میونسپلٹی کا ملازم، یہ سب مشقت کرتے ہیں اور دیہاڑی کماتے…
ایسٹ انڈیا کمپنی پاکستان لمیٹڈ
کیا کمال تصویر ابھر رہی ہے۔۔ کل جو نون لیگ عمران خان اور ان کی جماعت کو اسٹیبلشمنٹ کا بغل بچہ کہتی تھی، آج اسی نون لیگ نے وہی تمغہ چکلے سینے پر سلوا لیا ہے پیپلز پارٹی جو کل تک اینٹی اسٹیٹس-کو جماعت ہونے کا تاثر بیچ سکتی تھی، آج وہی پیپلز پارٹی اسٹیٹس-کو…
ڈیمنشیا روکنے کے لیے امریکی ماہر کی مفید تجاویز
1906 میں ڈاکٹر الوا الزائمر نے ایک ’غیر معمولی‘ بیماری کا پتہ چلایا جس سے پچاس کی دہائی میں ایک عورت کی یاداشت چلی گئی، اسے وہم ہونے لگے اور پھر اس کی موت واقع ہو گئی ڈاکٹر الوا الزائمر نے اس عورت کے پوسٹمارٹم کے بعد پہلی بار اس بیماری کی تعریف کی، جو…
قدیم مصری معبد سے ہزاروں بکروں کے حنوط شدہ سروں کی دریافت
ماہرین آثار قدیمہ نے قدیم مصر کے ایک معبد سے دو ہزار سے زائد بکروں کے ہزاروں برس پرانے حنوط شدہ سر دریافت کیے ہیں، جو ماضی میں رمسیس ثانی نامی فرعون کے لیے ایک قدیمی معبد میں بظاہر چڑھاوے کے طور پر پیش کیے گئے تھے اس بات کا انکشاف مصر کی وزارت سیاحت…
کیا یہ سچ ہے کہ سحر میں الائچی اور دہی کھانے سے پیاس کم لگتی ہے؟
اسلامی کلینڈر کے اعتبار سے رمضان کے روزے کبھی سردی میں آتے ہیں تو کبھی گرمی میں۔ طویل دورانیے کے روزے میں پیاس تو یقیناً لگتی ہی ہے رواں سال پاکستان میں ماہ صیام مارچ اور اپریل کے موسم میں آیا ہے، جب ملک کے اکثر علاقوں میں موسم قدرے بہتراور معتدل ہے لیکن…