نظام شمسی میں پانی کہاں سے آیا؟ ’گم شدہ کڑی‘ مل گئی
سائنسدانوں نے ایک دور دراز ستارے کے ارد گرد ہالے کی شکل میں گیس کی حالت میں موجود پانی کا مشاہدہ کرنے کے بعد حال ہی میں نظام شمسی میں پانی کے ماخذ کا پتہ چلانے کا دعویٰ کیا ہے، جسے وہ ’گمشدہ کڑی‘ کہتے ہیں یہ مشاہدہ اس بات کی وضاحت کرنے میں مدد…
’سونے سے بھی مہنگی خوشبو‘ کیسے کستوری ہرن کی دشمن بن گئی ہے؟
آزاد انتظام کشمیر کی وادیِ نیلم میں کنٹرول لائن کے قریب رہائش پذیر قمرالزماں نے حیوانیات میں ماسٹرز کے علاوہ کستوری ہرن پر خصوصی تحقیق کر رکھی ہے۔ قمر الزمان کے کستوری ہرن پر کئی تحقیقاتی مقالے بھی شائع ہو چکے ہیں قمرالزماں کا کہنا ہے کہ پاکستان میں شاید…
سوشل میڈیا کا صرف پندرہ منٹ کم استعمال بھی صحت کے لیے مفید: تحقیق
سائنسدانوں نے ایک نئی تحقیق میں انکشاف کیا ہے کہ سوشل میڈیا کے استعمال کو روزانہ محض پندرہ منٹ تک کم کرنے سے بھی ذہنی اور جسمانی صحت میں نمایاں بہتری آ سکتی ہے سائنسی جریدے ’جرنل آف ٹیکنالوجی اِن بیہیورل سائنس‘ میں حال ہی میں شائع ہونے والی اس تحقیق میں…
انڈونیشیا اپنا دارالحکومت جکارتہ سے دو ہزار کلومیٹر دور ایک جزیرے میں کیوں منتقل کر رہا ہے؟
انڈونیشیا اپنا دارالحکومت جکارتہ سے دو ہزار کلومیٹر دور ایک جزیرے میں منتقل کر رہا ہے۔ انڈونیشین حکام کا کہنا ہے کہ جزیرے پر آباد ہونے والا یہ نیا شہر سرسبز و شاداب ہوگا اور اس میں ماحولی تحفظ کو مرکزی اہمیت دی جائے گی۔ حکام کے مطابق بورنیو کالیمنتن…
سر درد کے لیے تیار کیے گئے ناک کے پہلے اسپرے کو استعمال کرنے کی اجازت دے دی گئی
امریکی طبی ادارے نے سر درد یا مائگرین کے علاج کے لیے تیار کیے گئے دنیا کے پہلے ناک کے اسپرے کے استعمال کی اجازت دے دی ہے، جس کے بعد امکان ہے کہ یہ جلد ہی مارکیٹس میں عام استعمال کے لیے دستیاب ہوگا واضح رہے کہ اس وقت دنیا بھر میں مائگرین یا…
سات فیصد سیلز ٹیکس کے بعد آٹو اسمبلرز نے گاڑیوں کی قیمتیں لاکھوں روپے مزید بڑھا دیں
آٹو اسمبلر کمپنیوں نے حکومت کی جانب سے جنرل سیلز ٹیکس (جی ایس ٹی) میں کیے گئے اضافے کا اثر صارفین کو منتقل کرنا شروع کر دیا ہے، جس کی شرح حکومت نے سات فیصد بڑھا کر اٹھارہ سے پچیس فیصد کی ہے اس حوالے سے لکی موٹر کارپوریشن لمیٹڈ (ایل ایم سی ایل) کے…
ایک مصری علامتی کہانی!
جس سال ملک میں تبدیلی آئی اور لوگوں نے امید کی کہ اب زندگی بہتر ہو جائے گی، انہی دنوں اس گھر کے حالات بگڑ گئے۔ ان کے پاس کھانے کو کچھ نہیں رہا، ماں کی چھاتیاں خشک ہو گئیں اس نے خاندان کے سربراہ سے کہا کہ وہ صورتحال ٹھیک ہونے تک آرام سے…
سندھ کی ماہی گیر عورتیں، جن کی زندگی ایک طوفان نے بدل دی
"پہلے میں شکار پر جاتی تھی تو اپنا اور اپنے معذور بیٹے کا پیٹ بھر لیتی تھی لیکن اب بیماری کی وجہ سے کوئی بھی مزدوری کرنے سے قاصر ہوں۔ گاؤں کی باقی عورتیں جب شکار سے لوٹتی ہیں تو مجھے بھی تھوڑا بہت دے دیتی ہیں جس سے میرا گزارہ ہوتا ہے۔” یہ…