امریکہ کے چڑیا گھر میں پراسرار واقعات، تحقیقات میں تعاون پر دس ہزار ڈالر انعام
ان دنوں امریکہ کی ریاست ٹیکساس کے شہر ڈیلس کے چڑیا گھر سے متعلق کچھ پراسرار واقعات کی خبریں گردش کر رہی ہیں، جن کے بعد لوگ ایک دوسرے سے پوچھ رہے ہیں کہ کیا چڑیا گھر میں پُر اسرار قوتیں اپنا کام کر رہی ہیں؟ تفصیلات کے مطابق گزشتہ کچھ عرصے سے ڈیلس کے…
بھارت: سوزوکی گائے کے گوبر سے حاصل شدہ بائیو گیس سے چلنے والی کاریں بنائے گی
گاڑیاں بنانے والی جاپانی کمپنی سوزوکی نے 2030 تک پیداوار کے لیے بڑے اہداف مقرر کرتے ہوئے کہا ہے کہ مستقبل میں اس کی سی این جی کاروں کو بائیو گیس پر چلایا جا سکتا ہے سوزوکی کا خیال ہے کہ مستقبل میں اس منصوبے کو آسیان ممالک (جس میں پاکستان کے ساتھ ساتھ…
خون عطیہ کرنے کا فراڈ، برسوں سے سرگرم ملزم گرفتار
صوبہ پنجاب کے صوبائی دارالحکومت لاہور سے خون کے عطیے کے حوالے سے دھوکہ دہی کی ایک ایسی کہانی سامنے آئی ہے، جس نے ہمارے معاشرے میں بڑھتی بے حسی کو مزید عیاں کر دیا ہے پنجاب پولیس نے لاہور سے ایسے شخص کو گرفتار کیا ہے، جو کئی برسوں سے لوگوں کو خون کا…
”ہمارے سامنے ہمارے بچے مر گئے اور ہم کچھ نہ کرسکے“ کراچی میں اٹھارہ افراد کی ہلاکت، وجہ کیا تھی؟
”ہم اپنے بچوں کو ایک کے بعد دوسرے اور پھر تیسرے اسپتال لے کر بھاگتے رہے۔ سمجھ ہی میں نہیں آ رہا تھا کہ ہمارے بچوں کو کیا ہوا ہے۔ چار دن میں ہمارے تین بچے مر گئے اور ہم کچھ نہ کرسکے۔” یہ دو دن قبل کی بات ہے، جب مواچھ گوٹھ کے پینسٹھ…
مہنگائی کا طوفان، پٹرول پمپس پر لمبی قطاریں، حکومت آئی ایم ایف کو راضی کرنے کے لئے مزید 200 ارب روپے کے نئے ٹیکس لگائے گی
ایک جانب پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے خدشات کے باعث ملک کے مختلف شہروں کے پیٹرول پمپس میں موٹر سائیکل سواروں اور گاڑیوں کی طویل قطاریں لگ گئیں تو دوسری جانب حکومت آئی ایم ایف کو راضی کرنے کے لئے مزید 200 ارب روپے کے نئے ٹیکس لگانے کی تیاریاں…
بلوچستان: کوئٹہ سے کراچی آنے والی کوچ بیلہ میں حادثے کا شکار، 39 مسافر جاں بحق
بلوچستان کے ضلع لسبیلہ کے تحصیل بیلہ میں کوئٹہ سے کراچی آنے والی کوچ کھائی میں گرنے سے انتالیس مسافر جاں بحق اور متعدد زخمی ہو گئے ریسکیو ذرائع کا کہنا ہے کہ کھائی میں گرنے کے بعد مسافر کوچ میں آگ لگ گئی، جس پر قابو پانے میں دو گھنٹے لگ گئے، بعدازاں…
خالی جھولی
گھنٹے کی آواز کی گونج اور کلاس روم سے جلدی جلدی نکلتی ہوئی لڑکیوں کی ملی جُلی آوازوں کے شور میں جب وہ باہر نکلی تو ایک بج رہا تھا اور اُس کے ذہن میں اپنے ننھے بچے ببلو کی تصویر ابھر رہی تھی۔ آج اس نے کچھ زیادہ ہی اچھا پڑھایا تھا۔۔ اس بات…
قائد اعظم کے والد پونجا جناح، جن کی زندگی نشیب و فراز میں گزری
ہم یہ تو جانتے ہیں کہ قائداعظم کے والد کا نام پونجا جناح تھا تاہم ان کے حالاتِ زندگی کے بارے میں بہت کم جانتے ہیں۔ اس کی ایک وجہ تو یہ ہے کہ ان کے بارے میں بہت کم لکھا گیا ہے رضوان احمد کی کتاب ’پونجا جناح‘ جو 1979 میں کراچی سے شائع…