دنیا کی آٹھویں تیز ترین ٹرین چلاتی سعودی خواتین ڈرائیورز
سعودی عرب، جہاں کچھ عرصہ قبل خواتین کو کار ڈرائیو کرنے کی اجازت ملنے کی خبر حیرت کے ساتھ پڑھی گئی تھی، اب وہاں تربیت مکمل کرنے والی بتیس خواتین ٹرین ڈرائیوروں نے کام کا باقاعدہ آغاز کر دیا ہے یہ خواتین سعودی عرب میں واقع مسلمانوں کے مقدس شہروں مکہ اور…
انگور کینسر کا سبب بننے والے مسئلے سے بچانے میں مدد کرتے ہیں
ایک تازہ تحقیق سے معلوم ہوا ہے کہ یومیہ انگور کھانے سے جلد کی تیزابیت یا سورج کی روشنی میں جسم جلنے (Sunburn) کے مسئلے سے بچا جا سکتا ہے واضح رہے کہ ’سن برن‘ (Sunburn) کا مسئلہ سورج کی الٹرا وائلٹ (یو وی) یا شعاؤں سے جلد کو جلانے سے پیدا ہوتا ہے اور…
کراچی: سخت سردی کی لہر کے سبب وائرل انفیکشن سے متاثرہ مریضوں میں اضافہ
سندھ کے دارالحکومت کراچی میں موسمی بیماریاں پھوٹ پڑیں ہیں، انفلوائنز وائرس فعال ہونے سے اسپتالوں میں نزلہ، کھانسی، زکام، گلے کی خراش اور وائرل انفیکشن کے مریضوں کی تعداد ہزاروں تک پہنچ گئی کراچی میں گزشتہ دس روز سے جاری سخت سردی کی لہر کی وجہ سے ہر عمر…
پشاور: پولیس لائنز کے قریب مسجد میں دھماکا، 18 افراد شہید، 83 زخمی
خیبر پختونخوا کے دارالحکومت پشاور میں پولیس لائنز کے قریب واقع مسجد میں ہونے والے دھماکے میں کم از 18 افراد کے شہید اور 83 شہریوں کے زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں، جبکہ مزید اموات کا خدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے ابتدائی اطلاعات کے مطابق دھماکا عین ظہر کی نماز کے…
2050ع تک پاکستان میں بیس لاکھ افراد کی نقل مکانی؟
جنوبی ایشیا میں نقل مکانی کی تاریخی اہمیت رہی ہے، جو سود مند بھی تھی، لیکن جب یہی نقل مکانی مجبوراً کرنی پڑے اور بے سروسامانی کے عالم میں ہو تو یہ سود مند کم اور نقصان دہ زیادہ ہو جاتی ہے بے سروسامانی کے عالم میں ایک جگہ سے دوسری جگہ پہنچے لوگوں کو…
ڈالر، ڈرامہ، ڈار اور ڈر
انشا اللہ ہم معاشی دلدل سے نکلیں گے۔ پاکستان ترقی کرے گا، یہ میرا ایمان ہے۔ پاکستان دنیا میں رہنے کے لیے اللہ تعالی نے قائم کیا ہے، یہ واحد ملک ہے جو کلمہ شریف کے نام پر بنا تھا۔ حتٰی کہ سعودی عرب کلمہ شریف کے نام پر نہیں بنا ’اگر اللہ نے اسے…
’چیٹ جی پی ٹی‘ کے پاکستانی تعلیمی نظام اور طلباء پر کیا اثرات مرتب ہوں گے؟
نومبر 2022ء میں اپنی لانچ سے ہی خبروں کا مرکز رہنے والے چیٹ بوٹ ‘چیٹ جی پی ٹی‘ کا استعمال اب پاکستان میں بھی بڑھ رہا ہے۔ اس کے زیادہ تر صارفین کالج اور یونیورسٹی طلبا و طالبات ہیں گزشتہ برس نومبر کے اواخر میں مصنوعی ذہانت پر تحقیق کرنے والی کمپنی…
اڈانی گروپ پر کارپوریٹ تاریخ کے بڑے فراڈ کا الزام: بھارت میں ہلچل، کمپنی کو 48 ارب ڈالرز کا نقصان
ایک امریکی کمپنی کی جانب سے بھارت کے بزنس ٹائیکون اور کھرب پتی تاجر اور بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کے قریبی دوست گوتم اڈانی کی کمپنی پر کارپوریٹ تاریخ کے بڑے فراڈ اور دھوکہ دہی کے الزامات کے بعد چند روز میں کمپنی کے حصص میں 48 ارب ڈالرز کی کمی ہو گئی ہے…