یہ دھوپ تو ہر رخ سے پریشان کرے گی
اٹھارہ جنوری کو بی بی سی کی دستاویزی فلم ’’انڈیا : دی مودی کوئسچن ‘‘ کا پہلا حصہ کیا ریلیز ہوا کہ بھارت میں بھونچال آ گیا۔وزارتِ خارجہ نے اسے نوآبادیاتی متعصبانہ گوری سوچ کا شاہ کار قرار دے کر یکسر مسترد کر دیا وزارتِ اطلاعات و نشریات نے ہنگامی…
بھارت: ہندو دیوی کی ’جنسی کنیزیں‘ بننے والی عورتوں کی زندگیوں کے تاریک گوشے۔۔
بچپن میں ہی ایک ہندو دیوی کے لیے دیوداسی کے طور پر وقف کی جانے والی ہواکا بھیماپا کی جنسی غلامی کا آغاز اس وقت ہوا، جب ان کے چچا نے ایک ساڑھی اور کچھ زیورات کے بدلے ان سے ’زیادتی‘ کی ’دیوداسی‘ بننے کے وقت بھیماپا کی عمر بمشکل دس برس تھی۔ دیوداسی وہ…
سائنسدانوں نے پگھلنے والا مائع روبوٹ ایجاد کر لیا، جو پنجرے سے فرار ہو سکتا ہے!
ہانگ کانگ کے محققین نے انسان نما، چھوٹے چھوٹے روبوٹ تیار کیے ہیں، جو اپنی شکل بدل سکتے ہیں اور مائع میں تبدیل ہو سکتے ہیں یہ چھوٹا روبوٹ پگھل سکتا ہے، محفوظ سلاخوں سے پھسل کر جیل سے فرار ہوسکتا ہے، اور پھر ایک ٹھوس شکل میں تبدیل ہوسکتا ہے دھاتی…
چیٹ جی پی ٹی کی مدد لی تو ریسرچ شائع نہیں ہوگی!
’سائنس‘ اور ’سپرنگر نیچر‘ گروپ سمیت دنیا کے سرفہرست سائنسی جرائد نے نئی ادارتی پالیسیوں کا اعلان کیا ہے، جس کے تحت محققین پر سائنسی مطالعات لکھنے کے لیے ’چیٹ جی پی ٹی‘ جیسے آرٹیفشل انٹیلیجنس بوٹس کے استعمال پر پابندی لگا دی گئی ہے واضح رہے کہ ’اوپن اے…
گلگت بلتستان: برف کے میناروں میں پانی ذخیرہ کرنے کا انوکھا طریقہ
گلگت بلتستان کے رہائشیوں اور ماہرین نے دلکش مناظر، گلیشیئرز اور دنیا کے چند بلند ترین پہاڑوں کی سرزمین میں پانی کی قلت سے نمٹنے کے لیے انوکھا طریقہ تلاش کیا ہے ایک مقامی ادارے اور بلتستان یونیورسٹی کے ماہرین نے مقامی لوگوں کے تعاون سے حسین آباد گاؤں میں…
زرمبادلہ کے ذخائر انتہائی کم، پاکستان کی معیشت تباہی کے دہانے پر ہے، فنانشل ٹائمز کی رپورٹ
موقر برطانوی جریدے ’فنانشنل ٹائمز‘ کا کہنا ہے کہ معاشی حوالے سے پاکستان انتہائی نازک موڑ سے گزر رہا ہے، اس صورتحال میں پاکستان کی معیشت ڈوبنے کا خطرہ ہے برطانوی جریدے کی رپورٹ کے مطابق پاکستان کی ملکی معیشت پر خطرات منڈلانے لگے ہیں، معیشت کے بحران کو ختم…
پاکستان غیرقانونی تارکین کو واپس بلائے, ورنہ ویزا پابندیاں لگائیں گے: یورپی یونین
یورپی یونین نے پاکستان سمیت کئی ممالک کو خبردار کیا ہے کہ اگر وہ اپنے غیرقانونی تارکینِ وطن کو واپس نہیں بلائیں گے، تو ان پر ویزا پابندیاں عائد کر دی جائیں گی فرانسیسی خبر رساں ادارے اے ایف پی کے مطابق سویڈین کے وزیر برائے تارکین وطن نے جمعرات کو کہا ہے…
سنگاپور: امتحانات میں نقل کرانے کے اسکینڈل میں ملوث خاتون کے انٹرپول سے وارنٹ جاری
سنگاپور میں طلبہ کو موبائل اور ہیڈ فونز کے ذریعے امتحان میں نقل کرانے کے اسکینڈل میں ملوث ایک خاتون کی گرفتاری کے لیے انٹرپول نے ریڈ الرٹ جاری کر دیا ہے برطانوی نشریاتی ادارے ’بی بی سی‘ کی رپورٹ کے مطابق انٹرپول نے سنگاپور میں طلبہ کو امتحانات میں نقل…