م سے مرد (افسانہ)
”ف سے فوارہ، ق سے قلم، ل سے لٹو، م سے مرد۔۔۔“ بانو کی نظریں قاعدے میں بنے مرد کے اوپر ٹک گئیں۔۔ سوٹ پہنے، ٹائی لگائے، سلیقے سے جمے ہوئے بال بنائے، م سے مرد۔۔۔۔ اس کی زبان بار بار ’م سے مرد‘ کی گردان کرتی رہی۔ ”بانو بیٹا، آگے سبق یاد نہیں ہے؟“…
خدا ہر ملک کو ایک اسحاق ڈار بخشے!
مجھ جیسوں کو خوش فہمی تھی کہ پٹرول اور ڈیزل پر یک دم پینتیس روپے بڑھانے کا اعلان اسحاق ڈار کے بجائے کوئی نیا وزیرِ خزانہ کرے گا۔ مگر بھائی اسحاق نے تو ماتھے سے پسینہ پوچھنے کی اداکاری تک نہیں کی اور ایک ماہر قصاب کی طرح چہرے کی سپاٹئیت برقرار رکھتے ہوئے…
کیا مائیک تھامنے والا ہر شخص صحافی ہوتا ہے؟
اگر آپ یوٹیوب کھولیں تو آپ کو اردو زبان میں چیختی ہوئی زبان اور لال پیلے رنگوں میں ’بڑی خبر آ گئی،‘ ’اسلام آباد میں تہلکہ مچ گیا،‘ ’ملک کی بڑی شخصیت کا فیصلہ آ گیا،‘ جیسی سرخیوں کے ساتھ وڈیوز نظر آئیں گی ان کے چینلوں کے نام بھی مین اسٹریم چینلوں سے ملتے…
بھارت: زیر زمین پانی کے ذخائر کے اندھا دھند استعمال سے متاثر شہر دوارکا کے مکینوں نے پانی کی کمی کا توڑ کیسے ڈھونڈا؟
ہمارے ملک پاکستان میں صاف پانی کے حصول کے لیے بور کروا کر زیر زمین پانی کا استعمال ضروریات پوری کرنے کا ایک عام طریقہ سمجھا جاتا ہے، تاہم تیزی سے بڑھتی آبادی کے ساتھ زیر زمین پانی کے ذخائر تک اندھا دھند رسائی کی وجہ سے پانی کی کمیابی ایک بڑا مسئلہ بن کر…
دنیا میں کتنے لوگ مستقبل سے پُرامید ہیں؟ سروے کے تشویشناک نتائج
حال ہی میں ایک عالمی سروے کے نتائج کے مطابق دنیا میں ہر پانچ میں سے بمشکل دو افراد کو مستقبل ميں اپنے خاندان کی بہتری کی امید ہے۔ کم آمدنی والے گھرانوں کا اداروں پر سے اعتماد اُٹھتا جا رہا ہے ایڈلمین ٹرسٹ بیرومیٹر، جو دو دہائیوں سے زیادہ عرصے سے ہزاروں…
’نفرت کا نظریہ بھارت کو کھا رہا ہے‘ مہاتما گاندھی کے پڑپوتے تشار گاندھی کا بیان
مہاتما گاندھی کے پڑپوتے نے ان کے قتل کے پچھتر برس مکمل ہونے کے موقع پر اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ بھارت میں ہندو قوم پرستی کی بڑھتی لہر انسانی حقوق کے علمبردار رہنما کی میراث کے خلاف ہے غیر ملکی خبر رساں ادارے ’اے ایف پی‘ کی ایک رپورٹ کے مطابق مہاتما…
آسٹریلیا: کھو جانے والے ایک چھوٹے کیپسول کی تلاش، جسے چھونے سے کینسر تک ہو سکتا ہے!
آسٹریلیا کے مغربی حصے میں نقل و حمل کے دوران گم ہو جانے والے ایک ایسے چھوٹے ’کیپسول‘ کی تلاش کا عمل جاری ہے، جس میں سیزیئم 137 (جوہری ہتھیاروں اور جوہری ری ایکٹرز میں استعمال کیا جانے والے تابکاری مواد) کی معقول مقدار بھی موجود ہے، جس کو اگر غلطی سے چھو…
بھارت: مغل گارڈن کے نام کی تبدیلی اور بھینس چوروں کی گھنٹی۔۔
بھارت میں انتہا پسند ہندوتوا نظریات کی حامل مودی سرکار تاریخی مقامات کے نام بدلنے کی مہم جاری رکھے ہوئے ہے، اسی سلسلے میں گذشتہ دنوں دارالحکومت دہلی میں واقع راشٹرپتی بھون (ایوانِ صدر) کے مغل گارڈن کا نام بدل کر ’امرت ادیان‘ رکھ دیا گیا ہے بھارتیہ جنتا…