تباہ کن سیلاب سے سندھ میں کسانوں کی تباہ حالی ”ہم پچاس سال پیچھے جا چکے!“
پاکستان میں آنے والے حالیہ سیلاب کی وجہ سے ملک کا ایک تہائی حصہ زیر آب ہے، کسان اس سیلاب سے ہونے والے نقصانات کا اندازہ لگا رہے ہیں تاہم اس کے طویل المعیاد اثرات پہلے ہی واضح ہو چکے ہیں غیر ملکی خبر رساں ادارے ‘اے ایف پی’ کے مطابق سندھ کے ایک کسان…
مشہور زمانہ ایرانی قالین بافی کی صنعت اور اس کے زوال کی کہانی
ایرانی قالینوں کی خوبصورتی اور معیار کو دنیا بھر میں تسلیم کیا جاتا ہے، لیکن اب مارکیٹ میں نئے کھلاڑی آ چکے ہیں اور گزشتہ تیس برسوں سے ایرانی قالینوں کی فروخت میں مسلسل کمی دیکھی جا رہی ہے دنیا کے بدلتے ہوئے ذوق اور ایشیا میں بڑھتی ہوئی مسابقت نے ایرانی…
اسرائیل نے فلسطینیوں سے محبت کو بھی قانونی زنجیروں میں جکڑ لیا!
اسرائیل نے کسی فلسطینی سے رومانی محبت کو بھی قانونی زنجیروں میں جکڑ لیا ہے اور اس حوالے سے نئے قوانین وضع کیے ہیں نئے قوانین کے تحت غیر ملکیوں کو تیس دن میں بتانا پڑے گا کہ آیا ان کے کسی فلسطینی کے ساتھ رومانوی تعلقات ہیں نئے قوانین کے تحت اگر مقبوضہ غرب…
کینیڈا: چاقو زنی کے واقعات میں دس افراد ہلاک
کینیڈا میں چاقو مارنے کے واقعات میں 10 افراد ہلاک جبکہ 15 زخمی ہوگئے، پولیس نے اس سلسلے میں 2 ملزمان کو گرفتار کیا ہے، جس میں زیادہ تر واقعات کم آبادی والے ایک قصبے میں ہوئے برطانوی خبررساں ادارے رائٹرز کی رپورٹ کے کینیڈا کے وزیراعظم جسٹن ٹروڈو نے ایک…
گُم شُدہ شہر کی کہانی (افسانہ)
آدھی رات کو اس نے اپنے گھر کے دروازے پر دستک دی تو اسے یوں محسوس ہوا، جیسے وہ ساری عمر دستک دیتا رہے گا اور یہ دروازہ کبھی نہیں کھلے گا وہ جوان ہوگیا تھا لیکن اس کا دل پانچ سال کے بچے جیسا تھا، اس نے بہت چاہا کہ وہ بڑا ہوجائے لیکن…
بلوچ سیاست میں خلا، ’مینگل کٹ‘ اور نئے دور کے تقاضے
بلوچ سیاست کے اہم کردار سردار عطاءاللہ مینگل دو ستمبر 2021 کو کراچی کے ہسپتال میں طویل علالت کے باعث انتقال کرگئے تھے۔ ان کی پہلی برسی پر ان کی زندگی پر ایک تفصیلی نظر بلوچ قوم کی سیاست میں بنیادی تبدیلی لانے اور ایک سمت کے تعین میں کردار ادا کرنے والے…
ہمارا نوجوان بے ہودگی کی اس نہج پر اچانک نہیں پہنچا
کالج کے ابتدائی دور میں تھی، جب اپنے ایک مہربان استاد سے طنز اور مزاح کا فرق دریافت کیا۔ تب شاید تعلیم و تربیت کا کاروبار ابھی بے رحم ترقی کی اس نہج پر نہیں پہنچا تھا کہ مطابقت و مسابقت کی دوڑ سوال کو ہی ختم کر دے تب اساتذہ کے پاس سوال سننے…
ڈیرہ اللہ یار میں سیلاب سے اموات: ”میتوں کو پانی سے نکال کر پانی میں ہی دفنا دیا“
پاکستان کے بیشتر علاقوں میں جہاں سیلاب نے تباہی مچا رکھی ہے، وہیں بلوچستان کے چونتیس اضلاع میں سے اکتیس یا تو مکمل یا پھر جزوی طور پر ڈوب چکے ہیں ضلعی انتظامیہ کے مطابق ضلع جعفر آباد کا 92 فیصد علاقہ اس وقت پانی میں ڈوبا ہوا ہے جعفرآباد کے علاقے ڈیرہ…