لندن سے چوری کی گئی بینٹلے ملسین کار کراچی سے برآمد ہونے کی دلچسپ روداد
پاکستان کے سب سے بڑے شہر کراچی میں یوں تو ہر طرح کی گاڑیاں سڑکوں پر چلتی دکھائی دیتی ہیں، لیکن اس خبر میں موجود گاڑی کی کہانی کچھ وکھری سی ہے، جس کے چرچے کئی روز سوشل میڈیا پر بھی ہو رہے ہیں یہ کوئی عام کار نہیں بلکہ بینٹلے ملسین وی ایٹ آٹومیٹک…
سابق فوجیوں کی تنظیم کے بارے میں وزارت دفاع کیا کہتی ہے؟
فروری 2007 میں جب سابق صدر جنرل (ر) پرویز مشرف کے نے اس وقت کے چیف جسٹس آف پاکستان افتخار احمد چوہدری کا ہٹا دیا تھا، تو ملک کی وکلاء برادری نے ایک احتجاجی تحریک کی بنیاد رکھی تھی، بعد ازاں اس میں سیاسی جماعتیں بھی شامل ہو گئیں اسی تناظر میں پاکستانی…
میکسیکو: تین سالہ بچی اپنی آخری رسومات پر اٹھ گئی، لیکن کچھ گھنٹوں بعد مر گئی
میکسیکو میں مردہ قرار دی گئی ایک تین سالہ بچی کے اہل خانہ نے دعویٰ کیا ہے بچی آخری رسومات کی ادائیگی کے دوران زندہ ہو گئی، تاہم کئی گھنٹے بعد وہ ہسپتال میں موت کے منہ میں چلی گئی اخبار ’ایل یونیورسل‘ کی رپورٹ کے مطابق کمسن کمیلا پراتلا کو 17 اگست کو رات…
منچھر جھیل میں پانی کی سطح خطرناک حد تک بلند ہوگئی
منچھر جھیل میں پانی کی سطح خطرناک حد تک بڑھنے کے باعث جھیل کے قریب واقع کم از کم پانچ یونین کونسلوں کے مکینوں کو فوری طور پر جامشورو انتظامیہ کی جانب سے انتظام کردہ محفوظ مقامات پر منتقل ہونے کا کہا گیا ہے منچھر جھیل میں بڑھتی ہوئی سطح نے آس پاس کے متعدد…
حب کو بلوچستان کے پینتیسویں ضلع کا درجہ دے دیا گیا
بلوچستان حکومت نے نے حب کو ضلع کا درجہ دینے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا جس سے صوبے میں اضلاع کی کل تعداد پینتیس ہو گئی ضلع لسبیلہ کی تقسیم کے بعد نیا ضلع بنایا گیا ہے، اس حوالے سے فیصلہ دو ماہ قبل صوبائی کابینہ نے کیا تھا بورڈ آف ریونیو کی جانب سے جاری…
مزاحیہ ڈراما سیریل ’باادب باملاحظہ ہوشیار‘ آج تک کیوں مقبول ہے؟
محلاتی سازشیں، عہدوں پر اقربا پروری کا غلبہ، خوشامدی درباری جو بات بے بات پر زمین و آسمان کے قلابے ملا دیتے۔ وہ درباری جو حق اور اصولی موقف پیش کرنے سے اس لیے کتراتے کہ کہیں بادشاہِ سلامت ناراض نہ ہو جائیں حالت یہ کہ سرکاری خزانے کو مال مفت، دل بے رحم کی…
”کرے کوئی، بھرے کوئی۔۔“ سیلاب، ماحولیاتی تبدیلی اور کچے گھروں کے باسی
ماحولیاتی تبدیلی کے ماہرین کا کہنا ہے کہ پاکستان میں آنے والے تباہ کن سیلاب دنیا بھر کو خبردار کرنے کے لیے کافی ہیں۔ ریکارڈ توڑ بارشیں غریب ہی نہیں بلکہ کسی بھی ملک کے لیے تباہ کن ثابت ہو سکتی ہیں انسانوں پر اس آفت کے اثرات بہت واضح ہیں، جمعہ کے روز…
’سیلاب زدگان کی امداد کے ساتھ پلاسٹک بیگ، بوتلوں کی آمد پریشان کن‘
ملک میں حالیہ تباہ کن سیلاب کے حوالے سے ماہرین کا کہنا ہے کہ یہ موسمیاتی تبدیلیوں کے اثرات کا محض ایک چھوٹی سی جھلک ہے۔ اور یہ موسمیاتی تبدیلیاں بہرصورت ماحولیاتی عوامل سے جڑی ہوئی ہیں ماحولیاتی آلودگی کے اسباب میں پلاسٹک کا بھی ایک اہم کردار ہے لیکن…