گرین لینڈ میں برف کا تیزی سے پگھلاؤ، ’دنیا کا نقشہ بدل جائے گا‘
بحیرہ گرین لینڈ اور براعظم انٹارکٹکا میں برف کی چادریں جس تیزی سے پگھل رہی ہیں، اس سے خدشہ پیدا ہو گیا ہے کہ سمندر کی سطح خطرناک حد تک بڑھ جائے گی خبر رساں ادارے اے ایف پی کے مطابق امریکی خلائی ایجنسی ناسا نے کہا ہے کہ گرین لینڈ میں برف کی چادروں…
کوہستان: سیلاب میں دوستوں کے ہمراہ ڈوبنے سے بچ جانے والے نوجوان کی دل دہلا دینے والی داستان
گزشتہ ماہ 28 اگست کو خیبرپختونخوا (کے پی) کے علاقے کوہستان میں سیلاب میں ڈوبنے سے معجزانہ طور پر بچ جانے والے نوجوان نے دل دہلانے والی داستان بتاتے ہوئے کہا کہ ان کے مرنے والے دوستوں کو یقین تھا کہ کوئی نہ کوئی ان کی مدد کے لیے ضرور آئے گا یاد رہے کہ…
بھارت میں تین سو اہلکار مل کر بھی ایک تیندوا پکڑنے میں ناکام
بھارتی ریاست کرناٹک کے فاریسٹ حکام گزشتہ ستائیس دنوں سے ایک تیندوے کو پکڑنے کی سر توڑ کوششیں کر رہے ہیں، لیکن وہ انہیں ہاتھ نہیں آ رہا یہ تیندوا پہلی بار اس وقت شہہ سرخیوں میں آیا، جب اگست میں اس نے بلگام شہر میں ایک مزدور پر حملہ کر دیا تھا۔ حملے کی…
آن لائن گیمز کی تیاری سے پاکستان اربوں روپے کما سکتا ہے، ماہرین
انفارمیشن ٹیکنالوجی (آئی ٹی) سافٹ ویئر اور آن لائن گیمنگ تیار کرنے والے ماہرین کا کہنا ہے کہ پاکستان ورچوئل گیمز کی تیاری کر کے اربوں روپے با آسانی سے کما سکتا ہے اسلام آباد میں پاکستان سافٹ ویئر ہاؤسز ایسوسی ایشن (پاشا) کے زیر اہتمام پاکستان میں…
ہنرمندوں اور لیبر کی کمی، آسٹریلیا کا امیگریشن میں بڑے اضافے کا اعلان
آسٹریلوی حکومت نے اعلان کیا ہے کہ وہ رواں مالی سال میں مستقل امیگریشن کی تعداد پینتیس ہزار سے بڑھا کر ایک لاکھ پچانوے ہزار تک کر دی جائے گی خبر رساں ایجنسی ایسوسی ایٹڈ پریس کے مطابق یہ آسٹریلوی حکومت کی جانب سے یہ اعلان ایسے وقت کیا گیا ہے، جب ملک…
فلسطینیوں کی آواز دبانے پر گوگل کی ملازمہ احتجاجاً مستعفی
عالمی شہرت یافتہ سرچ انجن گوگل کی جانب سے فلسطینیوں کی آواز دبانے اور اسرائیلی فورسز کے ساتھ آرٹیفیشل انٹیلیجنس اور نگرانی سے متعلق ایک ارب کے معاہدے کے بعد گوگل کی ملازمہ نے استعفیٰ دے دیا ہے غیر ملکی خبر رساں ادارے ’اے ایف پی‘ کی رپورٹ کے مطابق سرچ…
کے جی ایف فلم سیریز سے متاثر ہوکر ’سیریل کلر‘ بننے والا ملزم گرفتار
بھارتی ریاست مدھیاپردیش (ایم پی) کی پولیس نے بڑی محنت کے بعد کنڑ زبان کی معروف فلم سیریز ’کے جی ایف‘ کو دیکھ کر سیریل کلر بننے والے ملزم کو گرفتار کر لیا ہے بھارتی نشریاتی ادارے ’نئی دہلی ٹیلی وژن‘ (این ڈی ٹی وی) کے مطابق انیس سالہ ملزم شیو پرساد کو…
خوامخواہ کے سوالات (افسانہ)
دوپہر سے بادل گِھر آئے تھے۔ کالے نیلے بادل جانے کہاں کہاں سے جمع ہوگئے تھے۔ ہوا تیز چلنے لگی۔ آنگن میں سیم کی پھلی کا درخت ہلنے لگا۔ دوچار پھلیاں یکے بعد دیگرے ٹوٹ کر پیڑے سے نیچے گر پڑیں گھاس، سوکھے ڈنٹھل اور پتے ہوا کی انگلی پکڑ کر چکراتے ہوئے اوپر…