فضا میں طیارے اپنے پیچھے دھویں کی لکیریں یا ’خطوط التکثیف‘ کیوں چھوڑتے ہیں؟
مصنوعی طریقے سے بنائے گئے مہین سے بادلوں نے انسان کو ایک صدی سے ورطہِ حیرت میں ڈالے رکھا ہوا ہے، لیکن آخر یہ حقیقت میں ہیں کیا؟ سنہ 1915ع میں دنیا کی پہلی کنٹرولڈ طاقت سے چلنے والی پرواز کے تقریباً بارہ سال بعد، آسٹریا کے ماہر طبیعیات رابرٹ اٹلی کے شمال…
آپریشن مڈنائٹ جیکال، بے نظیر حکومت کے خلاف سازش کیسے بے نقاب ہوئی؟
’بے نظیر بھٹو نے میجر جنرل (ریٹائرڈ) نصیراللہ بابر کو میرے پاس بھیجا جو مڈنائٹ جیکال کے نام سے ایک انکوائری لے کر آئے تھے۔ اس میں آئی ایس آئی کے دو افسران بریگیڈیئر امتیاز اور میجر عامر پر الزام لگایا گیا تھا کہ انہوں نے بے نظیر بھٹو کے خلاف تحریک عدم…
پانی سے پھیلنے والی ’واٹر بون ڈیزیز‘ کیا ہے؟ ایک ارب سے زائد ادویات کی فوری ضرورت
شدید بارشوں کے بعد اس وقت سیلاب سے پاکستان کا لگ بھگ ایک تہائی حصہ زیر آب ہے، جہاں لوگ ہر طرف سے آلودہ پانی میں گھرے ہوئے ہیں سندھ اور بلوچستان میں سیلاب سے متاثر ہونے والے پچپن اضلاع کے متاثرین کو نہ صرف سیلابی پانی کے ساتھ زندگی گزارنی پڑ رہی ہے بلکہ…
”جو سیلاب سے بچ گیا تھا، وہ لٹیرے لے گئے“
چند روز قبل نواں کلی کے علاقے میں رات گئے مقامی پولیس کے کنٹرول روم سے کوئٹہ کے قریب موجود ولی تنگی ڈیم میں شگاف پڑنے کی اطلاع جاری کی گئی۔ یہ اعلان سنتے ہی علاقہ مکین ننگے پاؤں، بے سرو سامانی کے عالم میں جان بچانے گھر چھوڑ چھاڑ کر نکل پڑے اسی دوران…
چین سے مقابلہ‘: پہلا بھارتی ساختہ طیارہ بردار جہاز وکرانت سمندر کے میدان میں
بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے جمعے کو جنوبی شہر کوچین میں بھارت کے پہلے طیارہ بردار بحری جہاز آئی این ایس وکرانت کی رونمائی کردی ہے خبر رساں ادارے روئٹرز کے مطابق اس جہاز کی تیاری پر سترہ برس لگے اور اس کا مقصد چین کی بحری طاقت کا مقابلہ کرنا ہے البتہ…
اٹھائیس سال پاکستانی جیل میں گزارنے والے بھارتی جاسوس کلدیپ کیا کہتے ہیں؟
جاسوسی کے الزام میں اٹھائیس سال پاکستان کی جیل میں قید رہنے والے گجرات کے کلدیپ یادو رہائی کے بعد 25 اگست کو احمد آباد میں اپنے گھر واپس پہنچے کلدیپ کو جاسوسی کے الزام میں سن 1994ع میں گرفتار کیا گیا تھا گجرات یونیورسٹی سے قانون میں گریجویٹ کی ڈگری یافتہ…
پانچ لاکھ برس قدیم ہاتھی کا ساڑھے آٹھ فٹ لمبا دانت دریافت
اسرائیل میں ماہرینِ آثارِ قدیمہ نے ایک مشترکہ کھدائی کے دوران طویل عرصہ قبل معدوم ہو جانے والے سیدھے دانت والے ہاتھیوں سے تعلق رکھنے والا ایک دانت دریافت کیا ہے، جس سے بہت سے نئے اور دلچسپ سوالات بھی ابھر کر سامنے آئے ہیں گمان ہے کہ اسرائیل کے ماہرین…
کیا اب فیسبک، واٹس ایپ اور انسٹاگرام کے فیچرز تک رسائی کے لیے پیسے دینے پڑیں گے؟
دنیا کے سب سے بڑے سوشل میڈیا اور اپیلیکیشن نیٹ ورک ’میٹا‘ کی جانب سے اپنی مقبول ویب سائٹ فیسبک، انسٹںٹ میسیجنگ ایپ واٹس ایپ اور سوشل شیئرنگ ایپلیکیشن انسٹاگرام پر پیسوں کے عوض نئے فیچرز متعارف کرائے جانے کا امکان ہے واضح رہے کہ اس وقت فیسبک، انسٹاگرام…