شیلٹر میں کتے گلے لگ کر بچانے کی فریاد کرتے رہے
پاکستان میں حالیہ بارشوں کے باعث سیلاب نے جہاں سینکڑوں انسانی جانیں نگل لیں وہیں بےزبان جانور بھی اپنی زندگیوں سے ہاتھ دھو رہے ہیں۔ ’کل سے سیلابی پانی کے بہاوٴ میں اضافہ شروع ہوا اور دیکھتے ہی دیکھتے پانی شیلٹر کے اندر داخل ہوگیا اور تقریباً پانچ چھ فٹ…
اوورکوٹ (افسانہ)
جنوری کی ایک شام کو ایک خوش پوش نوجوان ڈیوس روڈ سے گزر کر مال روڈ پر پہنچا اور چیرنگ کراس کا رخ کر کے خراماں خراماں پٹری پر چلنے لگا۔ یہ نوجوان اپنی تراش خراش سے خاصا فیشن ایبل معلوم ہوتا تھا۔ لمبی لمبی قلمیں، چمکتے ہوئے بال، باریک باریک مونچھیں گویا…
کراچی: چھوٹے گاؤں سے بڑے گاؤں تک
کتنی حیرت کی بات ہے ناں کہ کئی صدیوں پہلے کراچی، کولاچی نام کا ایک چھوٹا سا گاؤں تھا۔ ’ثبات ایک تغیّر کو ہے زمانے میں‘ سو وقت کے ساتھ ساتھ دیکھیے کتنی تبدیلی آگئی۔ وہی کراچی جو کبھی مختصر سی آبادی پر مشتمل چھوٹا سا گاؤں تھا، اب یہ کوئی تین کروڑ باسیوں…
اکبر بگٹی کا سنہرا خواب
نواب اکبر بگٹی نے اپنی موت سے وہ کر دکھایا، جو ان سے زندگی میں ممکن نہ ہو سکا۔ بلوچ قوم پرست اور مثالیت پسند انہیں حریت پسند اور باغی کے طور پر نہیں بلکہ ایسے گورنر کے طور پر پیش کرتے تھے، جس نے 70ء کی دہائی میں بلوچ بغاوت کو دبانے کے لیے…
ایوارڈ یافتہ شاعر و مصنف امداد حسینی انتقال کر گئے
سندھ کے معروف ایوارڈ یافتہ شاعر، مصنف اور ترجمہ نگار امداد حسینی 82 سال کی عمر میں کچھ عرصہ علیل رہنے کے بعد انتقال کر گئے امداد حسینی کا شمار سندھی زبان کے دور حاضر کے ان شعرا میں ہوتا تھا، جنہیں ان کے اچھوتے تخیل کی وجہ سے کافی شہرت حاصل رہی۔ امداد…
ماں، آٹھ بچے، دو روٹیاں اور بھوک: سیلاب متاثرین کی کہانی
کئی گھنٹوں سے کھانے پینے کی اشیا سے محروم صوبہ سندھ کے شمالی ضلع لاڑکانہ کی ایک ماں کی جانب سے دو روٹیوں کو 8 بچوں میں تقسیم کرنے کی ویڈیو وائرل ہوگئی، جسے دیکھ کر لوگ اشکبار ہوگئے۔ وائرل ویڈیو میں لاڑکانہ کی ماں کو بھوک سے بلکتے بچوں میں روٹی تقسیم کرتے…
دریائے کابل میں انتہائی اونچے درجے کا سیلاب, آبادی کی نقل مکانی
ضلع چارسدہ کے قریب واقع منڈا ہیڈ ورکس سیلابی پانی کی وجہ سے دو حصوں سے ٹوٹ گیا اور سیلابی ریلہ نوشہرہ اور چارسدہ کے رہائشی علاقوں میں داخل ہوگیا۔ دیہاتوں میں لوگ مکانات کی چھتوں پر پناہ لینے پر مجبور ہوگئے۔ کئی علاقوں میں لوگ اپنے مکان خالی کرکے مویشیوں…
پاکستان میں سیلاب سے غذائی بحران کا خدشہ: ماہرین
پاکستان میں حکام اور ماہرین زراعت نے ملک بھر میں جاری حالیہ بارشوں اور سیلاب سے چاول اور کپاس سمیت موسم گرما کی فصلوں کو نقصان پہنچنے کے بعد مون سون کے موسم کے اختتام پر ملک میں خوراک کے بحران کے بارے میں خبردار کیا ہے ماہرین کے مطابق سیلاب سے موجودہ…