پولیو کا وائرس دوبارہ نیویارک اور لندن کیسے پہنچا؟
یہ رواں سال جون کی بات ہے، جب نیو یارک کی راک لینڈ کاؤنٹی میں ایک بیس سالہ شخص کو جنہیں حفاظتی ٹیکے نہیں لگائے گئے، بخار، پیٹ میں درد اور گردن کی اکڑن کی شکایت ہوئی۔ کچھ دنوں بعد انہیں اپنی ٹانگیں ہلانے میں مشکل ہونے لگی۔ انہیں قریبی ہسپتال لے جایا گیا،…
2010 سیلاب سے متاثر مشتاق جمالی بارہ سال بعد اسی اسکول کے کیمپ میں پہنچ گیا!
پاکستان کے دیگر صوبوں کی طرح جنوبی صوبہ سندھ میں مون سون کی طوفانی بارشوں اور اس کے نتیجے میں آنے والے سیلاب کی تباہ کاریاں جاری ہیں جہاں رواں سال 1961ع کے بعد مون سون اسپیلز کے دوران سب سے زیادہ بارشیں ریکارڈ کی گئیں، جن کے اعداد و شمار نے ماہرین اور…
پاکستان بھارت کرکٹ کے چند یادگار واقعات
یہ جنوری سنہ 1999 کی بات ہے کہ پاکستانی کرکٹ ٹیم بھارت کے دورے پر پہنچنے والی تھی لیکن اس سے پہلے ہی شیوسینا کی طرف سے پاکستانی ٹیم کے خلاف فضا قائم ہو چکی تھی کہ اسے کھیلنے نہیں دیا جائے گا اسی مہم کے تحت شیوسینا کے کارکنوں نے رات کی تاریکی میں…
سترہ سالہ نوجوان تنہا دنیا کا سفر کرنے والا کم عمر فرد بن گیا
برطانوی نژاد بیلجیئم کا نوجوان پانچ ماہ تک دنیا بھر میں تنہا سفر کرنے کے بعد یہ اعزاز حاصل کرنے والا سب سے کم عمر شخص بن گیا ہے نوجوان نے پانچ ماہ کے دوران مون سون بارشوں اور شدید گرمی جیسے سخت حالات کا سامنا کیا غیر ملکی خبر رساں ادارے رائٹرز کی رپورٹ…
اب دور دراز علاقوں میں بھی فون کام کر سکے گا، اسپیس ایکس اور ٹی موبائل میں معاہدہ
اب دنیا کے دور دراز علاقوں اور صحراؤں میں بھی موبائل فون کی کالز ملائی جا سکیں گی خبر رساں ایجنسی اے ایف پی کے مطابق ایلون مسک کے اسپیس ایکس سیٹلائٹس اگلے سال سے سیل ٹاورز کی پہنچ سے باہر انتہائی دور دراز مقامات پر بھی سروس تک رسائی فراہم کرنے کے لیے…
دنیا کا واحد کیس: ایک شخص میں ایک ساتھ منکی پاکس، کرونا اور ایچ آئی وی انفیکشنز کی تصدیق!
طبی ماہرین نے ایک شخص میں ایک ہی وقت میں ایک ساتھ منکی پاکس، کووڈ 19 اور ایچ آئی وی کے مثبت ٹیسٹ کی تصدیق کی ہے، جو رپورٹ ہونے والا اپنی نوعیت کا پہلا منفرد کیس ہے یہ تمام امراض اٹلی کے شہری چھتیس سالہ مرد میں پائے گئے، جن کو تھکاوٹ، بخار، اور…
”سوچ سکنے والا مواد بنا لیا“ سائنسدانوں کا دعویٰ
سائنسدانوں نے دعویٰ کیا ہے کہ انہوں نے ایک ایسا مواد تیار کیا ہے جو ’سوچنے‘ کے قابل ہونے کی صلاحیت رکھتا ہے اس تحقیق کی تفصیلات پر مشتمل ایک مطالعہ بدھ کو سائنسی جریدے نیچر میں شائع ہوا پین اسٹیٹ یونیورسٹی اور امریکی فضائیہ کے محققین نے میکانیکی معلومات…
سندھ اور بلوچستان میں 1961ع کے بعد رواں سال سب سے زیادہ بارشیں ریکارڈ
سندھ اور بلوچستان میں رواں سال چھ عشروں کے سب سے زیادہ تباہ کن مون سون اسپیلز کے دوران 1961ع کے بعد سب سے زیادہ بارشیں ریکارڈ کی گئیں معمول سے زیادہ بارشوں کی یہ شرح سندھ میں 522 فیصد اور بلوچستان میں 469 فیصد زیادہ ریکارڈ کی گئی ہے سندھ کے نوشہرو فیروز…