ملیر ندی میں ناگوری اور بحریہ ٹائون کی غلاظت بہنے لگی
ملیر کی خوبصورتی کی علامت اور شادابی کا ذریعہ ملیر ندی ان دنوں ناگوری کے باڑوں اور بحریہ ٹاؤن کی غلاظت کی نکاسی کا ذریعہ بن گئی ہے بارشوں کے موسم میں اس بارانی ندی میں کھیرتھر کے کیچمنٹ ایریاز سے بہہ کر آنے والے پانی کے باعث طغیانی آتی ہے، جس کے بعد کافی…
بڑھاپا کب شروع ہوتا ہے؟ وہ کام اور عادات کیا ہیں، جو جلد بڑھاپے کی وجہ بنتے ہیں؟
یقیناً بڑھاپا ایک حقیقت ہے اور بوڑھے افراد کے ساتھ عزت اور احترام سے پیش آنا چاہیے۔ تو کیا لوگ خود کو بوڑھا ماننے سے انکار کر کے اپنے آپ کو دھوکہ دے رہے ہیں؟ در حقیقت ممکن ہے کہ یہ ایک معقول حکمت عملی ہو، ایک ایسا طرز عمل جو آپ کی زندگی میں…
فاریسٹ گمپ بمقابلہ لال سنگھ چڈھا۔۔ کیا مماثلت اور کیا تبدیلی؟
بالی وڈ کے معروف اداکار عامر خان سنہ 1994ع کی آسکر ایوارڈ یافتہ ہالی وڈ فلم ’فاریسٹ گمپ‘ کا ہندی ورژن بنانا چاہتے تھے لیکن انہیں اس فلم کے حقوق حاصل کرنے کے لیے ایک دہائی تک انتظار کرنا پڑا عامر خان نے ٹام ہینکس کی کلاسک فلم فاریسٹ گمپ کی باقاعدہ ماخوذ…
قطر فٹبال ورلڈکپ کی الٹی گنتی جاری، پہلا میچ شیڈول سے ایک دن پہلے؟
البدا ٹاور جہاں قطر فٹبال ورلڈ کپ کے منتظمین قیام پذیر ہیں، وسطی دوحہ میں ساحل سمندر کے سامنے واقع ہے یہ عمارت شہر کی ان جدید عمارتوں میں شامل ہے، جسے بیرونی جانب سے چمکدار شیشوں سے آراستہ کیا گیا ہے اس عمارت کی لابی میں نصب ایک کلاک فیفا ورلڈکپ 2022…
ایک یونانی سے محبت کرنے والی کیلاش خاتون کی بتیس سال بعد گھر واپسی
صوبہ خیبرپختونخوا کے ضلع چترال کی وادی بریر سے تعلق رکھنے والی کیلاش خاتون موئے کوریلہ یونان میں بتیس برس گزارنے کے بعد اپنے قبیلے میں واپس پہنچی ہیں موئے کوریلہ کی واپسی پر کیلاش ویلی کے مرد و خواتین نے ان کا پرتپاک استقبال کیا اور اس موقع پر جذباتی…
دنیا کے ’آٹھویں عجوبے‘ شاہراہ قراقرم پر جان لیوا حادثات کی وجہ کیا ہے؟
گلگت بلتستان سے گزر کر پاکستان اور چین کو ملانے والا واحد زمینی راستہ ’شاہراہ قراقرم‘ ایک سو ستر کلومیٹر طویل ہے، جو خطہ کوہستان کے تینوں اضلاع سے گزرتا ہے اس شاہ راہ پر اکثر ٹریفک حادثات پیش آتے ہیں اور آئے روز گاڑیوں کا کھائیوں میں گر جانا بھی معمول بن…
فیسبک کے چَیٹنگ روبوٹ نے اپنی ہی کمپنی کو ’استحصالی‘ قرار دے دیا!
فیسبک کی سرپرست کمپنی ’میٹا‘ کے بنائے گئے ایک چیٹنگ روبوٹ (چیٹ بوٹ) کے مطابق ”کمپنی کے بانی اور سربراہ مارک زکربرگ پیسے کے لیے اپنے صارفین کا استحصال کرتے ہیں“ برطانوی نشریاتی ادارے بی بی سی کی ایک رپورٹ کے مطابق جب اس چیٹ بوٹ سے پوچھا گیا کہ وہ کمپنی کے…
شہباز گل کے اسسٹنٹ کی اہلیہ کو بھی گرفتار کر لیا گیا
سابق وزیر اعظم عمران خان کے چیف آف اسٹاف ڈاکٹر شہباز گل کی گرفتاری کے بعد ان کے موبائل فون برآمد کرنے کے لیے پولیس نے رات گئے ان کے اسسٹنٹ کے گھر پر چھاپا مارا جس کے دوران ڈرائیور اظہار ہدایت اللہ کی اہلیہ کو گرفتار کرلیا گیا اسلام آباد پولیس چھاپے کے…