یونانی جزیرے کے قریب تارکین وطن سے بھری کشتی سمندر میں ڈوب گئی
یونان کے مشہور تعطیلاتی جزیرے رہوڈز کے قریب تارکین وطن سے بھری ایک کشتی سمندر میں ڈوب گئی کشتی میں سوار اور اٹلی پہنچنے کے خواہش مند تارکین وطن میں سے تقریباً انتیس کو بچا لیا گیا، جبکہ درجنوں دیگر ابھی تک لاپتہ ہیں یونانی دارالحکومت ایتھنز سے بدھ دس…
امریکہ میں پاکستانیوں سمیت چار مسلمانوں کا مبینہ قاتل گرفتار
امریکی ریاست نیو میکسیکو کے شہر ایلبکرکی کی پولیس کا کہنا ہے کہ چار مسلمانوں کے قتل کے ’مرکزی ملزم‘ کو گرفتار کر لیا گیا ہے پیر کو اکیاون برس کے محمد سعید کو حراست میں لیا گیا تھا اور ان پر دو افراد کے قتل کا الزام ہے۔ پولیس کے مطابق ملزم کے گھر…
سوئی چبھوئے بغیر خون میں گلوکوز چیک کرنے والا آلہ
پانچ مصری طلبہ نے صحت کی دیکھ بھال سے متعلق ایک عالمی مقابلے میں سوئی چبھوئے بغیر گلوکوز مانیٹرنگ آلے کا منفرد ڈیزائن بنا کر پہلی پوزیشن حاصل کی ہے اس پراجیکٹ پر کام کرنے والے قاہرہ میں امریکن یونیورسٹی (اے یو سی) کے طلبہ کا کہنا ہے کہ ’گلوکو کلپ‘…
شہباز گل پر بغاوت کا مقدمہ اور پاکستان میں بغاوت کے مقدمات کی تاریخ
بغاوت کے مقدمے میں گرفتار پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما شہباز گل کو اسلام آباد پولیس نے بدھ کو جوڈیشل مجسٹریٹ کے سامنے پیش کیا، جہاں سماعت کے بعد عدالت نے انہیں دو روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کر دیا سماعت کے دوران کمرہ عدالت کے اندر…
چین قبضے کے بعد تائیوان میں اپنی فوج نہ بھیجنے کے وعدے سے دستبردار
چین نے تائیوان پر قبضے کی صورت میں وہاں اپنی فوج یا منتظمین نہ بھیجنے کا وعدہ واپس لے لیا ہے، جو چینی صدر شی جن پنگ کی طرف سے اسے قبل کی گئی خودمختاری کی پیش کش کے برعکس کم خودمختاری دینے کا اشارہ ہے غیر ملکی خبر ایجنسی ‘رائٹرز’ نے اپنی رپورٹ…
مٹی کا زنگ (افسانہ)
یہ سب جیسے اچانک ہی ہوا۔ ریلوے اسٹیشن پر معمول کی زندگی نے یکلخت کروٹ لی اور پھر ستے ہوئے چہروں اور نیند سے بوجھل آنکھوں والے مسافروں کا ایک ہجوم اکٹھا ہوتا چلا گیا رات کا پہلا پہر ہوگا، جب یہ واقعہ پیش آیا دُور کے سفر پر نکلنے والے مسافروں اور اسٹیشن کے…
کراچی تاریخ کے آئینے میں (دوسرا حصہ)
پہلی اینگلو افغان جنگ میں شکست کے بعد انگریزوں کی ساکھ کو شدید نقصان پہنچا تھا۔ ان کو احساس تھا کہ اس بدنامی سے پیچھا چھڑانے کے لیے برطانوی حکومت کو ’’سخت اقدامات‘‘ اٹھانا پڑیں گے۔ اس کا مطلب یہ تھا کہ سندھ کے حوالے سے یہاں کے حکمرانوںسے نئے معاہدوں پر…
سو سال بعد انسان کی اوسط عمر ڈھائی سو سال ہوگی؟
سوچیں کہ موت آپ سے بہت دور ہو جائے؟ چلیں حادثے وغیرہ میں تو مرنے کی آپشن ہو لیکن آپ بوڑھے ہوں اور نہ ہی کوئی بیماری آپ کو ختم کر سکے انسانوں کی عمریں دو سو، ڈھائی سو سال ہو جائیں لیکن سارے چاق و چوبند چست گھومتے پھرتے نظر آئیں؟ سائنس کی دنیا…